Monthly Archives: ستمبر 2024

فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:جب فجر کی جماعت کھڑی ہوجائے تواگر غالب گمان ہو کہ سنتیں پڑھ کر جماعت میں شامل ہو جائیگا اگرچہ قعدہ اخیرہ میں تو پہلے سنتیں پڑھے اور اگر یہ غالب گمان ہو کہ سنتیں پڑھنے کی وجہ سے جماعت …

Read More »

عورت کا گھر میں محارم(باپ بیٹے) کے ساتھ باجماعت تراویح پڑھنا کیسا؟

سوال: عورت کا گھر میں محارم(باپ بیٹے) کے ساتھ باجماعت تراویح پڑھنا کیسا؟ جواب:عورت کا گھر میں محارم کے  پیچھے نماز تروایح پڑھنا جائز ہے جبکہ جماعت کروانے والا امامت کا اہل بھی ہو ۔ البتہ یہ خیال رہے کہ مردوں کو بلاعذر شرعی مسجد کی فرض نماز کی جماعت …

Read More »

کیا عورت اگر دودھ نا پلائے تو بچہ پر حرام ہوجاتا ہے؟

سوال: یہ کہا جاتا ہے کہ اگر ایک پورا دن عورت اپنے بچے کو دودھ نہ پلائے تو بچے پر ماں کا دودھ حرام ہو جاتا ہے،کیا یہ بات درست ہے ؟ جواب:بچہ کو 2سال تک دودھ پلانا جائز ہے ،اس عرصہ میں کسی قسم کا وقفہ کرلینے سے عورت …

Read More »

لڑکا لڑکی کا رشتہ طے ہو جائے ،لیکن گھر والے دیر کر رہے ہوں ،تو کیا لڑکا و لڑکی چپکے سے نکاح کر کے ایک دوسرے سے باتیں کر سکتے ہیں ؟

سوال: لڑکا لڑکی کا رشتہ طے ہو جائے ،لیکن گھر والے دیر کر رہے ہوں ،تو کیا لڑکا و لڑکی چپکے سے نکاح کر کے ایک دوسرے سے باتیں کر سکتے ہیں ؟ جواب:نکاح ہو جانے کے بعد لڑکا و لڑکی کا ایک دوسرے سے  گفتگو کا سلسلہ رکھنا تو …

Read More »

جس میت کو دفن نہ کیا جائے تو اس میت کو سوالات ،عذاب و ثواب کا سلسلہ کیا باہر ہی ہو گا؟

سوال: جس میت کو دفن نہ کیا جائے تو اس میت کو سوالات ،عذاب و ثواب کا سلسلہ کیا باہر ہی ہو گا؟ جواب: مردہ اگر قبر میں دفن نہ کیا جائے تو جہاں ہو اُس سے وہیں سوالات ہوں گے اور وہیں ثواب یا عذاب اُسے پہنچے گا، یہاں …

Read More »

زید کو قرآن پاک کی آخری دس سورتیں یاد ہیں تو تراویح میں کس ترتیب سے پڑھے گا ؟

سوال: زید  کو قرآن پاک کی آخری دس سورتیں یاد ہیں تو تراویح میں کس ترتیب سے پڑھے گا ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں زید سورۃ الفیل سے ابتداء کرے گا یعنی تروایح کی پہلی رکعت میں سورہ الفیل دوسری رکعت میں سورۃ القریش اس طرح ترتیب سے بقیہ رکعتوں …

Read More »

غیر مسلم کو سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا کیسا ہے؟

سوال: غیر مسلم کو سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا کیسا ہے؟ جواب: ابتداء بالسلام یعنی ان کوسلام کرنے میں پہل کرناتوناجائزہے لیکن اگرخوفِ فتنہ وغیرہ کوئی عذرہوتوسلام کرسکتے ہیں اوراس میں بھی فرشتوں پرسلام کی نیت کی جائے گی۔ یونہی جب وہ سلام کریں تو جواب دینے کی …

Read More »

فاتحہ کی شرعی حیثیت کیا ہے اور اس کا کھانا کھانا کیسا ہے؟

سوال: فاتحہ کی شرعی حیثیت کیا ہے اور اس کا کھانا کھانا کیسا ہے؟ جواب:فاتحہ یعنی ایصال ثواب کرناشرعاًجائزہے اوراس کاثبوت احادیث مبارکہ سے ہے چنانچہ سنن أبي داود  میں ہے:حضرت صالح بن درہم کہتے ہیں ہم حج کے ارادے سے جارہے تھے کہ ایک آدمی سے ملاقات ہوئی(اور یہ …

Read More »