Monthly Archives: ستمبر 2024

کیا صدقہ کے پیسے غیر مسلم کو دے سکتے ہیں؟

سوال: کیا صدقہ کے پیسے غیر مسلم کو دے سکتے ہیں؟ جواب: فی زمانہ چونکہ تمام کفارحربی ہیں اورحربی کفارکو نافلہ یا واجبہ کسی قسم کے صدقات دیناجائزنہیں ۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

Read More »

کیا ٹی وی بیچنا جائز ہے؟بیچتے وقت پوچھنا لازم ہے کہ کس کام کے لئے خرید رہے ہو؟

سوال: کیا ٹی وی بیچنا جائز ہے؟بیچتے وقت پوچھنا لازم ہے کہ کس کام کے لئے خرید رہے ہو؟ جواب:ٹی وی بیچناجائز ہے اور بیچتے وقت یہ پوچھنا لازم  نہیں کہ تم یہ کس کام کے لئے خرید رہے ہو۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں …

Read More »

اجارہ وقت میں اپناذاتی کام مثلاً بازار شاپنگ کرنے چلا جانا کیا جائز ہے؟

سوال: اجارہ وقت میں اپناذاتی کام مثلاً بازار شاپنگ کرنے چلا جانا کیا جائز ہے؟ جواب:  جب وقت کا اجارہ ہو کہ فلاں وقت سے لے کر فلاں وقت تک اجیر اپنے آپ کو کام کے لئے مالک کے سپردکرے گا تواس صورت میں مالک کی اجازت کے بغیراپنا ذاتی …

Read More »

غسل کرنے کے بعد کیا وضو کرنا ضروری ہے نماز کے لئے؟

سوال: غسل کرنے کے بعد کیا وضو کرنا ضروری ہے نماز کے لئے؟ جواب: غسل کے تما م فرائض(کُلّی کرنا,ناک میں پانی چڑھانا,تمام ظاہِر بدن پرپانی بہانا یعنی سَرکے بالوں سے لے کرپاؤں کے تَلووں تک جِسم کے ہر پُرزے اور ہر ہررُونگٹے پرپانی بہ جانا )کو پورا کر لیا …

Read More »

میاں بیوی اپنے گھر میں باجماعت نماز پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: میاں بیوی اپنے گھر میں باجماعت نماز پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: مردحضرات پرمسجدمیں جماعت سے نماز پڑھنا واجب ہے اوربلاعذرِ شرعی جماعت کوترک کرناناجائزوگناہ ہے۔اس لئے وہ گھرپرنماز نہ پڑھیں،بلکہ مسجد میں جاکرباجماعت نماز اداکریں،البتہ اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت نہ مل سکے اورمیاں بیوی جماعت سے …

Read More »

لڈو اور ٖڈھابہ کھیلنا کیسا ہے؟

سوال: لڈو اور ٖڈھابہ کھیلنا کیسا ہے؟ جواب:لڈو کھیلنا  شرعا منع ہے،اس میں اپنے وقت کو ضائع نہ کیا جائے ،ڈھابہ کونسا کھیل ہے  وضاحت کے ساتھ بیان کریں ،تاکہ اس کے مطابق جواب دیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

Read More »

نماز کے بعد جائے نماز کا کونہ موڑنا کیسا ہے؟

سوال: نماز کے بعد جائے  نماز کا کونہ موڑنا کیسا ہے؟ جواب:نمازپڑھنے کے بعدجائے نماز)کوپورا لپیٹ کررکھ دینااچھی بات ہے اور صرف ایک کونہ لپیٹ دینے میں بھی کوئی حرج نہیں،ہاں یہ خیال کرنا کہ اگر کونہ نہ پلٹیں  گے تو شیطان نماز پڑھے گایہ بات بے اصل اوربے بنیادہے۔ …

Read More »

کئی سالوں کی نمازیں قضا ہو جائیں، تو انہیں کیسے ادا کیا جائے ؟

سوال: کئی سالوں کی نمازیں قضا ہو جائیں، تو انہیں کیسے ادا کیا جائے ؟ جواب: سالہاسال کی قضانمازوں میں بھی بہترطریقہ وہی ہے جووقتی نمازپڑھنے کاہے یعنی جس طرح وقتی نمازمیں تسبیح وقرأت وغیرہ سنت کے مطابق اداکی جاتی ہے اس میں بھی ویسے ہی کیاجائے۔ ہاں! البتہ شرع …

Read More »

میری بیوی کے پاس ساڑھے سات تولے سونے سے کم ہے تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟

سوال: میری بیوی کے پاس ساڑھے سات تولے سونے سے کم ہے تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر ساڑھے سات تولہ سے کم سونا ہے اور ساتھ میں  ان کے پاس مال زکوٰۃ (چاندی ،کرنسی،مال تجارت) میں سے کچھ نہیں تو اس سونے …

Read More »

نماز میں ناک بہے اور رومال پاس نہ ہوتو کیا قمیص کو الٹاکر کے اس سے ناک صاف کر سکتے ہیں ؟

سوال: نماز میں ناک بہے اور رومال پاس نہ ہوتو کیا قمیص کو الٹاکر کے اس سے ناک صاف کر سکتے ہیں ؟تو اس  سے کیا کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ جواب:نماز میں ناک بہے اور رومال پاس نہ ہو تو قمیص کے دامن یا آستین سے صاف کرسکتے ہیں …

Read More »