سوال: مسجد کی چار دیواری میں وضو خانہ نہ ہو ،بلکہ باہر بنا ہوا ہے توکیاسنت اعتکاف کرنے والا اس وضو خانہ پر وضو کے لئے جاسکتا ہے؟ جواب:درافت کردہ صورت میں اگر مسجد میں کسی ایسی چیز میں وضو کرنا ممکن ہے جس میں وضو کرنے سے عین مسجد …
Read More »Monthly Archives: ستمبر 2024
مقتدی رکوع وسجود کی تسبیحات پڑھنا بھول گیا تو کیا ا س کی نماز ہوجائے گی؟
سوال: مقتدی رکوع وسجود کی تسبیحات پڑھنا بھول گیا تو کیا ا س کی نماز ہوجائے گی؟یونہی تشہد یا درود پاک پڑھنا بھول گیا تو کیا مقتدی کی نماز ہو جائے گی؟ جواب:مقتدی رکوع وسجود کی تسبیحات اوردرود پاک پڑھنا بھول گیا تو اس کی نماز ہوگئی ،یونہی تشہداگر بھولے …
Read More »حالت اعتکاف میں موبائل فون استعمال کرنا کیسا ہے؟
سوال: حالت اعتکاف میں موبائل فون استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب:معتکف چند شرائط کے ساتھ موبائل فون استعمال کر سکتا ہے(1)اس کی بیل گانے یاباجے پرمشتمل نہ ہو(2)اس پر فضول گفتگو نہ کرے،صرف ضرورت کی جائز گفتگو کرے(3)اس کی گفتگو سے کسی کی نماز یادیگر عبادات میں خلل واقع نہ …
Read More »مائک پرنماز پڑھنا پڑھانا کیسا ہے؟
سوال: مائک پرنماز پڑھنا پڑھانا کیسا ہے؟ جواب: مائک پرنماز پڑھنا پڑھانا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »مسجد کے چندے سے امام و خطیب کی تنخواہ دینا جائز ہے؟
سوال: مسجد کے چندے سے امام و خطیب کی تنخواہ دینا جائز ہے؟ جواب: مسجد کے چندہ سے امام و خطیب کو تنخواہ دیناشرعاً جائزہے ،جبکہ تنخواہ کی مقدار عرف کے مطابق ہو،عرف سے زیادہ نہ ہو۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »مذاق میں طلاق دینے سے طلاق ہوجاتی ہے؟
سوال: مذاق میں طلاق دینے سے طلاق ہوجاتی ہے؟ جواب:طلاق سنجیدگی میں دی جائے یامذاق میں بہرحال واقع ہوجاتی ہےجیسا کہ سنن ابن ماجہ کی حدیث مبارک میں ہے:رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایاکہ نکاح،طلاق اوررجعت خواہ سنجیدگی سے ہوں یامذاق میں واقع ہوجاتے ہیں۔(سنن ابن ماجہ، …
Read More »دینی کتابیں قرآن پاک وغیرہ ٹرانسپورٹ کے ذریعے منگوانا کہ جب اس کی اچھے سے پیکنگ کی ہوئی ہو تو کیا حکم ہے؟
سوال: دینی کتابیں قرآن پاک وغیرہ ٹرانسپورٹ کے ذریعے منگوانا کہ جب اس کی اچھے سے پیکنگ کی ہوئی ہو تو کیا حکم ہے؟ جواب:قرآن پاک کی اچھے طریقے سے پیکنگ کر کے گاڑی کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں حرج نہیں جبکہ اس میں ادب …
Read More »کیا ماں کی زکوٰۃ بیٹادے سکتا ہے؟
سوال: کیا ماں کی زکوٰۃ بیٹادے سکتا ہے؟ جواب:بیٹا ماں کی زکوٰۃ اپنی طرف سے ادا کر سکتا ہے جبکہ ماں کی اجازت سے ادا کرے ،اگر بلااجازت ادا کر دی تو ماں کی زکوٰۃ ادا نہ ہوگی۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »فجر کی اذان سے 5یا 10منٹ پہلے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: فجر کی اذان سے 5یا 10منٹ پہلے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:فجرکاوقت شروع ہونے سے پہلے تک عشاء کی نمازاگر نہیں پڑھی توپڑھ سکتے ہیں ،البتہ فجر کی نماز فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے پڑھنا جائز نہیں کہ اس طرح وقت سےپہلے پڑھی گئی نماز نہ …
Read More »جس کی قراءت درست نہ ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: جس کی قراءت درست نہ ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نماز میں قراء ت کرتے ہوئے مخارج کا خیال رکھنا ضروری ہے ،کہ قرا ءت اس کا نام ہے کہ تمام حروف مخارج سے ادا کئے جائیں کہ ہر حرف، غیر سے صحیح طور پر …
Read More »