Monthly Archives: مئی 2024

گود لئےہوئے بچہ یا بچی کی ولدیت کے خانے میں ان کے اصل والد کی بجائے گود لینے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟

سوال: گود لئےہوئے بچہ یا بچی کی ولدیت کے خانے میں ان کے اصل والد کی بجائے گود لینے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟ جواب:بولنے میں اور  کاغذات میں لکھتے وقت اصل والدین کی بجائے سوتیلے والدین کا نام لکھناسخت ناجائز و حرام ہے، کہ اس سے اللہ ورسول …

Read More »

کانچ کے برتن میں پانی پینا کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟

سوال: کانچ کے برتن  میں پانی پینا کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟ جواب:کانچ کے برتن  میں پانی پینا نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

Read More »

ہم نے کسی کو ایک لاکھ بیس ہزار روپے دئیے کاروبار کے لئے یہ ہمیں ہر مہینے 3ہزار روپے دے گا اور 3سال بعد یہ ہمیں ایک لاکھ اسی ہزار واپس دے گا تو کیا یہ جائز ہے؟

سوال: ہم نے کسی کو ایک لاکھ بیس ہزار روپے دئیے کاروبار کے لئے یہ ہمیں ہر مہینے 3ہزار روپے دے گا اور 3سال بعد یہ ہمیں ایک لاکھ اسی ہزار واپس دے گا تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ طریقہ سودی طریقہ ہے اور سود کا …

Read More »

ہندوؤں کے میلے میں مسلمان اپنی دکان لگاسکتا ہے؟

سوال: ہندوؤں کے میلے میں مسلمان اپنی دکان لگاسکتا ہے؟ جواب: ہندوؤں کے میلے میں مسلمان کو اپنی دکان لگانے کی ہر گز اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

Read More »

اگر کسی نے کار کے لئے قرض لیا ہے تو کیا س پر زکوٰۃ فرض ہے؟

سوال: اگر کسی نے کار کے لئے قرض لیا ہے تو کیا س پر زکوٰۃ فرض ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر شخص مذکور پر اتنا قرض ہے کہ اگر اس اس کے پاس موجود مالِ زکوٰۃ  (سونا،چاندی،کرنسی،مال تجارت)میں سے منہا کیا جائے تو اس کے پاس نصاب کی …

Read More »

بیماری کی وجہ سے منی نکلتی رہتی ہے تو کیا اس وجہ سے غسل لازم ہوگا؟

سوال: بیماری کی وجہ سے منی نکلتی رہتی ہے تو کیا اس وجہ سے غسل لازم ہوگا؟ جواب:بیماری کی وجہ سے بغیر شہو ت کے جو منی نکلے اس  سے غسل لازم نہیں ہوگا ،البتہ اس سے وضو ضرور ٹوٹ جائے گا ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ …

Read More »

امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد جو شخص امام کے ساتھ شامل ہو ا ،تو کیا یہ شخص نماز میں شامل ہو جائے گا یا اسے اپنی نماز علیحدہ پڑھنی ہوگی؟

سوال: امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد جو شخص امام کے ساتھ شامل ہو ا ،تو کیا یہ شخص  نماز میں شامل ہو جائے گا یا اسے اپنی نماز علیحدہ پڑھنی ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرا مام پر سجدہ سہو واجب تھا جس کے لیے وہ اپنی …

Read More »

میں عورتوں کو مہندی لگانے کا کام کرتی ہوں ،بعض اوقات غیر مسلم عورت کو بھی مہندی لگاتی ہوں تو اس کام کی اجرت کیا لے سکتی ہوں ؟

سوال: میں عورتوں کو مہندی لگانے کا کام کرتی ہوں ،بعض اوقات غیر مسلم عورت کو بھی مہندی لگاتی ہوں تو  اس کام کی اجرت کیا لے سکتی ہوں ؟ جواب:عورت کا عورت کے ہاتھ یا بازو پر مہندی لگانا اور اس کی اجرت لینا جائز ہے ،جبکہ کوئی مانع …

Read More »