عرش اعلیٰ پہ رب سبز گنبد میں تم
کیوں کہوں میرا کوئی سہارا نہیں |
مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال ہے کہ یہ شعر درست ہے اور اگر درست نہیں اور کسی محفل میں پڑھا ہو تو پڑھنے اور سننے والوں کے لیے کیا حکم ہے؟
جواب: سوال میں بیان کردہ شعر کی اگرچہ تاویل ممکن ہے ،لیکن اس شعر کو پڑھنے سے احتراز کیا جائے ۔