Monthly Archives: مئی 2024

کوئی اور جگہ نہ ہو تو سمندر کی مٹی کے اوپر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟

سوال: کوئی اور جگہ نہ ہو تو سمندر کی مٹی کے اوپر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟ جواب:سمندر کی مٹی پر نماز پڑھنا جائز ہے شرعا اس میں کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

Read More »

اپنے ساتھ کام کرنے والے غیر مسلم کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانا کیسا ہے؟

سوال: اپنے ساتھ کام کرنے والے غیر مسلم کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانا کیسا ہے؟ جواب: مسلمان کوکسی غیرمسلم عیسائی، یہودی ،ہندو وغیرہ کے ساتھ  برضا و رغبت کھاناپینا شرعاً ممنوع ہے کہ ان کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ،کھانا پینادوستی اور  محبت و مؤدت کا ذریعہ ہے اور اللہ …

Read More »

عقیقہ کا جانور کو مغرب کے بعد ذبح کر سکتے ہیں ؟

سوال: عقیقہ کا جانور کو مغرب کے بعد ذبح کر سکتے ہیں ؟ جواب:عقیقہ کا جانور مغرب کے بعد ذبح  کرنے میں حرج  نہیں جبکہ روشنی کا ایسا انتظام ہو کہ ذبح کرنے میں غلطی کا احتما ل نہ رہے،البتہ اگر  ایسا اندھیرا ہو کہ اس میں غلطی کا احتمال …

Read More »

عورتیں کیا کالے کپڑے پہن سکتی ہیں ؟

سوال: عورتیں کیا کالے کپڑے پہن سکتی ہیں ؟ جواب:لباس کی دیگر شرعی قیودات کا لحاظ کرتے ہوئے عورتوں کوتمام رنگ پہننے کی اجازت ہے ، شرعاًکسی رنگ  کی ممانعت نہیں ۔کالے کپڑے بھی پن سکتی ہیں البتہ محرم الحرام کے ابتدائی دس ایام میں کالے کپڑے پہننا مرد وعورت …

Read More »

کیا دولہا کو کلمہ پڑھنا اور خطبہ سننا ضروری ہے ،اگر کسی دولہا نے خطبہ نہیں سنا تو کیا اس سے نکاح ہو جائے گا؟

سوال: کیا دولہا کو کلمہ پڑھنا اور خطبہ سننا ضروری ہے ،اگر کسی دولہا نے خطبہ نہیں سنا تو کیا اس سے نکاح ہو جائے گا؟ جواب: کلمہ پڑھانا لازمی نہیں البتہ احتیاطا پڑھوایا جاتا ہے تاکہ سابقہ زندگی میں اگر کوئی کلمہ کفر وغیرہ سرزد ہوا ہو تو اسکا …

Read More »

امت سابقہ میں جب کسی کا انتقال ہو جاتا تھا تو قبر میں کس کی زیارت کروائی جاتی تھی؟

سوال: امت سابقہ میں جب کسی کا انتقال ہو جاتا تھا تو قبر میں کس کی زیارت کروائی جاتی تھی؟ جواب: حساب قبرہمارے حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کے زمانہ سے شروع ہوا، پچھلی امتوں میں  حساب قبر نہیں تھا اور  نہ ہی  ان سے کسی نبی کی پہچان کرائی جاتی تھی۔جیسا …

Read More »

کیا میرے چچا کی بیٹی سے میرے بیٹے کا رشتہ ہو سکتا ہے؟

سوال: کیا  میرے چچا کی بیٹی سے میرے بیٹے  کا رشتہ ہو سکتا ہے؟ جواب: چچا کی بیٹی سے نکاح جائز ہے جبکہ حرمتِ نکاح کی کوئی اور وجہ مثل حرمت رضاعت ومصاہرت وغیرہ نہ پائی جائے۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

Read More »

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

سوال: کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟ جواب:سفر میں مکروہ اوقات کے علاوہ قضاءعمری پڑھنا تو جائز ہے لیکن یہ خیال رہے کہ اگر پڑھنا ہو تو ایسی جگہ اور وقت میں پڑھیں کہ جس میں اس بات کا اظہار نہ ہوکہ آپ قضاء عمری پڑھ رہے …

Read More »

نماز میں رکعت بھول جائے کہ تین ہوئی یا چار تو اس صورت میں کیا کرے؟

سوال: نماز میں رکعت بھول جائے کہ تین ہوئی یا چار تو اس صورت میں کیا کرے؟ جواب: اگر نماز میں رکعات کی تعدادبھو ل جائے مثلاً تین رکعتیں پڑھی ہیں یا چار ،تو اگربا لغ ہو نے کے بعد پہلی بار ایسا ہوا ہے تو نماز سے سلام پھیر …

Read More »

سلام میں یہ کہنا کہ ’’امتی کیا خود خدا شیدا ہے تمہارا‘‘کیسا ہے؟

سوال: سلام میں یہ کہنا کہ ’’ امتی کیا  خود خدا شیدا ہے تمہارا‘‘کیسا ہے؟ جواب:اللہ تعالیٰ  کوشید ا کہنا ناجائز و ممنوع ہیں کہ شیدا کے معنیٰ عاشق اور فریفتہ کے ہیں  اور اللہ تعالیٰ پر ان معنیٰ کا اطلاق نہیں ہوسکتا۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں …

Read More »