Monthly Archives: مئی 2024

صرف فرض نماز کھڑے ہوکر پڑھنا کیسا

سوال: ہم 20سال سے کرسی  پر بیٹھ کر پڑھتے ہیں  ریڑھ کی ہڈی میں مسئلہ ہے لیکن فرض نماز کھڑے ہو کر پڑھتے ہیں تو کیا میرا ایسا کرناجائز ہے؟ جواب: فرائض وواجبات اور سنّتِ فجر میں  قیام فرض ہے۔ ان نمازوں  کو اگر بلاعذرِ شرعی بیٹھ کر پڑھیں  گے …

Read More »

علم العدد سے جو حساب بتاتے ہیں یہ کشف ہے یا جنات سے بتاتے ہیں ؟

سوال: علم العدد سے  جو حساب بتاتے ہیں یہ کشف ہے یا جنات سے بتاتے ہیں ؟ جواب: علم العدد میں قاعدہ جمل کی رو سے تمام حروف تہجی  کے اعداد مقرر ہیں،کسی بھی لفظ کے حروف کو جو اعداد مقرر ہیں ان کے جمع کرے اس لفظ کا حساب …

Read More »

نبی صاحب نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: نبی صاحب نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: نبی صاحب نام رکھنا ناجائز وگناہ ہے لہذا یہ نام ہرگز نہ رکھیں  اگر کسی کا یہ نام ہے تو وہ یہ نام تبدیل کرکے کوئی اور دوسرا اچھا اور جائز نام رکھے مثلا نبیہ رکھ لے ۔ (دعوت اسلامی) کیا سفر …

Read More »

قرآن پاک بلند مقام پر رکھا ہو، تو کیا اس کی طرف پاؤں کرسکتے ہیں ؟

سوال: قرآن پاک بلند مقام پر رکھا ہو، تو کیا اس کی طرف پاؤں کرسکتے ہیں ؟ جواب:یاد رکھئے ادب و بے ادبی کا معیار عرف پر ہے عرف میں جس کام کو بے ادبی شمار کیا جائے وہ بے ادبی ہے اور جسے بے ادبی شمار نہ کیا جائے …

Read More »

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

سوال: حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟ جواب:حاملہ کو طلاق دینے سے بھی طلاق ہو جاتی ہے ،البتہ حاملہ کی عدت  بچے کا پیدا ہونا ہے یعنی جب بچہ پید اہوگا اس وقت اس کی عدت ختم ہوگی۔ (دعوت اسلامی) کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

Read More »

وضو کرنے کے بعد کوئی ناخن کاٹ لے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟

سوال: وضو کرنے کے بعد کوئی ناخن کاٹ لے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ جواب:وضو  کرنے کے بعد ناخن کاٹنا جائز ہے  اور ناخن کاٹنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہاں البتہ اگر ناخن کاٹنے میں کٹ وغیرہ لگنے سے بہنے کی مقدار میں  خون نکلا تو اس …

Read More »

بستر پر ناپاکی تھی اب خشک ہوگئی تو کیا اس بستر پر بیٹھ کر قرآن پاک پڑھ سکتی ہے؟

سوال: بستر پر ناپاکی تھی اب خشک ہوگئی تو کیا اس بستر پر بیٹھ کر قرآن پاک پڑھ سکتی ہے؟ جواب: ناپاک بستر صرف خشک ہونے سے پاک نہیں ہوتا،اسے  شرعی طریقے سے پاک کرنا ضروری ہے ،ناپاک جگہ پر قرآن پاک  کی تلاوت کرنا  مکروہ ہے ،لہذا بستر کو …

Read More »

تمباکو،گٹکا وغیرہ میں منہ میں ہو تو اس دوران درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: تمباکو،گٹکا وغیرہ میں منہ میں  ہو تو اس  دوران درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: تمباکو ،گٹکا عموماً بدبودار ہو تے ہیں  اور درودپاک  پڑھنے کے آداب میں  سے یہ بھی ہے کہ منہ میں بدبو نہ ہو،لہذا تمباکو،گٹکا وغیرہ کے منہ ہوتے ہوئے درودپاک نہ پڑھا جائے …

Read More »

ہمارے خاندان کے پاس سلسلہ موجود نہیں تو کیا ہمارا اپنے آپ کو سید لکھنا جائز ہے؟

سوال: ہمارے خاندان کے پاس سلسلہ موجود نہیں تو کیا ہمارا اپنے آپ کو سید لکھنا جائز ہے؟ جواب:تو پھر آپ کو کیسے معلوم کہ آپ سید ہیں؟اگر تحریری نسب نامہ نہیں لیکن آباؤ واجداد سے سید ہونا ہی معروف ومعلوم ہے اور نسب میں کسی واضح غلطی یا تبدیلی …

Read More »