سوال: اگرکسی شخص کے پاس امانت کے طورپرپچاس ہزار روپے رکھوائے اس نے وہ رقم اپنے کاروبار میں استعمال کردی اس پر نفع جو حاصل ہوا کیا یہ اصل مالک کو لوٹا نالازم ہے ،جبکہ اصل رقم واپس کردی ہو ؟ جواب:امانت کی رقم کو اپنے کاروبار میں مالک کی …
Read More »Monthly Archives: جولائی 2024
سڑک سے سو روپے ملے ہیں ان کیا کریں ؟
سوال: سڑک سے سو روپے ملے ہیں ان کیا کریں ؟ جواب:سڑک سے ملنے والی رقم کی حیثیت لقطے کی ہےاور لقطہ کا حکم یہ ہے کہ اگر یہ نیت ہو کہ مالک کو تلاش کر کے اسے دوں گا تو اٹھانا مستحب ہے،اگر یہ اندیشہ ہو کہ خود رکھ …
Read More »زخم کی وجہ سے اس کو وضو و غسل میں کیا معافی ہے
سوال: پاؤں میں شوگر کے مرض کی وجہ سے زخم ہے داکٹر کہتے کہ اب اسے اگر تھوڑا سابھی پانی لگا تو پاؤں کاٹنا پڑے گا تو کیاانہیں غسل ونماز معاف ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر پاؤں پر پانی بہانے سے مرض کے بڑھ جانے کاظن غالب ہے …
Read More »کیا اللہ جنت میں اپنے ہاتھوں سے شراب پلائے گا
سوال: اللہ جنت میں اپنے ہاتھوں سے شراب پلائے گا،جب کے اللہ ہر عیب سے پاک ہے تو جنت میں اپنے ہاتھوں سے شراب کیسے پلائے گا؟ یہ عقیدہ رکھنا صحیح ہے؟ جواب: آپ نے سوال میں جو یہ کہاہے کہ” اللہ تعالیٰ اپنے ہاتھ سے پلائے گا "اس بارے …
Read More »غوث پاک کے نام کاچراغ گھر میں اسلامی بہن جلاسکتی ہے ؟
سوال: غوث پاک کے نام کاچراغ گھر میں اسلامی بہن جلاسکتی ہے ؟ جواب:غوث پاک کے نام کا چراغ جلانا،اگرروشنی حاصل کرنے کے لیے یاجس طرح بارہویں پرچراغاں کیاجاتاہے اس طرزپرہوتوکوئی حرج نہیں اوراگریہ مقصودنہ ہوبلکہ گھرمیں جیسے ایک کونے میں رکھ کرجلادئیے جاتے ہیں،یہ ممنوع ہے (دعوت اسلامی) ہم …
Read More »امام نے چار رکعت نماز میں غلطی سے دورکعت پر سلام پھیر دیا تو کیا اب اسے لقمہ دیا جاسکتا ہے؟
سوال: امام نے چار رکعت نماز میں غلطی سے دورکعت پر سلام پھیر دیا تو کیا اب اسے لقمہ دیا جاسکتا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں فوراًلقمہ دے سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »قضاء عمری کا حساب کا کیا طریقہ ہے یعنی ایک دن کی کتنی رکعتیں پڑھنی ہے ؟ اس کے اد اکا کیا طریقہ ہے؟
سوال: قضاء عمری کا حساب کا کیا طریقہ ہے یعنی ایک دن کی کتنی رکعتیں پڑھنی ہے ؟ اس کے اد اکا کیا طریقہ ہے؟ جواب:ایک دن کی تمام نمازیں قضا ہوجائیں تواس کی ٹوٹل 20رکعات بنتی ہیں،لہذا آپ اپنی عمر کے حساب سے دیکھ لیں کہ آپ نے کتنے …
Read More »اگر نماز میں دوسری نماز کا وقت آگیا تو کیا حکم ہے
سوال: پانچ نمازوں میں سے کوئی نماز اس نماز کے آخری وقت میں اس طرح پڑھی جائے کہ دوسری نماز کے وقت میں سلام پھیرے یعنی نماز کا اختتام دوسرے وقت میں ہوا ،تو کیا یہ نماز ہو جائے گی؟ جواب: وقت میں اگر تحریمہ باندھ لیا تو یہ نماز …
Read More »حمل سے بچنے کے لئے عورت کی شرمگاہ کے اوپر ہی منی نکال دینا کیسا ہے؟
سوال: حمل سے بچنے کے لئے عورت کی شرمگاہ کے اوپر ہی منی نکال دینا کیسا ہے؟ جواب: جماع کے وقت مادہ منویہ کوعورت کے رحم میں ڈالنے کے بجائے باہرہی نکال دینا عزل کہلاتا ہے اورعزل کرنا جائز ہے جبکہ بیوی کی رضا مندی کے ساتھ ہو جیسا کہ …
Read More »اگر کوئی پہلے کپڑ ے فولڈ کرکے نماز پڑ ھتا تھا اب اسے معلوم ہوا کہ کپڑےفولڈ کرکے نماز نہیں پڑھ سکتے ہیں تو پہلے والی نمازوں کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی پہلے کپڑ ے فولڈ کرکے نماز پڑ ھتا تھا اب اسے معلوم ہوا کہ کپڑےفولڈ کرکے نماز نہیں پڑھ سکتے ہیں تو پہلے والی نمازوں کا کیا حکم ہے؟ جواب:پینٹ، شلوار،پاجامہ کو فولڈ کر کےیا آستین آدھی کلائی سے اوپر تک فولڈ کر کے نماز پڑھنا مکروہ …
Read More »