Monthly Archives: ستمبر 2024

کیا ساری زکوۃ ایک کو ہی دے سکتے ہیں

سوال: مستحق زکوۃ کے پاس  ساڑھے باون تولے چاندی سے کم رقم ہونی چاہئے،اگرہم اس کو اتنی زکوٰۃ دینا کہ جوساڑھے باون تولے چاندی کے برابر ہو یعنی اسے اتنا دیا کہ یہ صاحب نصاب ہوگیا ،تو کیا پھر سال مکمل ہونے پر اس فقیر پر زکوٰۃ لازم ہوگی یا …

Read More »

جو سونا گروی رکھوایا جائے اس پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟

سوال: جو سونا گروی رکھوایا جائے اس پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ جواب:گروی رکھنے والے اور گروی رکھوانے والے پر اس گروی رکھے ہوئے سونے کی زکوٰۃ ادا کرنا لازم نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

Read More »

10ہزار زکوٰۃ فرض ہوتو ،کیااس سے زائد رقم زکوٰۃ میں دے سکتے ہیں؟

سوال: 10ہزار زکوٰۃ فرض ہوتو ،کیااس سے زائد رقم زکوٰۃ میں دے سکتے ہیں؟ جواب:زکوٰۃ کی واجب مقدار سے زائد اللہ تعالیٰ کی راہ میں دینا نہ صرف جائز بلکہ ثواب کاکام ہے،البتہ جو زائد دیا جائےگا وہ صدقات نافلہ میں شمار ہوگا۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا …

Read More »

میں نے اپنی بہن کے جہیز کے لئے زیور بنا کر رکھا ہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہے؟

سوال: میں نے اپنی بہن کے جہیز کے لئے زیور بنا کر رکھا ہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگریہ زیور سونا یا چاندی کا ہے اوریہ زیور خود یا دیگر اموال زکوٰۃ  مثلاً سونا،چاندی ،کرنسی ،مال تجارت وغیرہ سے مل کر نصاب کو پہنچتا …

Read More »

بیوی سے صحبت کرنے کا کیاطریقہ ہے؟

سوال: بیوی سے صحبت کرنے کا کیاطریقہ ہے؟ جواب: بیوی سے ہمبستری کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جو وقت تمام شرعی ممانعتوں سے خالی ہواس میں اچھی نیت یعنی نیک اولاد حاصل کرنے کی ،اُمتِ مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم میں کثرت کرنے کی ،عورت کے ادائے حق …

Read More »

اعتکاف میں کیا دو افراد ایک ساتھ بیٹھ سکتے ہیں ؟

سوال: اعتکاف میں کیا دو افراد ایک ساتھ بیٹھ سکتے ہیں ؟ جواب:اعتکاف میں دوافراد کے ایک ساتھ بیٹھنے سے مراد،اگرمسجد میں ایک وقت میں زیادہ افراد کااعتکاف بیٹھناہے،تومسجد میں دویادوسے زائدافراد بھی  اعتکاف کے لئے بیٹھ سکتے ہیں کہ اعتکاف کے لئے معتکف کا  مسجد میں تنہا ہونا کوئی …

Read More »

حالت جنابت میں پڑھی گئے نمازوں کا حکم

سوال: اگرکسی اسلامی بہن پرجنابت کی وجہ سے غسل فرض تھا،لیکن غسل کرنایادنہ رہا،اسی حالت میں نمازیں  پڑھتی رہی،اس کے بعدحیض آیا،حیض ختم ہونے پر حیض کا غسل کیا ،تو کیا جنابت کا بھی غسل ہوگیا اور اب اسے یہ یاد نہیں کہ جنابت کی حالت میں کتنی نمازیں پڑھیں …

Read More »

بندہ شرعی مسافر کب بنتاہے؟

سوال: بندہ  شرعی مسافر کب بنتاہے؟ جواب:92کلومیٹر سفر کرنے والا شرعی مسافر ہے اور 92 کلومیٹر کی مسافت  کا اعتبارایک شہر کی آبادی کے اختتام سے دوسرے شہر کی آبادی کی ابتدا ء تک کیا جائے گا،اگرتوایک شہر کی آبادی کی انتہاء سے لے کردوسرے شہر کی آبادی کی ابتداء …

Read More »

گروی رکھے ہوئے مکان کو کرائے پر دینا کیسا

سوال: میں نے کسی کو ہیوی ڈپوزٹ دے کرفلیٹ لے لیاہے،تومیرااس فلیٹ کوآگے کرائے پر دینا کیسا ہے؟ جواب:ہیوی ڈپوزٹ یعنی زیادہ ایڈوانس دیکرمعمولی کرایہ پرفلیٹ لینایہ ناجائزہے کہ قرض پرمشروط نفع لیاجارہا ہے اورقرض پرمشروط نفع لینایہ سودہے اورسودکالین دین کرناسخت ناجائزوحرام اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے،اب …

Read More »

عورت کا مسجد میں جماعت کے ساتھ تراویح کی نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: عورت کا مسجد میں جماعت کے ساتھ تراویح کی نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: عورت کومسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے آنے کی بھی اجازت نہیں ہےخواہ وہ کوئی بھی نماز ہو(یعنی فرض ہویانفل)،کیونکہ  ابتدا میں عورتوں کو مسجد میں آنے کی اجازت تھی پھرحضرت عمر …

Read More »