سوال: تین طلاق کے بعد اگر صلح کرنا چاہیں تو کیا حلالہ کرنا ضروری ہے؟ جواب: ایسی عورت جسے تین طلاقیں ہو جائیں وہ شوہر پر حرمت غلیظہ کے ساتھ حرام ہو جاتی ہے اور اب وہ اس کے لئے صرف اس وقت حلال ہو سکتی جب عدت گزرنے کے …
Read More »Monthly Archives: جون 2024
سونا چاندی کے علاوہ کسی اور دھات کی انگوٹھی پہن کر نماز پڑھی توکیا حکم ہے؟
سوال: سونا چاندی کے علاوہ کسی اور دھات کی انگوٹھی پہن کر نماز پڑھی توکیا حکم ہے؟ جواب:عورتوں کے لیے فی زمانہ مفتیان کرام نے عموم بلوی اورحرج کی وجہ سے آرٹیفشل جیولری کااستعمال کو جائز قرار دیا ہے اور جب اسے استعمال کرناجائزہے تو اسے پہن کرنمازپڑھنے میں بھی …
Read More »حجامہ کرواناکیساہے؟
سوال: حجامہ کرواناکیساہے؟ جواب:حجامہ یعنی پچھنے لگوانا جائز ہے اور یہ ایک طریقہ علاج ہے اور حجامہ کروانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی ثابت ہے،البتہ حجامہ اسی سے کروایا جائے جو اس طریقہ علاج کا ماہر ہے۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »دربار میں قبر کے اوپر کمرہ ہے،اس کمرے میں اسلامی بہنیں اجتماع ذکر و نعت کرسکتی ہیں ؟
سوال: دربار میں قبر کے اوپر کمرہ ہے،اس کمرے میں اسلامی بہنیں اجتماع ذکر و نعت کرسکتی ہیں ؟ جواب:اگریہ اجتماع ذکرونعت شرعی قیودوضوابط کی رعایت رکھتے ہوئے کیاجائے توحرج نہیں۔ ہاں اس میں یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ عورتوں کے لئے زیارتِ قبورکے جواز میں علما ء …
Read More »نمازی کے آگے سترے کے علاوہ کچھ اور رکھنا کیسا
سوال: اگر نمازی اپنے آگے لکڑی کے سُترے کی جگہ اور کوئی بھی چیز رکھ سکتا ہے (پانی کی بوتل کوئی ٹوکری یا کرسی وغیرہ)تو ٹھیک ہے؟ جواب:سترے کے طور پرر کھی ہوئی چیز کالمبائی میں کم از کم ایک ذراع یعنی ڈیڑھ فٹ اور موٹائی میں ایک انگلی کے …
Read More »نماز کی سنت غیرمؤکدہ چھوڑنے کا معمول بنانا کیسا ہے؟
سوال: نماز کی سنت غیرمؤکدہ چھوڑنے کا معمول بنانا کیسا ہے؟ جواب:سنت غیر مؤکدہ کو پڑھنا چاہئے ،سنت غیر مؤکدہ کو چھوڑدینا اگرچہ گناہ نہیں،لیکن سنت غیر مؤکدہ کو چھوڑنا شریعت میں ناپسند ہے۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »گولڈ کی زکوٰۃ سنار جس دام میں بیچتا ہے،اس سے نکالیں گے یا جس دام میں خرید تا ہے اس سے ؟
سوال: گولڈ کی زکوٰۃ سنار جس دام میں بیچتا ہے،اس سے نکالیں گے یا جس دام میں خرید تا ہے اس سے ؟ جواب:سنار جس ریٹ میں سونا بیچتا ہے ،اس قیمت کے اعتبار سے سونے کی زکوٰۃ اد اکرنا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »عورت حاکم کیوں نہیں بن سکتی ؟
سوال: عورت حاکم کیوں نہیں بن سکتی ؟ جواب:عورت کوحاکم بنانامنع ہے اس کی کثیروجوہات ہیں اورحدیث مبارک میں بھی اس سے منع کیا گیا ہے جیسا کہ بخاری شریف کی حدیث مبارک میں ہے:’’لَایُفْلِحُ الْقَوْمُ تَمْلِکُہُمْ اِمْرَأَۃٌ یعنی وہ قوم کبھی کامیاب نہ ہوگی جن کی حکمران عورت ہو۔‘‘( …
Read More »جمعہ کی نماز کا خطبہ کس حالت میں بیٹھ کے سننا چاہئے؟ قیام کی حالت میں یاالتحیات کی حالت میں؟
سوال: جمعہ کی نماز کا خطبہ کس حالت میں بیٹھ کے سننا چاہئے؟ قیام کی حالت میں یاالتحیات کی حالت میں؟ جواب: خطبہ سننے والے کے لئےدو زانو ہو کر بیٹھنا اور خطیب کی طرف چہرہ کرنامستحب ہے اور اس بیٹھنے میں بزگان دین فرماتے ہیں کہ بہتر ہے کہ …
Read More »اس دیس کی مٹی میں میرا ایمان نظر آئے گا
سوال: گیتا،بھگوت،بائبل سب قرآن نظر آئے گا اس دیس کی مٹی میں میرا ایمان نظر آئے گا یہ دیس ہے میرے خواجہ کا غدار نہیں ہیں ہم لوگ لو چیر کے دیکھو دل میں ہندوستان نظر آئے گا یہ شعر پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ شعر پڑھنا شرعا …
Read More »