Monthly Archives: جولائی 2024

ایک سخص نے ایک مٹھی داڑھی رکھنے کی پکی نیت کر لی ،تو کیا یہ جماعت کرواسکتا ہے؟

سوال: ایک سخص نے ایک مٹھی داڑھی رکھنے کی پکی  نیت کر لی ،تو کیا یہ جماعت کرواسکتا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں  اگریہ شخصپکی توبہ کرچکاہے اور سچے دل سے توبہ کرکے یہ نیت بھی کرلی کہ اب نہیں کٹواؤں گااوراس کے ظاہری حال سے بھی معلوم ہو کہ …

Read More »

اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا کا مطلب

اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزع آئے دیدار عطاء کرنا اس میں    منظوردعاکرنایہ کہنا کیسا ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ شعر میں یہ(منظور دعا کرنا )کہنے  میں شرعا کوئی حرج نہیں کہ اس کا معنی یہ ہے کہ اے سبز گنبد والے میری یہ عرض (جب …

Read More »

حیض کے دوران عورت سے بوسہ لے سکتے ہیں؟

سوال: حیض کے دوران عورت سے بوسہ لے سکتے ہیں؟ جواب: حالت حیض میں عورت سے جماع کرنا  ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ، حتٰی کہ اس  حالت میں جب تک کوئی کپڑاوغیرہ( یعنی ایسا کپڑا جس کی وجہ سے بدن کی گرمی محسوس نہ …

Read More »

اگر کوئی عورت اپنے شوہرکو طلاق لینا چاہے تو کس صورت میں طلاق لے سکتی ہے؟

سوال: اگر کوئی عورت اپنے شوہرکو طلاق لینا چاہے تو کس صورت میں طلاق لے سکتی ہے؟ جواب:طلاق کا حق اللہ تعالیٰ نے شوہر کو دیا ہے ،عورت کے طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی ۔اورہاں بعض صورتیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن میں شوہرکی طرف سے عورت کوطلاق …

Read More »

سلام کرنے کے درست الفاظ کیا ہیں بیان کردیں؟

سوال: سلام کرنے کے درست الفاظ کیا ہیں بیان کردیں؟ جواب: سلام کرنے  کے لئے بہترین  اورمسنون الفاظ یہ ہیں:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔لہذا جب بھی سلام کرنا ہو تومذکورہ الفاظ کے ساتھ سلام کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

نکاح کے لے مرد کا عورت کو دیکھنا جائز ہے اس سے کیامراد ہے ؟

سوال: نکاح کے لے مرد کا عورت کو دیکھنا جائز ہے اس سے کیامراد ہے ؟ جواب: نکاح کے لے مرد کا عورت کو دیکھنا جائز ہے اس سے مراد لڑکی کا چہرہ دیکھنا  ہے یعنی کسی بہانہ سے دیکھ لینا یاکسی معتبرعورت سے دکھوالینا،نہ کہ باقاعدہ عورت کوسامنے  بٹھا …

Read More »

جمعہ کی بجائے اتوار کو غسل کرنا کیسا ہے؟

سوال: جمعہ کی بجائے اتوار کو غسل کرنا کیسا ہے؟ جواب: جمعہ کو غسل کرنا سنت اور ثواب کا کام ہے،البتہ اتوار کو بھی غسل کرنا جائز ہے اس میں شرعا کوئی حرج نہیں اور اگر اتوار کو جنابت ہو  ،تو اتوار کو ہی غسل کرنا لازم ہوگا۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

ابیحہ فاطمہ نام رکھنا جائز ہے؟

سوال: ابیحہ فاطمہ نام رکھنا جائز ہے؟ جواب: ابیحہ کا کوئی اچھا معنی نہیں ملا ،لہذا بہتر یہ ہے کہ  بچی کا نام یا فاطمہ رکھیں یا  ازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر نام رکھیں ۔  اور   اچھے نام کی تلاش کے لئے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ …

Read More »