سوال: کسی شخص کوعلم نہیں تھااورعقیدہ تھاکہ صحابہ کرام فرشتوں سے افضل ہیں اوراب اسے اس بارے علم ہوا ،تو کیا کرے؟
جواب:حکم شرعی یہ ہے کہ مقربین فرشتے مثلاً حضرت جبرائیل ،میکا ئیل ،اسرافیل و عزرائیل علیھم السلا م اور عرش کو اٹھانے والے فرشتے ،ان کا مرتبہ سب صحابہ یہاں تک کہ خلفاءِ راشدین رضی اللہ عنھم سے افضل ہے۔ |
جسے معلوم نہیں تھا اب معلوم ہوگیا ہے، تو وہ اپنے پچھلے عقیدہ سے توبہ کر لے ۔