سوال: کس فاسق کے پیچھے نماز ہوتی ہے اور کس کے پیچھے نہیں ؟ جواب:ایسا فاسق کہ جس کا فسق علانیہ يعنی لوگوں کے سامنے ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ناجائز و گناہ ہے اور اگر پڑھ لی ،تو لوٹانا واجب ہے اور ایسا فاسق کہ جس …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
عورت کا جسم کے غیر ضروری بال الیکٹرک مشین سے صاف کر سکتی ہے؟
سوال: عورت کا جسم کے غیر ضروری بال الیکٹرک مشین سے صاف کر سکتی ہے؟ جواب: عورتوں کو موئے زیر ناف اور بغلوں کے بال اکھیڑنا سنت ہے ، البتہ مشین یا کسی اور چیز سے بھی صاف کرنا جائز ہے۔
Read More »سجدہ سہو کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سےثابت ہے؟
سوال: سجدہ سہو کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سےثابت ہے؟ جواب:جی ہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سجدہ سہو کرنا ثابت ہے جیسا کہ ترمذ ی شریف کی حدیث مبارک میں ہے کہ ایک بار حضور صلی اللہ تعالیٰ عليہ وسلم دو رکعت پڑھ کر کھڑے …
Read More »کیا عورتوں کا مزار ہوتا ہے؟
سوال: کیا عورتوں کا مزار ہوتا ہے؟ جواب: علماء کرام ،اولیاء عظام اورنیک لوگوں کے مزرات بنائے جاتے ہیں تاکہ عام لوگوں کی نظروں میں ان کی عظمت پیدا ہو یہاں تک کہ وہ صاحب قبرکے ادب و احترام سے غافل نہ رہیں،اور اللہ تعالیٰ کےاولیاء میں صرف مرد ہی …
Read More »سال گزرنے سے پہلے اگر بندہ زیور نابالغ اولاد کے ملک کر دے تو کیا اب زکوٰۃ لازم ہوگی؟
سوال: سال گزرنے سے پہلے اگر بندہ زیور نابالغ اولاد کے ملک کر دے تو کیا اب زکوٰۃ لازم ہوگی؟ جواب: زکوٰۃ سے بچنے کے لئے اس طرح کا حیلہ کرنا شرعاً جائز نہیں البتہ سال گزرنے سے پہلے نابالغ اولاد کو اس نصاب کا مالک بنا دینے سے اگرچہ …
Read More »نماز تہجد کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: نماز تہجد کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: نماز تہجد کا وقت عشاء کی نماز کے بعد سو کر اٹھے اس کے بعد سے صبح صادق طلوع ہونے کے وقت تک ہے تہجد کی نماز کم سے کم دو رکعت اور زیادہ سے زیادہ حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ …
Read More »مرغیوں کے چھچھڑے غیر مسلم کو بیچ سکتے ہیں کہ عام طور پر گاہک اسے نکال دیتے ہیں ؟
سوال: مرغیوں کے چھچھڑے غیر مسلم کو بیچ سکتے ہیں کہ عام طور پر گاہک اسے نکال دیتے ہیں ؟ جواب: بغیر دھوکہ دئیے مرغیوں کے چھچھڑے کافر کو بیچنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا کیسا ہے؟
سوال: مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا کیسا ہے؟ جواب:بلا عذر شرعی مسجد میں پاؤں پھیلا کر بیٹھنا منع کہ یہ مسجد کے ادب کے خلاف ہے،البتہ اگر عذر شرعی مثلاً پاؤں سمیٹنے پر قادر نہیں یا قادر تو ہے لیکن سخت آزمائش ہو گی تو بقدر حاجت اس کی …
Read More »میری عمر 50 سال ہے اور کیا میں 55 سال والی عورت کو قرآن پاک پڑھا سکتا ہوں؟
سوال: میری عمر 50 سال ہے اور کیا میں 55 سال والی عورت کو قرآن پاک پڑھا سکتا ہوں؟ جواب: 55 سالہ نامحرم خاتون کو 50سالہ اجنبی مرد سے بھی شرعی پردہ کرنا لازم ہے اور ان کا تنہائی میں جمع ہونا بھی ناجائز و گناہ ہے ،لہذا صورت مسئولہ …
Read More »ترکش مرغی کھانا کیسا ہے جو کہ عموماً زیادہ وزن کی ہوتی ہے؟
سوال: ترکش مرغی کھانا کیسا ہے جو کہ عموماً زیادہ وزن کی ہوتی ہے؟ جواب:مرغی کھانا شرعا جائز ہے اور اس میں کوئی فرق نہیں کہ وہ کس ملک اور خطے کی ہے جب وہ واقعتاً مرغی ہے تو اسے کھانے میں حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق …
Read More »