تازہ ترین

کیا 21 سال کی لڑکی نابالغ ہو سکتی ہے

سوال: عورت کی عمر 21 سال ہےابھی وہ نابالغہ ہے توکیا اس سے نکاح کرسکتاہوں؟اس سے  اولاد پیدا ہوگی یا نہیں ؟

جواب: اولاًیہ یاد رہے کہ 21 سال کی عورت بالغ ہوتی ہے  اور پوچھی گئی صورت میں اگر کوئی مانع شرعی نہیں ،تو اس عورت سے نکاح کرنا جائز ہوگا اورکسی بھی عورت سے  اولاد ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں اللہ تعالیٰ بہتر جانتاہے۔

یہاں  امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں  اب  جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی جائے گی ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے