سوال: ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟ ہجڑہ اگر شرعی فقیر ہے تواسے زکوٰۃ دے سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
گرمی کی وجہ سے مسجد کے صحن یا چھت پر نماز تراویح پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: گرمی کی وجہ سے مسجد کے صحن یا چھت پر نماز تراویح پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:بلاضرورت مسجدکی چھت پرنمازمکروہ ہے کیونکہ فقہائے کرام نے بلاضرورت مسجد کی چھت پرچڑھنے کومکروہ وبے ادبی قراردیاہے اورنیچے جگہ بھر گئی ہوتواوپر نمازپڑھناجائزہے اورنیچے جگہ ہوتے ہوئے اوپرنمازپڑھنے کی اجازت نہیں اوریہاں گرمی …
Read More »مسلمان سے تین دن تک ناراض رہنا کیسا ہے؟
سوال: مسلمان سے تین دن تک ناراض رہنا کیسا ہے؟ جواب:بلاوجہ شرعی تین دن سے زیادہ مسلمانوں سے قطع تعلق حرام ہے۔ (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟
Read More »عورت کا بچہ بیمار تھا اس نے کہا کہ پتہ نہیں اللہ تعالیٰ کو کیا ہے میرا بچہ ہر وقت بیمار رہتا ہے دوسروں کے ٹھیک ہیں ،اس طرح کہنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: عورت کا بچہ بیمار تھا اس نے کہا کہ پتہ نہیں اللہ تعالیٰ کو کیا ہے میرا بچہ ہر وقت بیمار رہتا ہے دوسروں کے ٹھیک ہیں ،اس طرح کہنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:اس بات میں اللہ تعالیٰ پر اعتراض کرنا پایا جارہا ہے،اوراللہ تعالیٰ پر اعتراض کرنا …
Read More »مدرسہ یا دارالعلوم میں اعتکاف ہوسکتاہے؟
سوال: مدرسہ یا دارالعلوم میں اعتکاف ہوسکتاہے؟ جواب:مدرسہ یا دارلعلوم میں اعتکاف نہیں ہو سکتا ،کیونکہ اعتکاف صحیح ہونے کے لئے مسجد ہونا ضروری ہے۔ (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟
Read More »کیا رمضان المبارک یا عید کے تیسرے دن عقیقہ ہو سکتا ہے
سوال: کیا رمضان المبارک یا عید کے تیسرے دن عقیقہ ہو سکتا ہے؟ جواب: رمضان المبارک یا عید کے تیسرے دن عقیقہ کیا جاسکتا ہے ،کیونکہ عقیقہ کرنے کے لئے شرعاً کوئی دن مخصوص نہیں۔البتہ یاد رہے کہ عقیقہ کرنے میں سنّت یہ ہے کہ بچّہ کی پیدائش کے ساتویں …
Read More »بخار کی وجہ سے آنکھوں سے پانی آجائے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: بخار کی وجہ سے آنکھوں سے پانی آجائے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: بخار کی وجہ سے آنکھوں میں آنے والے پانی سے وضو نہیں ٹوٹتا ،کیونکہ یہ پانی ناپاک نہیں ۔ (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر …
Read More »کیا نکسیر کا خون پاک ہے ؟
سوال: کیا نکسیر کا خون پاک ہے ؟ جواب:نکسیر میں نکلنے والا خون ناپاک ہے۔ (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟
Read More »اگر کوئ غیر مسلم کوئی چیز دے اور کہے اس پر فاتحہ لگادو تو کیا اس پر فاتحہ لگاسکتے ہیں یا منع کردیں اس کی کیا صورتحال ہے
سوال: اگر کوئ غیر مسلم کوئی چیز دے اور کہے اس پر فاتحہ لگادو تو کیا اس پر فاتحہ لگاسکتے ہیں یا منع کردیں اس کی کیا صورتحال ہے جواب:غیر مسلم سے ایصال ثواب کے لئےکوئی چیز لینے کی شرعاً اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ …
Read More »شہادت کی انگلی اٹھانے کا طریقہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ اعلام ومفتیانِ عظام مسلئےدرجِ ذیل میں کہ کچھ لوگ تشہد میں انگشتِ شہادت کواٹھا نے کے بعددوسری انگلیوں کے حلقہ کواورانگشتِ شہادت کوسلام پھیرنے کے وقت تک اسی حالت پر رکھے رہتے ہیں حالانکہ ہم اہلسنت وجماعت صرف وقتِ تشہد ہی انگشتِ شہادت اٹھا تے …
Read More »