سوال: ہمارے افریقہ میں قانون ہے کہ 18سال سے پہلے مذہب تبدیل نہیں کر سکتے ،اب اگر کوئی اسلام قبول کرلے تو اب کسی کو ،اپنے گھر والوں کو بتا نہیں سکتا ،اس صورت میں اگر اس کے گھر والے اپنے مذہب کے مطابق عبادت کا کہیں تو یہ کیا …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
اگر کوئی حرام مال سے کوئی چیز کسی کے لئے لائے ،لینے والا اتنے ہی پیسے لانے والے کو دے دے توکیا یہ لینا جائز ہو جائے گا؟
سوال: اگر کوئی حرام مال سے کوئی چیز کسی کے لئے لائے ،لینے والا اتنے ہی پیسے لانے والے کو دے دے توکیا یہ لینا جائز ہو جائے گا؟ جواب: اگر کسی شخص کی آمدنی حرام ہے یا حلال وحرام دونوں ہے تو اسکے تحائف لینے سے بچنا چاہئے البتہ …
Read More »میت کا کھانا تیجہ، دسواں ،چالیسواں یہ کیسا ہے؟
سوال: میت کا کھانا تیجہ، دسواں ،چالیسواں یہ کیسا ہے؟ جواب: میت کے گھر تین دن تک ہمارے ہاں جو بطور ضیافت کے کھانا پکایا جاتا ہے اس کا اغنیاء کوکھاناناجائز ہے کہ دعوت خوشی میں ہوتی ہے جبکہ یہ غم کا موقع ہے ،فقراء کے کھانے میں حرج نہیں …
Read More »لڑکی کا فاطمہ الزہرا نام رکھنا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: لڑکی کا فاطمہ الزہرا نام رکھنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: لڑکی کا فاطمہ الزہرا نام رکھنا جائز ہے (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟
Read More »جو آج کل فارمی چکن آرہا ہے ،کیا وہ کھانا حلال ہے یا حرام ہے ،کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسے حرام غذا کھلائی جاتی ہے؟
سوال: جو آج کل فارمی چکن آرہا ہے ،کیا وہ کھانا حلال ہے یا حرام ہے ،کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسے حرام غذا کھلائی جاتی ہے؟ جواب:فارمی مرغی کا کھانا جائز ہے اگرچہ اس کی خوراک حرام وناپاک چیزوں پر مشتمل ہو،کیونکہ فارمی مرغیوں میں اس نجس وناپاک …
Read More »اگر قرض کے طور پر کسی کو پیسے دئے ،وہ اسٹاک مارکیٹ وغیرہ دیگر کاموں میں پیسے لگاتا ہے اس سے نفع ہو تا ہے ،اور وہ اس نفع سے خوشی سے ہمیں کچھ دیتا ہے، تو یہ رقم لیناکیسا ہے؟
سوال: اگر قرض کے طور پر کسی کو پیسے دئے ،وہ اسٹاک مارکیٹ وغیرہ دیگر کاموں میں پیسے لگاتا ہے اس سے نفع ہو تا ہے ،اور وہ اس نفع سے خوشی سے ہمیں کچھ دیتا ہے، تو یہ رقم لیناکیسا ہے؟ جواب:قرض دے کر اس پر صراحتا یا دلالتاً …
Read More »امام قراءت کر رہا ہو اور سننے والوں کو قراءت کی طرز نعت کے مطابق لگے تو کیا حکم ہے؟
سوال: امام قراءت کر رہا ہو اور سننے والوں کو قراءت کی طرز نعت کے مطابق لگے تو کیا حکم ہے؟ جواب:قرآن پاک کو خوش الحانی کے ساتھ پڑھنا چاہئے کہ قرآن پاک کو خوش الحانی سے پڑھنا شریعت کا مطلوب بھی ہےاور اس پڑھنے میں اگر نعت کی طرز …
Read More »کیا مٹی کے برتن میں چالیس دن کے بعد کھانا کھانا حرام ہے؟
سوال: کیا مٹی کے برتن میں چالیس دن کے بعد کھانا کھانا حرام ہے؟ جواب:مٹی کے برتن استعمال کرنے کی شرعاً کوئی مدت مقرر نہیں ،جب تک برتن استعمال کرنے کے قابل ہے اسے استعمال کر سکتے ہیں ۔یہ کہنا کہ 40 دن بعد ان میں کھاناحرام ہے سراسر غلط …
Read More »فوٹو کا پرنٹ نکلوانا یا صرف موبائل میں فوٹو بنانا کیسا ہے؟
سوال: فوٹو کا پرنٹ نکلوانا یا صرف موبائل میں فوٹو بنانا کیسا ہے؟ جواب:بلاحاجت شرعی کسی جاندار کی تصویر کاپرنٹ نکالنا جائز نہیں ،البتہ موبائل ہو یا ڈیجیٹل کیمرہ سے صرف جائزمناظرکی تصویر اور مووی بناسکتے ہیں مثلاً مرد ، مردوں کی تصاویر و مووی بنائیں یا جانوروں اور مختلف …
Read More »کیا عورت مرد ڈاکٹر سے مجبوری کے وقت علاج کرواسکتی ہے؟
سوال: کیا عورت مرد ڈاکٹر سے مجبوری کے وقت علاج کرواسکتی ہے؟ جواب:جہاں تک ممکن ہو عورت، عورت سے ہی علاج کروائے،اگرلیڈی ڈاکٹر سے علاج ممکن نہ رہے تو اب مردڈاکٹرسے رُجوع کرنے کی اِجازت ہے ،ضَرورتاً وہ مرد ڈاکٹرمریضہ کودیکھ بھی سکتا ہے اور مرض کی جگہ کو چُھو …
Read More »