Monthly Archives: مئی 2024

کیا ہومیوپیتھک دوائیوں کابزنس شروع کر سکتے ہیں ؟

سوال:  کیا ہومیوپیتھک دوائیوں کابزنس شروع کر سکتے ہیں ؟ جواب:ہومیوپیتھک دوائیوں کوبیچنے خریدنے کے متعلق سوال کامقصداگریہ ہے کہ  ہومیوپیتھک ادویات میں الکوحل کا استعمال ہو تا ہے  ،تو کیا مسلمان کو اس کا بیچنا خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟تو اس کا جواب یہ ہے کہ علمائے کرام …

Read More »

مسجد کے لئے چندہ جمع کرنے کے لئے جو مساجد میں چندہ بکس رکھا جاتا ہے ، کیا یہ بکس رکھنا جائز ہے؟

سوال: مسجد کے لئے چندہ جمع کرنے کے لئے جو مساجد میں چندہ بکس رکھا جاتا ہے ، کیا یہ بکس رکھنا جائز ہے؟ جواب: مسجد کے لئے چندہ جمع کرنے کے لئے جو مساجد میں چندہ بکس رکھا جاتا ہے،اس کا مسجد یا مسجد سے باہر رکھنا جائز ہے …

Read More »

مدنی چینل پر عورت کا غیر محرم کو دیکھنا کیسا ہے؟

سوال: مدنی چینل پر عورت کا غیر محرم کو دیکھنا کیسا ہے؟ جواب: اگرعورت کو مرد کی طرف دیکھنے سے شہوت کا اندیشہ نہ ہو تو مدنی چینل  دیکھنا جائز ہے اور اگر شہوت کا یقین یا گمان ہو تو ناجائز ہے۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا …

Read More »

گورنمنٹ کی طرف سے ملنے والا اضافی کرایہ

سوال: ہم سری لنکا میں پاکستان ہائی کمیشن کی طرف سے رہتے ہیں، گورنمنٹ کی طرف سے کرائے کے مکان کے لئے ہمیں سری لنکن کرنسی کے مطابق 60000روپے ملتے ہیں ،ہم نے جو مکان کرائے پر لیا ہے اس کا کرایہ 40000روپے ہے تو جو بقیہ رقم ہے اسے …

Read More »

قالین کہ جس نے نیچے فوم ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: قالین کہ جس نے نیچے فوم ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: ایسا قالین جس کے نیچے فوم بچھایا گیا ہو اس پر نماز صحیح ہونے کے لئے ضروری ہے کہ اس طرح سجدہ کیا جائے کہ پیشانی اور ناک کی ہڈی اچھی طرح جم جائے اور …

Read More »

بیوی حاملہ ہو تو کیا شوہر اپنی بیوی کے ساتھ مباشرت کر سکتا ہے؟

سوال: بیوی حاملہ ہو تو کیا شوہر اپنی بیوی کے ساتھ مباشرت کر سکتا ہے؟ جواب: شرعا حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنے کی کوئی ممانعت نہیں ،البتہ طبی لحاظ سے عورت یا بچہ کی جان کے لئے کسی مخصوص صورت میں نقصان دہ اور باعث ضرر ہو نا ثابت …

Read More »

اگر کسی کی عید کی نماز کی ایک رکعت رہ جائے ،امام کے سلام کے بعد جب وہ اپنی نماز پڑھے گا تو تکبیر قراءت سے پہلے پڑے گایا بعد میں ؟

سوال: اگر کسی کی عید کی نماز کی ایک رکعت رہ جائے ،امام کے سلام کے بعد جب وہ اپنی نماز پڑھے گا تو تکبیر قراءت سے پہلے پڑے گایا بعد میں ؟ جواب:عید کی ایک رکعت رہ گئی تو جب وہ اپنی رکعت پڑھے گا توقراءت سے پہلے تکبیر …

Read More »

ملازم کا جو جی پی فنڈ حکومت کے پاس جمع ہو رہا ہے اس پر زکوٰة فرض ہو نے کے بارے میں کیا حکم ہے

سوال: ملازم کا جو جی پی فنڈ حکومت کے پاس جمع ہو رہا ہے اس پر زکوٰة فرض ہو نے کے بارے میں کیا حکم ہے جواب: ملازم کی جی پی فنڈ میں جمع ہونے والی اصل رقم (اضافی ملنے والی رقم کے علاوہ)اگر نصاب کو پہنچے یا زکوٰة کے …

Read More »