سوال: منت کی رقم وصول کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
جواب:کسی نیک کام کے لئے منت کی رقم وصول کرنے کا کوئی خاص طریقہ نہیں ،جس طرح عام چندے وصول کئے جاتے ہیں اسی طرح وصول کیا جائے اور اس میں یہ احتیاط رہے کہ جس مقصد کے لئے منت کی رقم جمع کروائی جائے اسی مقصد میں اسے خرچ کیا جائے ۔
فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟