Monthly Archives: ستمبر 2024

اگر بیوی زنا کرے تو طلاق دے دینی چاہئے یا چھوڑ دینا چاہئے؟

سوال: اگر بیوی زنا کرے تو طلاق دے دینی چاہئے یا چھوڑ دینا چاہئے؟ جواب: اولاً یہ یاد رکھیں کہ زنا کا ثبوت دو طرح سے ہوتاہے ایک یہ کہ زناکااقرارہواور دوسرایہ  کہ چارعاقل وعادل مردگواہ ہوں جواپنی آنکھوں سے زناہوتادیکھیں،ان میں سے کوئی ایک صورت نہ پائی جائے تو …

Read More »

کیا چاول کھاناحضور علیہ الصلوٰة والسلام سے ثابت ہے؟

سوال: کیا چاول کھاناحضور علیہ الصلوٰة والسلام سے ثابت ہے؟ جواب:حضور علیہ الصلوٰة والسلام سے چاول کھانے کاثبوت ہماری نظرسے نہیں گزرا۔البتہ چاولوں کے فضائل میں احادیث موجودہیں مگران کوبھی علماء نے موضوع لکھاہے۔سوائے اِس حدیث کے’’سید طعام الدنیا اللحم ثم الأرز‘‘ترجمہ: دنیا کے کھانوں کا سردار گوشت ہے اورپھر …

Read More »

میت کے لئے رات کوقبرکھودی،صبح کو دفن کرنا ہے تو کیا کسی ایک فرد کا ساری رات اس قبر کے پاس کھڑے رہنا ضروری ہے؟

سوال: میت کے لئے رات کوقبرکھودی،صبح کو دفن کرنا ہے تو کیا کسی ایک فرد کا ساری رات اس قبر کے پاس کھڑے رہنا ضروری ہے؟ جواب:قبر کھودنے کے بعد کسی ایک کا اس قبر کے پاس موجود رہنا شرعاً ضروری نہیں،البتہ اگرکسی صحیح مقصد( مثلاًکسی جانوریا انسان کے اس …

Read More »

اگرکوئی کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ رہاہوتو کیا اس نمازی کی لمبائی کے برابر اونچائی پر اس نمازی کے سامنے بیٹھ سکتے ہیں ؟

سوال: اگرکوئی کرسی  پر بیٹھ کر نماز پڑھ رہاہوتو کیا  اس نمازی کی لمبائی کے برابر اونچائی پر اس  نمازی کے سامنے بیٹھ سکتے ہیں ؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر سامنے بیٹھنے سے مراد اس نمازی کی طرف منہ کر کےبیٹھناہے تو اس صورت میں نماز ی کی …

Read More »

کسی کومعصوم کہنا کیسا ہے؟ جبکہ کسی شریف کو دیکھ کر معصوم کہہ دیاجاتا ہے؟

سوال: کسی کومعصوم کہنا کیسا ہے؟ جبکہ کسی شریف کو دیکھ  کر معصوم کہہ دیاجاتا ہے؟ جواب:جن سے گناہ کاسرزدہوناشرعامحال ہو اسے معصوم کہتے ہیں اوریہ صرف انبیاء علیہم السلام اور فرشتوں کا خاصہ ہے کہ انبیاء علیہم السلام اور فرشتوں کے علاوہ کوئی بھی معصوم نہیں ہوسکتا،لہذا ان کے …

Read More »

جان بوجھ کر قرآن پاک کو لحن جلی کے ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: جان بوجھ کر قرآن پاک کو لحن جلی کے ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:قرآن پاک کو لحن جلی کے ساتھ پڑھنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ،اور بعض صورتوں میں تو کفر بھی ہوسکتا ہے۔ (دعوت اسلامی) سالون کا کاروبار کرنا کیسا …

Read More »

بینک سے لون لے کر کاروبار میں انویسمنٹ کرنا کیسا ہے؟

سوال: بینک سے لون لے کر کاروبار میں انویسمنٹ کرنا کیسا ہے؟ جواب: بزنس کے لئے بینک سے انٹرسٹ پر قرض لینا سخت ناجائز و حرام ہے کہ یہ سود ہے اور سود لینا سخت ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔ (دعوت اسلامی) سالون کا …

Read More »