Monthly Archives: ستمبر 2024

عورت کا مسجد میں جماعت کے ساتھ تراویح کی نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: عورت کا مسجد میں جماعت کے ساتھ تراویح کی نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: عورت کومسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے آنے کی بھی اجازت نہیں ہےخواہ وہ کوئی بھی نماز ہو(یعنی فرض ہویانفل)،کیونکہ  ابتدا میں عورتوں کو مسجد میں آنے کی اجازت تھی پھرحضرت عمر …

Read More »

عورت مخصوص ایام میں مدنی قاعدہ پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟

سوال:  عورت مخصوص ایام میں مدنی قاعدہ پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟ جواب:ابتدائی تختیاں پڑھنے کی اجازت ہے وہ تختیاں جن میں مکمل قرآنی الفاظ موجود ہیں انہیں حیض کے ایام میں پڑھنے کی اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

Read More »

رمضان میں پڑھے گئے قرآن پاک کا ایصال ثواب کسی کو کر سکتے ہیں ؟

سوال: رمضان میں پڑھے گئے قرآن پاک کا ایصال ثواب کسی کو کر سکتے ہیں ؟ جواب:قرآن پاک پڑھ کر ایصال ثواب کرنا شرعاً جائز ہے،اور قرآن پاک پڑھ کر اس کا ثواب پہنچانے کے لئے شرعاً کوئی مہینہ ،وقت مقرر نہیں ،جب  بھی بندہ چاہے قرآن پاک پڑھ کر …

Read More »

کیا مسجد کی دیوارپرمحفل میلاد کا اشتہار لگانا جائز ہے؟

سوال: کیا مسجد کی دیوارپرمحفل میلاد کا اشتہار لگانا جائز ہے؟ جواب:مسجد کی دیوار  پر محفل میلاد کا اشتہار لگانے کی  شرعاًاجازت نہیں کہ اشتہار لگانے یا اکھیڑنے  پر دیوار کا رنگ،روغن اترے گایاوہ جگہ بدنما ہو جائے گی،تو اس طرح دیوار کو نقصان پہنچے گا اورمسجد کی دیوار چونکہ  …

Read More »

بیٹے کی فیس ادا کرنے کے لئے بینک سے قرض لیا ہے ،کیا اس رقم پر زکوٰۃ لازم ہے؟

سوال: بیٹے کی فیس ادا کرنے کے لئے بینک سے قرض لیا ہے ،کیا اس رقم پر زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب: بینک سے قرض  سود پر ہی دیا جاتا ہے اور ایسا بینک  جو كسی مسلمان کا ہو یا اس  میں کسی مسلمان کا شئیر ہو اس سے سود پر …

Read More »

دعوت اسلامی والے نعرہ لگاتے ہیں ہرزوجہ نبی جنتی جنتی،تو کیاحضرت لوط علیہ السلام کی زوجہ بھی جنتی ہے؟

سوال: دعوت اسلامی والے  نعرہ لگاتے ہیں ہرزوجہ نبی جنتی جنتی،تو کیاحضرت لوط علیہ السلام کی زوجہ بھی جنتی ہے؟ جواب:حضرت لوط علیہ السلام کی زوجہ مسلمان نہیں،اس کاکفر اللہ تعالیٰ نے قرآن میں بیان فرمایا ہے اور  مذکورہ نعرے میں نبی سے تمام انبیاء مراد نہیں ،بلکہ یہاں  نبی …

Read More »

زکوٰۃ یکمشت دینا ضروری ہے یا تھوڑا تھوڑا کر کے بھی دے سکتے ہیں ؟

سوال: زکوٰۃ یکمشت دینا ضروری ہے یا تھوڑا تھوڑا کر کے بھی دے سکتے ہیں ؟ جواب:سال پورا ہونے پریکمشت یعنی   مکمل زکوٰۃ کااداکرنا فوراً واجب ہے ،اوراس صوررت میں بلاعذرشرعی زکوٰۃ کی ادائیگی میں تاخیر کرنا یا زکوٰۃ کو تھوڑا تھوڑا کر کے دینا ناجائز و گناہ ہے،البتہ اگر …

Read More »

ولی کی پہچان کاکیاطریقہ ہے؟

سوال: ولی کی پہچان کاکیاطریقہ ہے؟ جواب:امیراہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری  دامت برکاتہم العالیہ اسی طرح کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں :وَلِیُّ اللّٰہ کی پہچان حقیقۃً بَہُت  مُشکِل ہے۔مُفَسِّرِ شَہِیر،حکیم الاُمَّت مفتی احمدیارخان عَلَیْہِ رَحمَۃُ الْحَنَّان فرماتے ہیں:حقیقت یہ ہے کہ وَلِیُّ اللّٰہ …

Read More »

پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: تعامل ناس کی وجہ سے علمائے کرام نے پرفیوم کے جواز پرفتوی دیاہے،اس سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے،لہذا الکوحل ملا پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ،اس میں کوئی حرج نہیں۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا …

Read More »