سوال: میں جہاں کام کرتا ہوں وہاں ایک کیبن نماز کے لئے بنایا ہے ،وہاں اذان و جماعت ہوتی ہے تو کیا میں وہاں نماز پڑھ سکتا ہوں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر قریب میں ایسی مسجد ہے کہ جس کی اذان کی آواز آپ کے کام کی جگہ …
Read More »Monthly Archives: جولائی 2024
اگر کوئی شخص امام کے پیچھے بھولے سے سلام پھیر دے تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟
سوال: اگر کوئی شخص امام کے پیچھے بھولے سے سلام پھیر دے تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر یہ سلام پھیرنے والا مسبوق ہے تو اگر اس نے جان بوجھ کر نہیں بلکہ صرف بھول كر مسبوق نے امام کے ساتھ معاً يعني …
Read More »اگر مخصوص ایام والی عورت کو دوسری عورت وضو کروائے تو کیا اس کا وضو ہو جائے گا؟
سوال: اگر مخصوص ایام والی عورت کو دوسری عورت وضو کروائے تو کیا اس کا وضو ہو جائے گا؟ جواب: مخصوص ایام والی عورت خود وضو کرے یاکوئی اور کروائے تو وضو تو ا س کا اگرچہ ہوجائے گا ،لیکن اس کے لئے قرآن پاک پڑھنا چھونا جائز نہ ہوگا …
Read More »جھوٹ بولنا کب جائز ہے؟
سوال: جھوٹ بولنا کب جائز ہے؟ جواب: تین صورتوں میں جھوٹ بولنا جائز ہے یعنی ا س میں گناہ نہیں۔ ایک جنگ کی صورت میں کہ یہاں اپنے مقابل کو دھوکا دینا جائز ہے، اسی طرح جب ظالم ظلم کرنا چاہتا ہو اس کے ظلم سے بچنے کے لیے …
Read More »آیات متشابہات کسے کہتے ہیں ؟
سوال: آیات متشابہات کسے کہتے ہیں ؟ جواب:وہ آیات کہ جن کا مطلب عقل وفہم سے بلند ہے جس تک دماغوں کی رسائی نہیں انہیں ”متشابہات”کہتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کا سب سے آسان طریقہ کیا ہے؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کا سب سے آسان طریقہ کیا ہے؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پردرود پڑھنے کا ہر طریقہ ہی آسان ہے،البتہ مختصر درود پاک یو ں پڑھ سکتے ہیں صلی اللہ علی محمد ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا …
Read More »یہ کہنا میرے بابا خدا سے کم نہیں ،کیسا ہے؟
سوال: یہ کہنا میرے بابا خدا سے کم نہیں ،کیسا ہے؟ جواب:” میرے بابا خدا سے کم نہیں "یہ کفریہ جملہ ہے ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »اگرغیرمسلم نابالغ بچہ مر گیاتوآخرت میں کونسی جگہ ملے گی.جنت یا جہنم؟
سوال: اگر غیرمسلم نابالغ بچہ مر گیا توآخرت میں کونسی جگہ ملے گی.جنت یا جہنم؟ جواب:کافروں کی نابالغ،ناسمجھ اولادجنت میں جائے گی۔اوراگرسمجھ دارہوکرکفر اختیارکرے گی تو کافر ہوجائے گی اورجہنم کی حقدارہوگی۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »کافرکونمستے کہناکیساہے؟
سوال: کافرکونمستے کہناکیساہے؟ جواب:مسلمان کاکفارکونمستے یانمسکارکہنے کی اجازت نہیں ہے،بلکہ اس کی جگہ آداب بول لیں اوراس لفظ سے نیت یہ ہوکہ آ میرے پیرداب۔ البتہ اگرمجبوری ہو مثلاً فتنے کا خوف ہوتو بدرجہ مجبوری کہہ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »عالم افضل ہے یا حافظ؟
سوال: عالم افضل ہے یا حافظ؟ جواب:عالم دین غیر عالم حافظ سے افضل ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »