Monthly Archives: جولائی 2024

کیا جنابت کی حالت میں غسل کیے بغیر عورت اپنے بچے کو اپنا دودھ پلا سکتی ہے ؟

سوال: کیا جنابت کی حالت میں غسل کیے بغیر عورت اپنے بچے کو اپنا دودھ پلا سکتی ہے ؟ جواب:حالت جنابت میں بچے کو دودھ پلاناجائزتوہے لیکن بہتریہ ہے کہ پستان دھوکربچے کے منہ میں ڈالے۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا …

Read More »

سوال فانیزہ فاطمہ نام کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں ؟

سوال: سوال فانیزہ فاطمہ نام کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں ؟ جواب:فانیزہ کا کوئی درست معنی نہیں ملا،لہذا اس کے علاوہ کوئی اور درست نام یا اکیلا فاطمہ نام رکھنا چاہیں تو رکھ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز …

Read More »

اشراق و چاشت کا وقت کیا ہے ؟

سوال: اشراق و چاشت کا وقت کیا ہے ؟ جواب: اشراق وچاشت دونوں نمازوں کا وقت ایک ہی ہے یعنی سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد سے نصف النہار شرعی تک ہوتا ہے ۔اور بہتر یہ ہے کہ چوتھائی دن چڑھنے کے بعد پڑھے ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان …

Read More »

میت کو سرمہ لگانا نہیں چاہئے ،یہ کس کتاب میں لکھا ہے حوال دے دیں ؟

سوال: میت کو سرمہ لگانا نہیں چاہئے ،یہ کس کتاب میں لکھا ہے حوال دے دیں ؟ جواب:میت کوسرمہ لگانے کی ہرگز اجازت نہیں۔(بحوالہ  حبیب الفتاویٰ،ص545،مطبوعہ شبیر  برادرز،لاہور) (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

Read More »

آٹا پسوانے کے عوض آٹا دینا کیسا

سوال: کوئی شخص آٹے کی چکی پر آٹا پسوانے گیاجب آٹا پس گیا اور جب رقم دینے کی باری آئی تو اس کے پاس رقم نہیں ہے تو کیا وہ پیسے کی جگہ اسی آٹے میں سے آٹا کٹوا سکتا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر پہلے سے اس آٹے …

Read More »

اللہ تعالیٰ کے لئے کھیر پکا کر نیاز بنا سکتے ہیں ؟

سوال: اللہ تعالیٰ کے لئے کھیر پکا کر نیاز بنا سکتے ہیں ؟ جواب:کسی بھی مسلمان کے ایصال ثواب کے لئے یا اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے کھیر پکا نا اور اسے  غرباء فقراء میں تقسیم کرنا نہ صرف جائز ہے ،بلکہ ثواب کا کام ہے ۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

نماز میں وسوسہ آئے تو کیا حکم ہے

سوال: مجھے بار بار وسوسہ آتا رہتا ہے کہ پتہ نہیں نماز شروع کرتے ہوئے اللہ اکبر  کو صحیح پڑھا ہے یا نہیں ،تو اس صورت میں کیا نما ز دوبارہ سے شروع کی جائے ؟ جواب:وسوسہ پر عمل نہ کریں ،البتہ اگر آپ کو یقین ہو جائے کہ آپ …

Read More »

وتر میں دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے اور سجدے میں یاد آئے تو کیا نماز دوبارہ پڑھنا ضروری ہے یا سجدہ سہو کر لینے سے نماز ہو جائے گی؟

سوال: وتر میں دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے اور سجدے میں یاد آئے تو کیا نماز دوبارہ پڑھنا ضروری ہے یا سجدہ سہو کر لینے سے نماز ہو جائے گی؟ جواب: وتر میں اگر دعائے قنوت بھول گئے تو نماز کے آخر میں سجدہ سہو کر لینےسے نماز ہو جائے …

Read More »

والدہ کی طبیعت درست نہ ہو،توکیا بچے کودو سال سے پہلے دودھ چھڑوا سکتے ہیں؟

سوال: والدہ کی طبیعت درست نہ ہو،توکیا بچے کودو سال سے پہلے دودھ چھڑوا سکتے ہیں؟ جواب:بچے کو دوسال سے پہلے  ماں کادودھ چھڑانے میں شرعاحرج نہیں،جبکہ اس کے متبادل بچے کی غذا کا انتظام کر دیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز …

Read More »

شوہر شرابی ہو تو عورت کا طلاق لینا کیسا

سوال: میرے شوہر شراب پیتے ہیں،کہتے  ہیں چھوڑ دیتا ہوں لیکن نہیں چھوڑتے ،تو کیا بیوی طلاق مانگ سکتی ہے؟ جواب:شوہر اگر بیوی کے حقوق ادا کرتا ہے تو طلاق کا مطالبہ نہ کیا جائے بلکہ شوہر کو ہر جائزو ممکن طریقے سے سمجھانے کی کوشش کی جائے ،البتہ اگراس …

Read More »