Monthly Archives: ستمبر 2024

بیوہ عورت کے پاس 11تولے سے زائد سونا ہے ،اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تو کیا اس پر بھی زکوٰۃ لازم ہے؟

سوال: بیوہ عورت کے پاس 11تولے سے  زائد سونا ہے ،اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تو کیا اس پر بھی  زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب:عورت بیوہ  ہویانہ ہوبہرصورت جب اس کے پاس اموال زکوٰۃ(سونا ،چاندی،کرنسی،پرائز بانڈ ،مال تجارت)میں سے نصاب کے برابر مال ہوگا، تو اس پر زکوٰۃ  کی شرائط …

Read More »

فاتحہ کی شرعی حیثیت کیاہے؟

سوال: فاتحہ کی شرعی حیثیت کیاہے؟ جواب:فاتحہ یعنی ایصال ثواب کرناشرعاًجائزہے اوراس کاثبوت احادیث مبارکہ سے ہے چنانچہ سنن أبي داود  میں ہے:حضرت صالح بن درہم کہتے ہیں ہم حج کے ارادے سے جارہے تھے کہ ایک آدمی سے ملاقات ہوئی(اور یہ آدمی خودحضرت ابوہریرہ تھے) اس نے ہم سے …

Read More »

دورکعت نفل میں تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد دونوں کی نیت کر سکتے ہیں ؟

سوال: دورکعت نفل میں تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد دونوں کی نیت کر سکتے ہیں  ؟ جواب: دورکعت نفل میں تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد دونوں کی نیت کی جاسکتی ہے ۔ (دعوت اسلامی) سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟

Read More »

حمل کے دواران جومختلف رنگ کا پانی آٗئے اس وجہ سے نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: حمل کے دواران جومختلف رنگ کا پانی آٗئے اس وجہ سے نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:حمل کے دوران آنے والا خون استحاضہ یعنی بیماری کاخون ہے اس سے عورت کونمازمعاف نہیں ہوتی اسے خون صاف کرکے وضو کرکے نمازاداکرنی ہوگی۔ (دعوت اسلامی) سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟

Read More »

تقدیر میں جو لکھا ہے وہی ملنا ہے ،پھر یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ اچھا کرو گے تو اچھا ملے گا؟

سوال: تقدیر میں  جو لکھا ہے  وہی ملنا ہے ،پھر یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ اچھا کرو گے تو اچھا ملے گا؟ جواب: جواب جاننے سے پہلے یہ بات ذہن میں رکھئے کہ تقدیر کے مسئلے میں زیادہ غوروفکراوربحث ومباحثہ کرنابعض اوقات گمراہی بلکہ کفرکے عمیق گڑھے تک لے …

Read More »

سورج یا چاندگرہن کی وجہ سے حاملہ کو کوئی اثر ہوتا ہے یا نہیں ؟

سوال: سورج یا چاندگرہن کی وجہ سے حاملہ کو کوئی اثر ہوتا ہے یا نہیں ؟ جواب: سورج یا چاندگرہن کی وجہ سے حاملہ کو کوئی اثر ہو ،اس کی شرعاً کوئی اصل نہیں  بلکہ یہ بدشگونی ہے اس سے ہر مسلمان کو بچنا چاہئے،لہذاجب سورج یا چاند کو گہن …

Read More »

بینک میں سیونگ اکاؤنٹ میں جو نفع ملتا ہے کیا یہ استعمال کر سکتے ہیں ؟

سوال: بینک میں سیونگ اکاؤنٹ میں جو نفع ملتا ہے کیا یہ استعمال کر سکتے ہیں ؟ جواب: بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا ناجائز و گناہ ہے کہ اس پرجونفع ملتاہے وہ سود ہے اورسود کالین دین کرنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے …

Read More »

یورپ میں بینک سے سود پر قرض مکان بنانے کے لئے لے سکتے ہیں ؟

سوال: یورپ میں بینک سے سود پر قرض مکان بنانے کے لئے لے سکتے ہیں ؟ جواب:کفار کا ایسا بینک کہ جس میں مسلمان کا کوئی شئیر نہ ہواس بینک سے رہائش کے لئے ایک گھر بنانے کے لئے قرض لینے کی شرعا اجازت ہے۔ البتہ ایسا بینک جس میں …

Read More »