Monthly Archives: مئی 2024

فطرہ دینے کی شرائط

سوال: میں اسپین میں ہوں میرے 4بچے ہیں،مجھ پر بہت قرض ہے،گھر والا بھی کام کرتا ہے ، لیکن جب تنخواہ لے کر آتا ہے ،تو بچوں کے لئے فیس بھی نہیں بچتی اور نہ ہی راشن پورا ہوتا ہے،معاشی حوالے سے بہت زیادہ پریشان ہو چکی ہوں ، میں …

Read More »

صمدانی نام رکھنا کیسا؟

سوال: صمدانی نام رکھنا کیسا؟ جواب:صمدانی نام رکھنا جائز ہے کہ اس کا معنی’’ صمد والا ‘‘ کے ہیں  جیسے کہا جاتا  ہے کہ’’اللہ والا‘‘”صمد“اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنی میں سے ہے  یعنی وہ ذات جس کے سب محتاج ہوں  اور وہ کسی کا محتاج نہ ہو ‘‘ (دعوت اسلامی) …

Read More »

کسی لڑکی کی شادی لڑکی کی نانی کی بہن کے بیٹے سے ہوسکتی ہے؟

سوال: کسی لڑکی کی شادی  لڑکی کی نانی کی بہن کے بیٹے سے ہوسکتی ہے؟ جواب: یہ نکاح  کرنا جائز ہے جبکہ نکاح  حرام ہوانے والا کوئی اور رشتہ انکےمابین نہ ہو جیسے حرمت رضاعت یعنی دودھ کا رشتہ  وغیرہ ۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے …

Read More »

قبر کی تختی ٹوٹ جائے تو کیا رمضان میں ہی بنانا ضروری ہے ؟یا عام دنوں میں بھی نئی بنا کر لگاسکتے ہیں ؟

سوال: قبر کی تختی ٹوٹ جائے تو کیا رمضان میں ہی بنانا ضروری ہے ؟یا عام دنوں میں بھی  نئی بنا کر لگاسکتے ہیں ؟ جواب:قبر کی تختی  کہ جس پر مرنے والےکا نام وغیر لکھا جاتا ہے اسے لگانے کے لئے شرعاً کوئی وقت مقرر نہیں ، لہذااسے رمضان …

Read More »

محمد اذان یا محمد اذلان نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: محمد اذان یا محمد اذلان نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب:محمد اذان نام رکھنا مناسب نہیں،کیونکہ اذان اس پکار کو کہتے ہیں جو نماز کیلئے دی جاتی ہے اور یہ اذان شعائر اسلام میں ہے جبکہ اذان نام رکھنے میں  بعض اوقات  اس طرح بھی کہا جائے گا کہ  اذان …

Read More »

مسجد میں مچھر بہت زیادہ ہوجائیں ،تو کیا ان کو ختم کرنے کے لئے اسپرے کا استعمال کرسکتے ہیں ؟

سوال: مسجد میں مچھر بہت زیادہ ہوجائیں ،تو کیا  ان کو ختم کرنے کے لئے اسپرے کا استعمال کرسکتے ہیں ؟ جواب:مچھر مار اسپرے عموماً بدبو دار ہوتے ہیں اس لئے بدبودار اسپرے مسجد میں کرنا جائز نہیں البتہ خوشبودار اسپرے کرسکتے ہیں یونہی مچھر بھگانے کیلئے لوبان وغیرہ کی …

Read More »

جسم کو بوٹی لگانا کیسا

سوال: ہمارے ہاں جب شادی ہوتی ہے ،تو مرد ایک بوٹی لگاتے ہیں جس سے جسم میں خوشبو آتی ہے ،اس کے لئے  جسم کے بال نکالنے پڑتے ہیں تو کیا  اس صورت میں جسم کے بال نکال سکتے ہیں ؟ جواب:یہ بوٹی بال کاٹ کر کس طرح لگائی جاتی …

Read More »

میاں بیو ی کا آپس میں ایک دوسرے کی منی ہاتھ سے نکالنا کیسا ہے؟

سوال: میاں بیو ی کا آپس میں ایک دوسرے کی منی ہاتھ سے نکالنا کیسا ہے؟ جواب:شوہر کا بیوی کو یونہی بیوی کا شوہر کو اپنے ہاتھ سے فارغ کرنا جائز ہے البتہ ایام حیض ونفاس میں شوہر کیلئے بیوی کو ناف سے لیکر گٹھنوں تک کے حصہِ جسم کو …

Read More »

کوئی بند ہ بنا مخارج کے قرآن پاک پڑھ رہا ہے تو کیا پھر بھی اس کا سننا ضروری ہے؟

سوال: کوئی بند ہ بنا  مخارج کے قرآن پاک پڑھ رہا ہے تو کیا پھر بھی اس کا سننا ضروری ہے؟ جواب: اولا تو یہ بات ذہن نشین رہے کہ قرآن پاک سننے کیلئے حاضر ہوں گے تو سننا فرض ہوگا پھر وہی تلاوت سننا فرض ہوگا جس میں لحنِ …

Read More »

عورتوں کا نعت پڑھنا کیسا

سوال: عورتوں کی محفل میں دیکھا ہے کہ جب کوئی عورت یہ کلام ( نعت ) ’’میراں ولیوں کو امام  دے پنجتن کے نام  میں نے جھولی ہے پھیلائی بڑی دیر سے ‘‘پڑھتی ہے ،تو اس وقت عورتیں پڑھنے والی کو پیسے دیتی ہیں ،مجھے بھی کہا گیا کہ آپ …

Read More »