سوال: الله پاک (لامکاں) میں ہے ایسابولنا کیسا؟؟؟؟ جواب:سائل کی مراداس جملے’’اللہ تعالیٰ لامکان میں ہے ‘‘سے اگریہ ہے کہ اللہ تعالی کسی مکان میں نہیں ،تودرست ہے۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
عشاء کے فرض پڑھ رہاتھا کہ فجر کا وقت شروع ہو گیا ،تو وتر فجر کی نماز سے پہلے پڑھے گے یا بعد میں ؟وتر کی نیت قضا کی ہوگی یا ادا کی؟
سوال: عشاء کے فرض پڑھ رہاتھا کہ فجر کا وقت شروع ہو گیا ،تو وتر فجر کی نماز سے پہلے پڑھے گے یا بعد میں ؟وتر کی نیت قضا کی ہوگی یا ادا کی؟ جواب:عشاء کے وتر ،فجر کی نماز سے پہلے یا فجر کی نماز کے بعد مکروہ وقت …
Read More »غیر مسلم سے سود لینا یا دینا کیسا؟
سوال: غیر مسلم سے سود لینا یا دینا کیسا؟ کیا ہند میں بینک سے سودی لین دین کی کوئی جوازیت ہے۔۔۔۔۔برائے کرم جواب عنایت فرمائیں ۔۔۔ جواب: مسلمان کاکسی کافرحربی کوقرض دے کریاخالص حربی کافروں کے بینکBank(جن میں کسی مسلمان کاشیئرنہ ہو) میں مال رکھواکرنفع لیناجائزہے،جبکہ وہ نفع سودسمجھ کرنہ …
Read More »پیشاب کرنے کے بعد تقریباً پانچ منٹ تک پیشاب والے سوراخ تک پیشاب کا قطرہ آتا ہے
سوال: مجھے پیشاب کرنے کے بعد تقریباً پانچ منٹ تک پیشاب والے سوراخ تک پیشاب کا قطرہ آتا ہے تو پاکی کے حوالے سے کیا مسئلہ ہوگا؟ جواب: پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرہ باقی رہ گیا ہے یا پھر آئے گا اس پر اِستِبرا(یعنی …
Read More »مسلمان عورت کافرہ عورت کے کپڑے سلائی کرتی ہے کافرہ نے اسے اپنے جوتے اور کپڑے پہننے کے لئے دے دئے تو کیا مسلمان عورت وہ کپڑے پہن سکتی ہے؟
سوال: مسلمان عورت کافرہ عورت کے کپڑے سلائی کرتی ہے کافرہ نے اسے اپنے جوتے اور کپڑے پہننے کے لئے دے دئے تو کیا مسلمان عورت وہ کپڑے پہن سکتی ہے؟ جواب:کفارے کے استعمالی کپڑے اور جوتے فری میں لینا منع ہے کہ عموماً استعمالی کپڑے اور جوتے فری دینے …
Read More »فرض نماز پڑھنے کے بعد یا د آیا کہ وضو نہیں تھا،میرا وضو ٹوٹ گیا تھا ،تو اب کیا نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟
سوال: فرض نماز پڑھنے کے بعد یا د آیا کہ وضو نہیں تھا،میرا وضو ٹوٹ گیا تھا ،تو اب کیا نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟ جواب:جی ہاں جب یقین ہوگیا کہ میں نماز بغیر وضو کے پڑھی تھی تو اس کا اعادہ کرنا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر …
Read More »عورتوں کا سجدہ کرنے اور پھر بیٹھنے کا طریقہ کیا ہے؟
سوال: عورتوں کا سجدہ کرنے اور پھر بیٹھنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: عورتوں کے لئے سجدہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ سجدہ سمٹ کر کریں یعنی بازو کروٹوں سے پیٹ ران سے اور ران پنڈلیوں سے اور پنڈلیاں زمین سے ملا دیں اور بیٹھنے کا طریقہ یہ ہے …
Read More »کسی نے کہاہے کہ احتلام ہونے کے بعد اگر کوئی غسل کر لے اور غسل کے بعد دوبارہ قطرے آجائیں، تو غسل دوبارہ واجب ہو جائے گا؟
سوال: کسی نے کہاہے کہ احتلام ہونے کے بعد اگر کوئی غسل کر لے اور غسل کے بعد دوبارہ قطرے آجائیں، تو غسل دوبارہ واجب ہو جائے گا؟ جواب: احتلام کا غسل کرنے کے بعد منی کے قطرے اگربغیر شہوت یاسونے یا پیشاب کرنے یا چالیس قدم چلنے کے بعد …
Read More »زمین کے علاوہ دوسرے سیاروں پر بھی کوئی مخلوق رہتی ہے جسے ایلین(خلائی مخلوق) کہتے ہیں ،اس نظریے کے بارے اسلام کا کیا مؤقف ہے؟
سوال: زمین کے علاوہ دوسرے سیاروں پر بھی کوئی مخلوق رہتی ہے جسے ایلین(خلائی مخلوق) کہتے ہیں ،اس نظریے کے بارے اسلام کا کیا مؤقف ہے؟ جواب:زمین ہو یا دیگر سیارے کائنات میں اللہ تعالیٰ کی ذات وصفات کے علاوہ ہر شئی جاندار ہو یابے جان سب اللہ تعالیٰ کی …
Read More »کیا جن انسان کے اندر حلول کر جاتا ہے ۔۔ایسا عقیدہ رکھنا کیسا۔۔؟
سوال: کیا جن انسان کے اندر حلول کر جاتا ہے ۔۔ایسا عقیدہ رکھنا کیسا۔۔؟ جواب:جن انسان میں حلول نہیں کرتا ،ایسا عقیدہ رکھنا درست نہیں کہ انسان پر محض جنات کا اثر ہوتا ہے۔
Read More »