سوال: میں ریاض میں مقیم ہوں اورجدہ کمپنی کے کام کے لئے جاناہے تو میرا ارادہ ہے کہ میں پھر جدہ سے احرام باندھ کرعمرہ بھی کر آؤں تو کیا اس صورت میں مجھے جدہ سے احرام باندھنے کی اجازت ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں آپ جدہ سے احرام پہن …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
کسی شخص کوعلم نہیں تھااورعقیدہ تھاکہ صحابہ کرام فرشتوں سے افضل ہیں اوراب اسے اس بارے علم ہوا ،تو کیا کرے؟
سوال: کسی شخص کوعلم نہیں تھااورعقیدہ تھاکہ صحابہ کرام فرشتوں سے افضل ہیں اوراب اسے اس بارے علم ہوا ،تو کیا کرے؟ جواب:حکم شرعی یہ ہے کہ مقربین فرشتے مثلاً حضرت جبرائیل ،میکا ئیل ،اسرافیل و عزرائیل علیھم السلا م اور عرش کو اٹھانے والے فرشتے ،ان کا مرتبہ …
Read More »امام صاحب کو لقمہ دینے سے کیاسجدہ سہو لازم ہوجاتا ہے ؟
سوال: امام صاحب کو لقمہ دینے سے کیاسجدہ سہو لازم ہوجاتا ہے ؟ اب:امام صاحب کونماز میں ایسے مقام پر لقمہ دیا جہاں لقمہ دینے کی اجازت تھی،تو لقمہ دینے میں حرج نہیں اوراس سے سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہوگااوراگربے محل لقمہ دیا تو اس لقمہ دینے والے کی …
Read More »پاکستان میں میرے پاس پلاٹ ہیں،کیش نہیں تواس پلاٹ پر زکوٰۃ بنتی ہے یا نہیں ؟
سوال: پاکستان میں میرے پاس پلاٹ ہیں،کیش نہیں تواس پلاٹ پر زکوٰۃ بنتی ہے یا نہیں ؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر یہ پلاٹ بیچنے کی نیت سے خریدا اور سال مکمل ہونے تک بیچنے کی نیت باقی ہے تواس پلاٹ پر زکوۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر …
Read More »جسم ناپاک ہو تو دعا پڑھ کر جسم پر دم کرسکتے ہیں ؟
سوال: جسم ناپاک ہو تو دعا پڑھ کر جسم پر دم کرسکتے ہیں ؟ جواب:جسم ناپاک ہونے سے اگر آپ کی مراد جنابت یا حیض و نفاس ہے تو اس حالت میں دعا پڑھ کر جسم پر دم کرنے میں حرج نہیں ۔ اور اگر آپ کی مراد یہ ہے …
Read More »کیایہ حدیث(لڑکی کے پیشاب سے دھویاجاتا ہے اور لڑکے کے پیشاب پر چھینٹا دیا جاتا ہے) درست ہے اور اس میں جو مسئلہ بیان کیا ہے یہ درست ہے؟
سوال: کیایہ حدیث(لڑکی کے پیشاب سے دھویاجاتا ہے اور لڑکے کے پیشاب پر چھینٹا دیا جاتا ہے) درست ہے اور اس میں جو مسئلہ بیان کیا ہے یہ درست ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ حدیث مبارک درست ہے اورشرعی مسئلہ یہ ہے کہ پیشاب لڑکی کا ہو یا لڑکے کا …
Read More »ہمارے سامنے اگر کوئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرے یا صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی تو ہمیں کیا کرنا چاہئے شرعی رہنمائی کریں،شریعت کی سنے یا ضمیر کی؟
سوال: ہمارے سامنے اگر کوئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرے یا صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی تو ہمیں کیا کرنا چاہئے شرعی رہنمائی کریں،شریعت کی سنے یا ضمیر کی؟ جواب:ہر حال میں شریعت کی پاسدار ی لازم ہے،اگر کوئی بدبخت نبی کریم صلی اللہ علیہ …
Read More »کپڑے پر پیشاب کے قطرے لگنے کا یقین ہے ،لیکن معلوم نہیں کہ کہاں لگے ہیں کیونکہ جب دیکھا تو اس وقت خشک ہو چکے تھے تو اب کپڑا کیسے پاک کریں ؟
سوال: کپڑے پر پیشاب کے قطرے لگنے کا یقین ہے ،لیکن معلوم نہیں کہ کہاں لگے ہیں کیونکہ جب دیکھا تو اس وقت خشک ہو چکے تھے تو اب کپڑا کیسے پاک کریں ؟ جواب: کپڑے کا کوئی حصہ ناپاک ہو گیا اور یہ یاد نہیں کہ وہ کون سی …
Read More »انگلش میں قرآن لکھنا کیسا ہے؟
سوال: انگلش میں قرآن لکھنا کیسا ہے؟ جواب: قرآن مجید کی آیات کو رومن یا کسی دوسری زبان بلکہ عربی زبان میں ہی رسم عثمانی کے علاوہ کسی اور خط میں لکھنا جائز نہیں کیونکہ قرآن کورسمِ عثمانی میں لکھنا واجب ہے۔ قرآن کریم کے علاوہ دیگر مقدس عربی کلمات …
Read More »ایک مسئلہ میں تل کا ذکر ہے اور دوسرے میں چنے کا ذکر ہے، تو دونوں سے نماز چلی جائے گی اورحالانکہ دونوں کی مقدارمیں فرق ہے ،تو ایسا کیوں ہے؟
سوال: ایک مسئلہ میں تل کا ذکر ہے اور دوسرے میں چنے کا ذکر ہے، تو دونوں سے نماز چلی جائے گی اورحالانکہ دونوں کی مقدارمیں فرق ہے ،تو ایسا کیوں ہے؟ جواب:دونوں مسئلوں میں فرق یہ ہے کہ اگر نماز شروع کرنے سے پہلے کوئی چیز منہ میں نہ …
Read More »