Monthly Archives: ستمبر 2024

حلالہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

سوال: حلالہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ جواب: ایسی عورت جسے تین طلاقیں ہو جائیں وہ شوہر پر حرمت مغلظہ کے ساتھ حرام ہوجاتی ہے اوراب وہ اس کے لئے صرف اس وقت حلال ہو سکتی جب عدت گزرنے کے بعد کسی دوسرے شوہر سے نکاح صحیح کے ساتھ …

Read More »

ایک عورت جس کا حمل ایک ماہ کے بعد ساقط ہوگیا تو جو خون آیا اس کے بارے کیا حکم ہے؟

سوال: ایک عورت جس کا حمل ایک ماہ کے بعد ساقط ہوگیا تو جو خون آیا اس کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب:عضؤ بننے  سے پہلے حمل ساقط ہونےپر آنے والے خون کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ اب جاری ہونے والا خون نفاس نہیں،اوراب اگرخون تین دن تک …

Read More »

کیا جائے نماز دھو کر اس کا پانی گٹر میں ڈال سکتے ہیں ؟

سوال: کیا جائے نماز دھو کر اس کا پانی گٹر میں ڈال سکتے ہیں ؟ جواب:مصلّے کودھونے کے بعداس کاپانی چھت پریاپودوں میں ڈال دیناچاہیے اوراگرایساممکن نہ توایسی جگہ ڈال سکتے ہیں جہاں پرگزرگاہ نہ ہویعنی اس جگہ پاؤں اورجوتیاں نہ آئیں۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں …

Read More »