Monthly Archives: جولائی 2024

سیگریٹ پینے کا شرعی حکم کیاہے؟

سوال: سیگریٹ پینے کا شرعی حکم کیاہے؟ جواب: سگریٹ اگر ایسی ہو کہ جسے پینے سے عقل زائل ہوجائے تو اسے پینا ناجائزوگناہ ہے اوراگر اس سے عقل توزائل نہیں ہوتی مگر منہ سے بدبو آتی ہے تو اسےپینا مکروہ تنزیہی خلاف اولی ہےاگر بدبودار نہ ہواور نہ ہی کسی …

Read More »

کیا میت کوغسل دیتے وقت کوئی نیت کرنا ضروری ہوتی ہیں؟

سوال: کیا میت کوغسل دیتے وقت کوئی نیت کرنا ضروری  ہوتی ہیں؟ جواب:میت کو غسل دیتے وقت  نیت کا ہونا ضروری نہیں ،البتہ حصول ثواب کے لئے اچھی اچھی نیتیں کرسکتے ہیں مثلا فرض کفایہ ادا کرنے کی نیت ،حکم شریعت پر عمل کرنے کی نیت ،دل جوئی کی نیت …

Read More »

بچے کا نام محمد اور پکارنے کے لئے اٰل رسول رکھنا کیسا؟

سوال: اگر سید زادے کی والادت ہو تو اس کا نام محمد رکھا جائے اور پکارنے کے لئے اٰل رسول نام رکھا جاسکتا ہے ؟ جواب:سید زادے کا اصل نام محمد رکھنا اور پکارنے کے لئے اٰل رسول  رکھنے میں حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے …

Read More »

امام نے 4 رکعت والی نماز  میں 5 رکعتیں پڑھا دیں

سوال: امام نے 4 رکعت والی نماز  میں 5 رکعتیں پڑھا دیں بعد میں پتہ چلا کہ پانچ رکعتیں پڑھائی ہیں تو مسبوق شخص کی نماز ہو جائے گی؟ جواب:دریافت کردہ صورت  میں امام ،مسبوق اور دیگر مقتدیوں کو دوبارہ سے نماز پڑھنا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی …

Read More »

اگر ریح یا پیشاب کا شدت سے زور ہو تو نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے

سوال: امام کے پیچھے یا تنہا نماز پڑھتے ہوئے اگرریح  یاپیشاب کاشدت سے زورہوتو مقتدی یاتنہانمازپڑھنے والاشخص کیاکرے؟ جواب:نمازمیں ریح یا پیشاب کی شدت ہواوروقت اتنا ہے کہ دوبارہ وضو کر کے وقت میں نماز پڑھ لے گا تو نماز توڑ کر نماز پڑھنا لازم ہوگا اور اگر وقت تنگ …

Read More »

نمازجنازہ میں شرکت کرنے کے بعد تدفین سے پہلے جانے کا کیا حکم ہے؟

سوال: نمازجنازہ میں شرکت کرنے کے بعد تدفین سے پہلے جانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: نمازجنازہ شرکت کرنے کے بعد تدفین سے پہلے بغیر اجازت کے واپس نہیں ہونا چاہئے ،البتہ نماز کے بعد اولیائے میّت سے اجازت لے کر واپس ہو سکتا ہے اور دفن کے بعد اولیا …

Read More »

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

سوال: ہم کہتے ہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتے ہیں،لیکن کسی نے یہ کہہ دیاکہ ہم اللہ تعالیٰ کی پوجا کرتے ہیں تو کیا حکم ہے؟ جواب:اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لیے لفظ پوجاکااستعمال جائزتوہے لیکن بعض علماء اس سے منع کرتے ہیں لہذااس کی جگہ عبادت کالفظ …

Read More »

قرآن پاک میں سب سے زیادہ کس نبی کا تذکرہ ہے؟

سوال: قرآن پاک میں سب سے زیادہ کس نبی کا تذکرہ ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر آپ کی مراد باعتبارنام کے پوچھنا ہے،تو حضرت موسیٰ علیہ السلام کا نام سب زیادہ آیا ہے ،البتہ نام کے بغیر ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ قرآن …

Read More »

سفر میں فرض نماز قصر کرنی ہے تو سنت پڑھنی ہے یا چھوڑ دینی ہے؟

سوال: سفر میں  فرض نماز قصر کرنی ہے تو سنت پڑھنی ہے یا چھوڑ دینی ہے؟ جواب: مسافر شرعی  اگراطمینان  اور قرار کی حالت میں نہیں تو  سنتیں مؤکدہ چھوڑنے  میں  حرج نہیں اور اگر اطمینان وقرار کی حالت میں ہے ،تو مسافر  شرعی کوسنتیں نہیں چھوڑنی چاہئے۔یاد رہے کہ …

Read More »