سوال: کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟ جواب:آجکل جس طرح شیئرز کاکاروبارہورہاہے اس میں کئی ایسی وجوہات ہیں کہ جن کی وجہ سے یہ کاروبارناجائزوحرام ہے اوراس کی ناجائزہونےکی ایک عمومی وجہ سودہے ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »Monthly Archives: ستمبر 2024
گلاس پر کعبہ کا فوٹو ہو تو اس گلاس کو الٹا رکھنے میں حرج تو نہیں ؟
سوال: گلاس پر کعبہ کا فوٹو ہو تو اس گلاس کو الٹا رکھنے میں حرج تو نہیں ؟ جواب:گلاس پر کعبہ معظمہ یا گنبد خضراء کی تصاویر بنی ہوئی ہوں تو گلاس کو سیدھا ہی رکھنا چاہئے۔ اوریہ یادرہے کہ ایسے گلاس استعمال نہیں کرنے چاہیے کہ الودہ ہونے کی …
Read More »ابلیس فرشتہ تھا یا جن کیا یہ آگ سے بنا تھا یا نور سے ؟
سوال: ابلیس فرشتہ تھا یا جن کیا یہ آگ سے بنا تھا یا نور سے ؟ جواب:ابلیس فرشتہ نہیں ،بلکہ جن ہے،جسے آگ سے پیدا کیا گیا ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »قضا نماز پڑھتے ہوئے اذان و اقامت پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: قضا نماز پڑھتے ہوئے اذان و اقامت پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:جماعت بھرکی نماز قضا ہوگئی، تو اَذان و اِقامت سے پڑھیں اور اکیلا بھی قضا کے ليے اَذان و اِقامت کہہ سکتا ہے، جب کہ گھر میں یا جنگل میں تنہا ہو، البتہ ایسی جگہ کہ جہاں …
Read More »گلاب کی پتیوں پر چلنا کیسا
سوال: عموماًلوگ گلاب کی پتیوں پرنہىں چلتے ان کا ىہ خىال ہوتا ہے کہ ان پر پاؤں نہیں رکھنا چاہىے ، آپ اِس بارے مىں کىا اِرشاد فرماتے ہىں؟ جواب: دَراصل بعض اىسى رِواىات ہىں جن میں یہ ذِکر ہے کہ پىارے آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کے پسىنۂ …
Read More »مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
سوال: مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:مغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد مغرب کی نماز پڑھی تو نماز تو ہو جائے گی ،لیکن یہ خیال رہے کہ مرد کو بلاوجہ شرعی جماعت چھوڑنا جائز نہیں ،لہذامردبلاوجہ شرعی جماعت …
Read More »جومزار پر انگوٹھی مِلتی ہے اس کو پہننا کیسا ؟
سوال: جومزار پر انگوٹھی مِلتی ہے اس کو پہننا کیسا ؟ جواب:مزارات سے انگوتھی خریدیں یا کسی اور جگہ سے اگر یہ انگوٹھی چاندی کی ساڑھے چارماشے سے کم ایک نگینے والی ایک انگوٹھی ہے تو اس کاپہنناشرعاجائزہے ،اگر یہ کسی اور دھات کی ہے یا ہے تو چاندی کی …
Read More »ایسا کتا جو کسی کو تکلیف دیتا ہے تو کیا اسے مارنے کی اجازت ہے؟
سوال: ایسا کتا جو کسی کو تکلیف دیتا ہے تو کیا اسے مارنے کی اجازت ہے؟ جواب:آوارہ کتا کہ جو کاٹتا ہو اسے مارنے کی اجازت ہے اورایساکتاکہ جو کسی کی مِلک میں ہے تو مالک کو بتایا جائے ،وہ اسے لوگوں کوتکلیف دینے سے روکے۔اورمارنے والی صورت میں بھی …
Read More »کیا جن سے نکاح ہو سکتا ہے؟
سوال: کیا جن سے نکاح ہو سکتا ہے؟ جواب:جن و پری سے نکاح نہیں ہو سکتا ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »کفن پر عہد نامہ وغیرہ روشنائی سے لکھنا چاہئے یا انگلی سے لکھنا چاہئے ؟
سوال: کفن پر عہد نامہ وغیرہ روشنائی سے لکھنا چاہئے یا انگلی سے لکھنا چاہئے ؟ جواب:کفن پر عہدنامہ یا کوئی مقدس کلمہ لکھنا ہو ،تو روشنائی سے نہ لکھا جائے بلکہ ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے لکھا جائے ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا …
Read More »