نمازمیں سورہ فاتحہ کی بجائے اگرکوئی دوسری سورت پڑھ دی اور کچھ آیتیں پڑھنے کے بعد یاد آگیا تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: نمازمیں سورہ  فاتحہ کی بجائے اگرکوئی دوسری سورت پڑھ دی اور کچھ آیتیں  پڑھنے کے بعد یاد آگیا  تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

جواب:سورۃ فاتحہ نماز میں پڑھنا واجب ہے ،اگر کسی نے بھولے سےسورۃ فاتحہ کی بجائے  کوئی دوسری  سورت پڑھنا شروع کر دی  اور کچھ آیتیں پڑھنے کے بعد یاد آگیا تواس سور ت کو چھوڑ کو فوراً سورۃ فاتحہ پڑھنا شروع کرے اور آخر میں سجدہ سہو کر لینے سے نماز ہو جائے گی۔

(دعوت اسلامی)

آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے