Monthly Archives: جولائی 2024

تعدیل ارکان کا تعلق کیا اللہ اکبر کے ساتھ ہے؟

سوال: امام صاحب اللہ اکبر کہہ کر بیٹھے اوراللہ کو لمبا کیا کہ جب بیٹھے اس وقت اللہ اکبر مکمل کیا اس کے بعد پھر اللہ اکبر کہتے ہوئے سجدہ میں چلے گئے ،تو ایک بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار بیٹھنے کا تعلق اللہ اکبر مکمل کر لینے کے …

Read More »

بیٹے کی بیوی سے زنا ہوگیا،اس کی دو بیٹیاں ہیں،میں اب اسے گھر میں رکھوں یا نہیں؟

سوال: میرے بیٹے کی بیوی سے زنا ہوگیا،اس کی دو بیٹیاں ہیں،میں اب اسے گھر میں رکھوں یا نہیں؟ جواب:اولاًیہ یادرکھیں کہ زناکاثبوت دو طرح سے ہوتا ہے ایک یہ کہ زناکااقرارہواور دوسرایہ  کہ چارعاقل وعادل مردگواہ ہوں جواپنی آنکھوں سے زناہوتادیکھیں،ان میں سے کوئی ایک صورت نہ پائی جائے …

Read More »

محمد نام رکھنے کی فضیلت کیا ہے؟

سوال: یہ جوبچے کانام محمد رکھنے کی فضیلت یابرکت ہوتی ہے یہ صرف محمد رکھنے سے ہوتی ہے یا محمد کے ساتھ کچھ اور نام بھی ملا سکتے ہیں جیسے محمد حسن یا محمد معاذ وغیرہ ؟ جواب:احادیث مبارکہ میں نام پاک محمدیااحمدرکھنے کےفضائل واردہیں ۔اس پرعلمائے کرام کی کتب …

Read More »

کسی عورت کی ایڑھی نماز میں کھلی رہے لیکن ٹخنے چھپے ہو تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

سوال: کسی عورت کی ایڑھی نماز میں کھلی رہے لیکن ٹخنے چھپے ہو تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟ جواب:عورت کو نماز میں ایڑھی چھپانا لازم نہیں ،اگر ٹخنے چھپے ہوئے ہیں اور ایڑھی کھلی  ہے تو  اس وجہ  سے نماز میں کوئی فرق نہیں آئے گا۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

ایک لڑکی جس کو پہلے شوہر سے طلاق نہیں ہوئی اس عورت سے نکاح کیا ،بعد میں پتہ چلا تو کیا طلاق دینا ضروری ہے یا نکاح ہی نہیں ہوا؟

سوال: ایک لڑکی جس کو پہلے شوہر سے طلاق نہیں ہوئی اس عورت سے نکاح کیا ،بعد میں پتہ چلا تو کیا طلاق دینا ضروری ہے یا نکاح ہی نہیں ہوا؟ جواب:کسی کی منکوحہ سے نکاح نہیں ہوسکتا ،اگر کرے گا تو بھی نکاح نہیں ہوگا ،لہذ ا دریافت کردہ …

Read More »

کیا عیسائی کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

سوال: کیا عیسائی کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: قوانین شرعیہ کے مطابق کسی بھی کافر کو زکوۃ نہیں دے سکتے اگر دی گئی تو ادا نہ ہو گی ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

Read More »

فاسق کا جماعت کروانا کیسا

سوال: چار لوگوں کو جماعت سے نماز پڑھنی ہے. لیکن ان میں تین کو قرأت کے قواعد یاد نہیں, لیکن ایک کو یاد ہے. پر وہ ایک فاسق ہے تارک نماز ہے, جھوٹا ہے. لیکن وہ تینوں نمازی ہیں. تو ان چاروں میں امامت کی اجازت کس کو ہے؟ جواب: …

Read More »

اگر وتر میں دعائے قنوت نہ آتی ہوتو کیا پڑھے؟

سوال: اگر وتر میں دعائے قنوت نہ آتی  ہوتو کیا پڑھے؟ جواب:دعائے قنوت اگریادنہ ہو تو  یاد کرنی چاہئے کہ خاص اس کا پڑھناسنت ہے البتہ اگر کوئی اور دعا پڑھ لی جب بھی واجب ادا ہو جائے گا لہٰذاجب تک مروی دعائے قنوت یاد نہ ہو تو یہ دعا …

Read More »

عورت حیض کی حالت میں ختم قادریہ پڑھ سکتی ہے؟

سوال: عورت حیض کی حالت میں ختم قادریہ پڑھ سکتی ہے؟ جواب:ختم قادریہ میں چونکہ  عموماً سورۃ یسین بھی پڑھی جاتی اور حالت حیض میں قرآن پاک پڑھناجائز نہیں ،لہذاحیض کی حالت میں  ختم قادریہ میں قرآنی آیات  نہ پڑھے ،قرآنی آیات کے علاوہ ذکر و اذکر پڑھنا چاہے تو …

Read More »