Monthly Archives: جولائی 2024

کیا streax hair colour لگا کر نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی ؟

سوال: کیا streax hair colour لگا کر نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی ؟ جواب: ایسا رنگ کہ جو کالا ہویا دیکھنے میں کالا لگے ایسا رنگ بالو ں کو لگانا ناجائز و گنا ہ ہے ،البتہ اگر کسی نے اس حالت میں نماز پڑھی تو اس کی …

Read More »

مردنےعورت سے صحبت کی لیکن دونوں کی منی نہیں نکلی تو کیا ان پر غسل لازم ہو جائے گا ؟

سوال: مردنےعورت سے صحبت کی لیکن دونوں کی منی نہیں نکلی تو کیا ان پر غسل لازم ہو جائے گا ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرصحبت سے مرادمردکااپنی شرمگاہ عورت کی شرمگاہ میں داخل کرنا ہے تو حشفہ کی مقدار  داخل کرنے سے دونوں پر غسل لازم ہو جائےگا ،اگرچہ …

Read More »

موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:بغیروضو کے موبائل میں قرآن پاک  پڑھنا جائز ہے، البتہ بغیر وضو کے موبائل میں اسکرین پرظاہرہونے والے قرآنی نقوش کوچھوناممنوع ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

مسلمان کی پیٹھ پیچھے اس کی برائی کرے اس کے لئے کیا حکم ہے؟

سوال: مسلمان کی پیٹھ پیچھے اس کی برائی کرے اس کے لئے کیا حکم ہے؟ جواب: مسلمان کی پیٹھ پیچھے اس کی برائی کرنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہےسرورِ کائنات،شاہِ موجودات، محبوبِ ربُّ الْارضِ وَالسَّمٰوت عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم …

Read More »

بکرا کو خصی کرنا جائز ہے یا نہیں اور بکرے کو خصی کرنے کا فائدہ کیا ہے؟

سوال: بکرا کو خصی کرنا جائز ہے یا نہیں اور بکرے کو خصی کرنے کا فائدہ کیا ہے؟ جواب: بکرے کو خصی کرنے میں شرعا حرج نہیں،اس سے جانور فربہ ہوتا ہے اور اس کا گوشت لذیذ ہوتا ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

اللہ کا ذکر اس طرح کرو کہ لوگ تجھے دیوانہ سمجھیں

سوال: اللہ کا ذکر اس طرح کرو کہ لوگ تجھے دیوانہ سمجھیں۔ یہ کس کا قول ہے؟ جواب:حضرت ِ سیِّدُنا یزید بن جابر عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِ الْغَافِر بیان کرتے ہیں کہ حضر ت سیِّدُنا ابومسلم خولانی قُدِّسَ سِرُّہُ النُّوْرَانِی کثرت سے باآوازِبلند ذکرکیا کرتے حتی کہ بچو ں کے ساتھ …

Read More »

چُرائے ہوئے پیسے واپس کرنے کا طریقہ

سوال: میں اپنے چچا کے پیسے چرا لیا کرتا تھا ،اب اگر واپس کرتا ہوں تو ان کاعتبار اٹھ جائے گا ؟میں کیا کروں؟ جواب:دریافت کردہ  صورت میں اللہ تعالیٰ سے اس گناہ کی سچے دل سے توبہ کرنا اور  جو مال آپ نے چرایا ہے  اسے لوٹانا اور ان …

Read More »

گوشت کی رگوں میں جو خون ہوتا ہے اگر یہ کپڑوں پر لگ جائے تو کیا یہ کپڑا ناپاک ہو جائے گا؟

سوال: گوشت کی رگوں میں جو خون ہوتا ہے اگر یہ کپڑوں پر لگ جائے تو کیا یہ کپڑا ناپاک ہو جائے گا؟ جواب:گوشت کی چھوٹی چھوٹی رگو ں میں جو خون رہ جاتا ہے ،یہ پاک ہوتا ہے ،لہذا کپڑے پر لگنے سے کپڑا ناپاک نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

دانتوں میں مسالہ بھروانے سے وضو کا کیا حکم

سوال: دانتوں میں دردہے ڈاکٹرنے مسالہ بھرنے کاکہاہے توکیایہ بھروا  لوں؟ کیا بھروانے کے بعد وضو  وغسل ہو جائے گا؟ جواب:دانتو ں میں مسالہ بھرناجائز ہے اور اس کے بعد وضو و غسل میں اسے نکالے بغیر غسل ہو جائےگا۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

سورہ واقعہ رات میں پڑھنے کے بارے جوفضیلت ہے

سوال: سورہ واقعہ رات میں پڑھنے کے بارے جوفضیلت ہے اگر میں دن میں پڑھوں تو کیا یہ فضیلت حاصل ہو جائے گی؟ جواب:سورۃ واقعہ رات میں پڑھنے کے بارے جویہ فضیلت آئی ہے کہ وہ خوداوراس کےگھر والے تنگدستی سے محفوظ رہیں گے،سورہ واقعہ کی اس فضیلت کے حوالے …

Read More »