بینک سے سود کھاناکیساہے؟

سوال: بینک سے سود کھاناکیساہے؟

جواب: سود کا لین دین کرنا سخت ناجائزو گناہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔

سود کھانے اور کھلانے  والے شخص  سے متعلق حدیث پاک میں ہے:’’لعن اﷲ اکل الربو وموکلہ وکاتبہ و شاھدہ ‘‘ ترجمہ :سود کھانے والے اور کھلانے والے اور اس کا  کاغذ لکھنے والے اور اس کا گواہ بننے والے پر اللہ کی لعنت ہو۔

 ( صحیح مسلم، کتاب المساقات،    باب الربا ،   جلد2،صفحہ27،مطبوعہ کراچی)

(دعوت اسلامی)

اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے