سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں عورتوں کوکالے رنگ کی شلوار نہیں پہننی چاہئے کیونکہ کعبہ کاغلاف کالے رنگ کا ہے؟ جواب:عورت کو کالے رنگ کی شلوار پہننا جائز ہے اوریہ خیال کرتے ہوئے کہ کعبہ شریف کے غلاف کا رنگ کالا ہے تو اس وجہ سے کالے رنگ کا لباس …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
ستونوں کے درمیان صف بناناکہ ستون درمیان میں آجائے توکیاحکم ہے؟
سوال: ستونوں کے درمیان صف بناناکہ ستون درمیان میں آجائے توکیاحکم ہے؟ جواب: بلاضرورت ستونوں کے درمیان اس طرح صف بناناکہ ستون درمیان صف میں آجائے یہ قطع صف ہے کہ اس سے صف دو ٹکڑے ہو جاتی ہے اور یہ مکروہ و ناجائز ہے، البتہ اگرمقتدیوں کی کثرت ہویادھوپ …
Read More »ہنڈی کے ذریعے پیسے بھجوانا کیسا ہے؟
سوال: ہنڈی کے ذریعے پیسے بھجوانا کیسا ہے؟ جواب:ہنڈی کے ذریعے پیسہ بھجواناکئی ایک شرعی خرابیوں پرمشتمل ہے،لہذااس کی شرعاًاجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟
Read More »ہاتھوں پرناپاکی ہواورہاتھ دھولئے لیکن ابھی تک کچھ چکنائی سی باقی ہوتوہاتھ پاک ہوجائیں گے؟یاصابن سے دھوکرچکنائی کو دور کرنا ضروری ہوگا؟
سوال: ہاتھوں پرناپاکی ہواورہاتھ دھولئے لیکن ابھی تک کچھ چکنائی سی باقی ہوتوہاتھ پاک ہوجائیں گے؟یاصابن سے دھوکرچکنائی کو دور کرنا ضروری ہوگا؟ جواب:ناپاک چکنائی لگی ہوتواس میں تفصیل ہے کہ بدن میں ناپاک تیل لگا تھا ،تین مرتبہ دھو لینے سے پاک ہو جائے گا اگرچہ تیل کی چکنائی …
Read More »عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟
سوال: عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟ جواب:عقیقہ کر تے وقت بچہ اورجانورکاایک ہی جگہ ہونا ضروری نہیں کہ عقیقہ کے مقام پراگربچہ موجود نہ ہو تب بھی عقیقہ درست ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی …
Read More »اگر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرجائے تو کیا ٹینک کا پانی ناپاک ہوجائے گا؟
سوال: اگر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرجائے تو کیا ٹینک کا پانی ناپاک ہوجائے گا؟ جواب: ایسا ٹینک جو دہ در دہ (دس ہاتھ لمبا دس ہاتھ چوڑا) نہ ہو اس میں اگر چھپکلی گر کر مر جائے تو اس سے ٹینکی کا پانی ناپاک ہو جائے گا۔ (دعوت …
Read More »نفلی صدقہ رشتہ داروں کی مدد مثلاً قرض اتارنے ،بیٹی کی شادی کروانے کے لئے دے سکتے ہیں ؟
سوال: نفلی صدقہ رشتہ داروں کی مدد مثلاً قرض اتارنے ،بیٹی کی شادی کروانے کے لئے دے سکتے ہیں ؟ جواب:رشتہ دار کی حاجت پورا کرنے کے لئے نفلی صدقہ دینا نہ صرف جائز ،بلکہ ثواب کا کام ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب …
Read More »ایک شخص اس کے پاس 3بھینسیں ہیں اور کاشت کاری کی زمین بھی ہے اس کی بیٹیوں کی شادی ہے توکیااس کی بیٹیوں کوزکوٰۃ دے سکتے ہیں؟
سوال: ایک شخص اس کے پاس 3بھینسیں ہیں اور کاشت کاری کی زمین بھی ہے اس کی بیٹیوں کی شادی ہے توکیااس کی بیٹیوں کوزکوٰۃ دے سکتے ہیں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرشخص مذکورکی بیٹیاں بالغ ہیں اورزکوٰۃ کی مستحق بھی ہیں یعنی ان کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے …
Read More »میں ٦٣ دن کے مدنی کورس میں ہوں اورمیری ماں ظالم شوہر کے پاس ہے میرے والدبہت ظلم کررہے ہیں اوربے رحم کی طرح ماررہے ہیں اورمیری ماں اکیلی ہے میری ایک چھوٹی سی بہن ٨سال کی ہے،اسے بھی بہت ماررہے ہیں،میں کیاکروں،کیامیں اپنے والدپر ہاتھ اٹھاسکتا ہوں؟
سوال: میں ٦٣ دن کے مدنی کورس میں ہوں اورمیری ماں ظالم شوہر کے پاس ہے میرے والدبہت ظلم کررہے ہیں اوربے رحم کی طرح ماررہے ہیں اورمیری ماں اکیلی ہے میری ایک چھوٹی سی بہن ٨سال کی ہے،اسے بھی بہت ماررہے ہیں،میں کیاکروں،کیامیں اپنے والدپر ہاتھ اٹھاسکتا ہوں؟ جواب:دریافت …
Read More »کسی مخصوص شخص کے لئے یہ کہنا کیسا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مرضی ہی نہیں ہے کہ یہ نیک بنے اللہ تعالیٰ چاہتا ہی نہیں ہے؟
سوال: کسی مخصوص شخص کے لئے یہ کہنا کیسا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مرضی ہی نہیں ہے کہ یہ نیک بنے اللہ تعالیٰ چاہتا ہی نہیں ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ جملہ بولنے کی ہرگز اجازت نہیں کہ اس میں اللہ تعالیٰ پر اعتراض کرنا پایا جا رہا ہے …
Read More »