Monthly Archives: جولائی 2024

کیا محمد ہریرہ نام رکھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا محمد  ہریرہ نام رکھ سکتے ہیں؟ جواب:محمد ہریرہ نام رکھنامنع ہے ہاں اگرابوہرہرہ نام یاکنیت رکھناچاہیں تورکھ سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

Read More »

موبائل پرسورۃ ملک سننے کاکیاوہی ثواب ہے کہ جیسے کوئی پڑھ کر سنا رہا ہو؟

سوال: موبائل پرسورۃ ملک سننے کاکیاوہی ثواب ہے کہ جیسے کوئی پڑھ کر سنا رہا ہو؟ جواب:روزانہ سورہ ملک پڑھنے پرجو فضائل روایات موجودہیں وہ پڑھنے پرہیں نہ کہ سننے پرلہذاثواب کے حصول کے لیے روزانہ اس کی تلاوت کریں اورجہاں تک سننے کامعاملہ ہے تو سننے پربھی اللہ تعالیٰ …

Read More »

عورت کا نقاب نہ پہنناکیسا ہے؟

سوال: عورت کا نقاب نہ پہنناکیسا ہے؟ جواب:جوان عورت کوفتنہ کی وجہ سے غیر محرم مردوں کے سامنے اپناچہرہ کھولنامنع ہے اور بوڑھی عورت جو محل فتنہ نہ ہواس کے لیے چہرہ چھپانا ضروری نہیں ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا …

Read More »

ہندوکوسلام کرناکیساہے؟

سوال: ہندوکوسلام کرناکیساہے؟ جواب: ابتداء بالسلام یعنی ان کوسلام کرنے میں پہل کرناتوناجائزہے لیکن اگرخوفِ فتنہ وغیرہ کوئی عذرہوتوسلام کرسکتے ہیں اوراس میں بھی فرشتوں پرسلام کی نیت کی جائے گی۔ یونہی کافروبدمذہب اگرسلام کرے تواس کاجواب دیناضروری نہیں،البتہ جواب نہ دینے میں اگرکسی  فتنہ کا خوف ہوتو جواب میں …

Read More »

مرد پر کونسی عورت حرام ہے؟

سوال: مرد پر کونسی عورت حرام ہے؟ جواب:مردپرحرام ہونے ولی عورتوں کے بارے تفصیل ہے،لہذاآپ اپنی مخصوص صورت بتائیں تاکہ اس کے مطابق جواب دیا جائے  یاپھربہارِ شریعت حصہ 7میں محرمات کے باب کا مطالعہ کریں ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو …

Read More »

غسل کرنے کے بعدایک بڑاتولیہ جسم پرلپیٹ لیا،تواس تولیہ کے اوپرسے کھڑے کھڑے پاجامہ پہناجاسکتا ہے؟

سوال: غسل کرنے کے بعدایک بڑا تولیہ جسم پرلپیٹ لیا،تواس تولیہ کے اوپرسے  کھڑے کھڑے پاجامہ پہناجاسکتا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں تولیہ کے اوپر سے پاجامہ پہننے میں گناہ تونہیں ،البتہ  یہ خیال رہے کہ پاجامہ جیسے بھی پہنیں بیٹھ کر ہی پہنیں کہ حدیث پاک میں ہے : …

Read More »

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

سوال: مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:مغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد  مغرب کی نماز پڑھی تو نماز تو ہو جائے گی ،لیکن یہ خیال رہے کہ مرد کو بلاوجہ شرعی جماعت چھوڑنا جائز نہیں ،لہذامردبلاوجہ شرعی جماعت …

Read More »

جو مزار پر انگوٹھی مِلتی ہے اس کو پہننا کیسا ؟

سوال: جو مزار پر انگوٹھی مِلتی ہے اس کو پہننا کیسا ؟ جواب:مزارات سے انگوتھی خریدیں یا کسی اور جگہ سے اگر یہ انگوٹھی  چاندی کی ساڑھے چارماشے سے کم ایک نگینے والی ایک انگوٹھی ہے تو اس کاپہنناشرعاجائزہے ،اگر یہ کسی اور دھات کی ہے یا ہے تو چاندی …

Read More »

ایسا کتا جو کسی کو تکلیف دیتا ہے تو کیا اسے مارنے کی اجازت ہے؟

سوال: ایسا کتا جو کسی کو تکلیف دیتا ہے تو کیا اسے مارنے کی اجازت ہے؟ جواب:آوارہ کتا کہ جو کاٹتا ہو اسے مارنے کی اجازت ہے  اورایساکتاکہ جو کسی کی مِلک میں ہے تو مالک کو بتایا جائے ،وہ اسے لوگوں کوتکلیف دینے سے روکے۔اورمارنے والی صورت میں بھی …

Read More »