سوال: واش روم میں کھڑے ہوکر نہانا کیسا ہے؟ جواب:عورتوں کو بیٹھ کر نہانا بہتر ہے۔ مرد کھڑے ہو کر نہائے یا بیٹھ کر دونو ں میں کوئی حرج نہیں (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
Read More »Monthly Archives: جولائی 2024
عمرہ کرتے ہوئے چھوٹے بچے کو مسجد حرام میں لے جانا کیسا ہے کہ جب پتہ ہوکہ اس نے پیشاب وغیرہ کرلیا ہے ؟
سوال: عمرہ کرتے ہوئے چھوٹے بچے کو مسجد حرام میں لے جانا کیسا ہے کہ جب پتہ ہوکہ اس نے پیشاب وغیرہ کرلیا ہے ؟ جواب:چھوٹے ناسمجھ بچوں کو مسجد میں لے جانے کی شرعا اجازت نہیں ،لہذا جب عمرہ کرنے جانا ہو تو مسجد میں بچوں کا نہ لے …
Read More »غسل کے بعد اور پہلے وضو نہیں کیا تو غسل کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
سوال: غسل کے بعد اور پہلے وضو نہیں کیا تو غسل کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب:غسل کرنےمیں چونکہ اعضا ء وضو پر پانی بہہ جاتا ہے ،لہذا اگر غسل میں اعضاء وضو پر پانی بہہ گیا تو غسل کرنے کے بعد وضو کرنے کی حاجت نہیں …
Read More »مسجد میں اذان سن کر بلاو جہ چلے جانا کیسا ہے؟
سوال: مسجد میں اذان سن کر بلاو جہ چلے جانا کیسا ہے؟ جواب: اذان کے بعد مسجد سے باہر جانے کی شرعا اجازت نہیں کہ حدیث میں فرمایا کہ اذان کے بعد مسجد سے نہیں نکلتا مگر منافق ،ہاں اگر کوئی عذر ہویاواپسی کاارادہ ہویاوہ شخص کسی دوسری مسجد جماعت …
Read More »مہر کے علاوہ نکاح میں ایسے کوئی شرط رکھ سکتے ہیں کہ اگر شوہر طلاق دے گا تو اتنی رقم بیوی کو ادا کرنا ہوگی ؟
سوال: مہر کے علاوہ نکاح میں ایسے کوئی شرط رکھ سکتے ہیں کہ اگر شوہر طلاق دے گا تو اتنی رقم بیوی کو ادا کرنا ہوگی ؟ جواب:نکاح میں یہ شرط لگانا کہ اگر شوہر نے طلاق دی تو اتنی رقم ادا کرنا ہوگی ،یہ جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »عورتوں کا جماعت کروانا کیسا
سوال: عورتوں کا صلوٰۃ التسیح کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھناکیسا ہے اور ایک اسلامی بہن کا اونچی آواز سے تسبیح پڑھنا کہ سب کو یاد رہے کہ کتنی بار پڑھنا ہے ،تو یہ شرعا کیسا ہے؟ جواب: تنہا ء عورتوں کامل کر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا خواہ وہ …
Read More »عورت نے جو بریسلٹ وغیرہ پہنے ہوتے ہیں ان کی آواز کا نماز میں کیا مسئلہ ہے؟
سوال: عورت نے جو بریسلٹ وغیرہ پہنے ہوتے ہیں ان کی آواز کا نماز میں کیا مسئلہ ہے؟ جواب:بریسلٹ سے عموماً اتنی آواز نہیں پیدا ہوتی کہ جو اجنبی تک پہنچے ،لہذا بریسلٹ پہن کرنماز پڑھنے میں شرعا حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب …
Read More »بیوی نے اگر زنا کر لیا ہو تو سزا اور طلاق کا کیا حکم ہے؟
سوال: بیوی نے اگر زنا کر لیا ہو تو سزا اور طلاق کا کیا حکم ہے؟ جواب: اولاً یہ یاد رکھیں کہ زنا کا ثبوت دو طرح سے ہوتا ہے ایک یہ کہ زناکااقرارہواور دوسرایہ کہ چارعاقل وعادل مرد گواہ ہوں جواپنی آنکھوں سے زناہوتا دیکھیں،ان میں سے کوئی ایک …
Read More »بھار ت ماتا کی جے بولنا کیسا ہے؟
سوال: بھار ت ماتا کی جے بولنا کیسا ہے؟ جواب: بھار ت ماتا کی جے بولنا کفر ہے۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
Read More »جو یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کا دیدار ظاہر ی آنکھوں سے نہیں کیا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
سوال: جو یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کا دیدار ظاہر ی آنکھوں سے نہیں کیا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟ جواب:جمہور اہلسنت کا مذہب یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کا دیدار سر کی انکھو …
Read More »