جمعہ کی کتنی سنت مؤکدہ ہیں؟

سوال: جمعہ کی کتنی سنت مؤکدہ ہیں؟

جواب: جمعہ کی کل دس سنتیں ہیں جن میں سے آٹھ سنت موکدہ ہیں، چارجمعہ کے دوفرضوں سے پہلے اور چار جمعہ کے دوفرضوں کے بعداور اس کے بعد والی دو سنتیں غیر موکدہ ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے