سوال: اگر کسی نے اجنبی لڑکی سے تحائف لئے ہوں اور اب توبہ کر لی ہو اور اب تحائف واپس نہیں کرسکتا تو کیا کرے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں وہ تحائف واپس کرنا لازم ہے ،لہذا اس کے لئے کوئی جائز حیلہ اپنا کر واپس کر دئے جائیں ۔ (دعوت …
Read More »Monthly Archives: جولائی 2024
عدت وفات ابھی مکمل نہ ہوئی ہو،تو آگے نکاح کرنا کیسا ہے؟
سوال: عدت وفات ابھی مکمل نہ ہوئی ہو،تو آگے نکاح کرنا کیسا ہے؟ جواب: عدت گزرنے سے پہلے عورت کو آگے نکاح کرناناجائزوممنوع،حرام اورجہنم میں لے جانے والاکام ہے اور اگر کسی نے عدت کا جانتے ہوئے عدت میں نکاح کر بھی لیا تو یہ نکاح نہیں ہوگا بلکہ زنا …
Read More »امامت کے لئے مصلے پر کھڑے ہونے کے بعد کسی کو ہٹانا کیا اُسکی دِل آزاری کرنا نہیں ہے؟
سوال: ایک 21 سالہ امام جس کو قرآن شریف کے کچھ پارے یاد ہے اور وہ اقامت سے قبل مصلے پر ذمہ داران کی جانب سے اجازت سے امامت کے لئے بیٹھا ہوا ہے‘ اور اقامت شروع ہونے کے بعد جب وہ کھڑا ہوا تو اُس کو اچانک پیچھے کردیا …
Read More »برہنہ نماز پڑھنا کیسا
سوال: ایک انسان کو چٹائی یا کوئی چیز جس سے ستر چھپاکر نماز پڑ سکتا تھا ،میسر تھی لیکن اس نے پھر بھی برہنہ ہونے کی حالت میں نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب کوئی ایسی چیز میسر تھی کہ جس سے …
Read More »کیا مرد عورت پر ہاتھ اٹھاسکتاہے یا نہیں ؟
سوال: کیا مرد عورت پر ہاتھ اٹھاسکتاہے یا نہیں ؟ جواب:بیوی اگر جائز کاموں میں نافرمانی کرے توسب سے پہلے نافرمان بیوی کو اپنی اطاعت کے فوائد اور نافرمانی کے نقصانات بتاؤ نیز قرآن وحدیث میں اس تعلق سے منقول فضائل اور وعیدیں بتا کر سمجھاؤ، اگر اس کے بعد …
Read More »دادی کو پوتے سے پردہ کرنالازم ہے؟
سوال: دادی کو پوتے سے پردہ کرنالازم ہے؟ جواب:دادی پوتے کے لئے محرم نسبی ہے اور محرم نسبی سے پردہ نہ کرنا واجب ہے ،لہذا اگر دادی پوتے سے پردہ کریگی تو گناہگار ہوگی۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »دو سجدوں کے دوران عورت کے بیٹھنےکا کیا طریقہ ہے؟
سوال: دو سجدوں کے دوران عورت کے بیٹھنےکا کیا طریقہ ہے؟ جواب: دو سجدوں کے دوران عورت بیٹھنے میں دونوں پاؤں داہنی جانب نکال دے اور بائیں سرین پر بیٹھے اور ہاتھ بیچ ران پر رکھے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »گناہ کا اظہار کرنا کیسا
سوال: اپنی تربیت کے لئے اپنی کاکردگی دینا مثلاً بتانا کہ میں نے فجر کی نماز نہیں پڑھی تھی قضا ہوگئی تھی وغیرہ وہ خود سے اپنی کارکردگی دیتا ہے میں نہیں لیتا ؟ جواب:بلاوجہ شرعی گناہ کا اظہار بھی گنا ہ ہے ،لہذا گناہ کو چھپانے کی ہرممکن کوشش …
Read More »مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے سادات کو پیسے یا کپڑے دے سکتے ہیں ؟
سوال: مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے سادات کو پیسے یا کپڑے دے سکتے ہیں ؟ جواب: مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے چونکہ عموماً نفلی صدقہ کا اہتما م کیا جاتا ہے ،اور سادات کونفلی صدقہ دیناجائز ہے ،لہذا اگر مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے نفلی صدقہ کا …
Read More »شرٹ کوپینٹ میں ڈال کرنماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: شرٹ کوپینٹ میں ڈال کرنماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:شرٹ کو پینٹ میں داخل کریں یا نہ کریں پینٹ میں نماز پڑھنے کا حکم شرعی یہ ہے کہ اگرنمازپینٹ پہن کراداکی جائے توپینٹ ایسی ہوجوسترکوڈھانپے نیزاتنی چست نہ ہوکہ اعضاء سترکی ہیئت نمایاں کرے تواس طرح کی پینٹ پہن کرنمازپڑھناشرعاًجائز …
Read More »