سوال: قرآن خوانی کےلئے جاتے ہیں وہاں کچھ طے نہیں کیا جاتا اہل خانہ خوشی سے دیتے ہیں ،تو یہ لینا کیسا ہے؟ جواب:قرآن خوانی کرنے پر کچھ لینا اگر طے ہو تو یہ ناجائز و گناہ ہے ،یونہی اگر طے تو نہ ہو لیکن کچھ نہ کچھ لینا دینا …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
اگر نماز کی حالت میں جماہی آئے تو لا حول ولاقوة الاباللہ کہنا کیسا؟
سوال: اگر نماز کی حالت میں جماہی آئے تو لا حول ولاقوة الاباللہ کہنا کیسا؟ جواب: نماز کی حالت میں خود کے جماہی آنے پر ’’لا حول ولاقوة الاباللہ ‘‘کہہ دیا تو نماز اگرچہ نہیں ٹوٹے گی ،لیکن ایسا کہنا نہیں چاہئے ۔نماز میں جماہی آئے تو منہ بند کرتے …
Read More »طوطا پالنا کیسا ہے؟
سوال: طوطا پالنا کیسا ہے؟ جواب:طوطا پالنا جائز ہے جبکہ اس سکے کھانے پینے میں لاپرواہی نہ برتی جائے۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »اگر کسی کی نماز میں ہوا خارج ہو جاتی ہے وہ کیا کرے؟
سوال: اگر کسی کی نماز میں ہوا خارج ہو جاتی ہے وہ کیا کرے؟ جواب:نماز کے صحیح ہونے کیلئے طہارت (باوضوہونا) شرط ہے،اگردورانِ نماز ہوا خارج ہوتو وضو ٹوٹ جائے گا،لہٰذا وضو کرکے نماز ادا کریں بہتر یہی ہے دوبارہ نئے سرے سے نماز پڑھیں اگرچہ اسی نماز پر بھی …
Read More »مرد کا کاجل لگانا کیسا ہے؟
سوال: مرد کا کاجل لگانا کیسا ہے؟ جواب:مردکو بقصدِ زینت سیاہ سرمہ یا کاجل لگانامکروہ ہے۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »بلی پالنا جائز ہے؟
سوال: بلی پالنا جائز ہے؟ جواب: گھر میں بلی پالنا جبکہ اس کے کھانے پینے میں لاپرواہی نہ برتی جائے کہ حدیث مبارکہ میں آیا ہے کہ ایک عورت فقط اس وجہ سے جہنم میں گئی کہ اس نے بلی کوباندھ رکھااوراس کی بھوک پیاس کاخیال نہ رکھاحتی کہ وہ …
Read More »کیا ویڈیو یا فلم دیکھنے سے وضو توٹ جائے گا ؟
سوال: کیا ویڈیو یا فلم دیکھنے سے وضو توٹ جائے گا ؟ جواب: ایسی ویڈیو یا فلم جو میوزک ،نامحرم بے پردہ عورتوں پر مشتمل ہو اسے دیکھناسخت ناجائز و گناہ ہے ، اس سے توبہ کرنا لازم ہے، ویڈیو یا فلم دیکھنے سے وضو اگرچہ نہیں ٹوٹتا،لیکن کر لینا …
Read More »ملنگ کے بارے میں کیا حکم ہے
سوال: کچھ لوگوں کو دیکھا ہے جو ملنگ ہیں مزارت اولیاء کے پاس رہتے ہیں ،بظا ہر شریعت کے پابند نہیں تو ان کے بارے کیا حسن ظن رکھ سکتے ہیں ؟ جواب: ملنگ یا جو بھی فردشریعت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گناہ کرے گا تو اس کے گناہ …
Read More »دعائے قنوت نہ آتی ہو وترمیں تو اس حوالے سے کیا
سوال: امجھے دعائے قنوت نہیں آتی ،وتر کے حوالے سے کیا کرے؟ جواب: دعائے قنوت اگریادنہیں یاد کرناچاہئے کہ خاص اس کا پڑھناسنت ہے البتہ اگر کوئی اور دعا پڑھ لی جب بھی واجب ادا ہو جائے گا لہٰذاجب تک مروی دعائے قنوت یاد نہ ہو تو یہ دعا اللھم …
Read More »علانہ انٹرپرائزز نام رکھنا کیسا ہے ،کوئی اچھا سا نام دے دیں ؟
سوال: علانہ انٹرپرائزز نام رکھنا کیسا ہے ،کوئی اچھا سا نام دے دیں ؟ جواب:علانہ کا معنی ’’کھلم کھلا ‘‘ کے ہیں،یہ نام رکھنا مناسب نہیں ،کوئی اچھے معنی والا نام رکھنا چاہیں تو رکھ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »