Monthly Archives: مئی 2024

فجراورعصرکے بعدقضا نماز پڑھناکیساہے؟

سوال: فجراورعصرکے بعدقضا نماز پڑھناکیساہے؟ جواب:فجروعصر کے بعدمکروہ وقت سے پہلے قضا نماز پڑھنا جائز ہے ،لیکن یہ قضا نماز  کسی کے سامنے نہ پڑھی جائے،کیونکہ بلا عذرشرعی نمازقضاکردیناگناہ ہے اورگناہ کا اظہار بھی گناہ ہے،لہذا اگر ان اوقات میں پڑھنا چاہیں، تو تنہائی میں پڑھیں کہ کسی  پر نماز …

Read More »

عمامہ بوسیدہ ہو جائے تو کیا اس کپڑے سے گھر کی صفائی وغیرہ کر سکتے ہیں ؟

سوال: عمامہ بوسیدہ ہو جائے تو کیا اس کپڑے سے گھر کی صفائی وغیرہ کر سکتے ہیں ؟ جواب:عمامہ بوسیدہ ہو جائے تو ادب یہ ہے کہ  اس سے صفائی ستھرائی والا کام نہ کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

Read More »

چمڑے کی بیلٹ پہننا جس کو باندھنے کے لئے لوہے کا کنڈا لگا ہوتا ہے ،اسے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: چمڑے کی بیلٹ پہننا جس  کو باندھنے کے لئے لوہے کا کنڈا لگا ہوتا ہے ،اسے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:ایسی بیلٹ جسے باندھنے کے لئے کسی دھات کا کنڈا لگایا جاتا ہے ،اسے پہننا اور پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید …

Read More »

آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

سوال: آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟ جواب:ٹیلی فون اورانٹر نیٹ پرنکاح نہیں ہوسکتاکیونکہ نکاح کے صحیح ہونے کے لئے ایجاب و قبول کاایک مجلس میں ہوناضروری ہے لہٰذا ٹیلی فون یا انٹر نیٹ پر نکاح کرنے میں ایجاب و قبول کا  ایک مجلس میں نہ ہونے کی وجہ سے …

Read More »

حافظ صاحب کوتراویح پڑھانےکےبدلےمیں پیسےدئیےجاتےہیں توان کاپیسےلینا اورمسجدانتظامیہ کاپیسےدینااوراس کام کےلئےچندہ اکٹھاکرناکیساہے؟

سوال: حافظ صاحب کوتراویح پڑھانےکےبدلےمیں پیسےدئیےجاتےہیں توان کاپیسےلینا اورمسجدانتظامیہ کاپیسےدینااوراس کام کےلئےچندہ اکٹھاکرناکیساہے؟ جواب: نماز تراویح میں قرآن سنانے کی اجرت لینا (خواہ پہلے سے اجرت طے کر لی جائے کہ ختم قرآن کے وقت اتنے پیسے دینے ہوں گے یا پہلے طے تو نہ کیے جائیں ،لیکن وہاں  دلالۃًثابت(یعنیUNDERSTOOD)ہوکہ …

Read More »

کسی نے کہاکہ تم اسٹیٹس اپنے پیر کابغیروضو کے لگاتے ہواورہم تواپنے پیرکا نام بھی بغیروضو کے نہیں لیتے کسی نے مجھے ایسے کہا ہے؟

سوال: کسی نے کہاکہ تم اسٹیٹس اپنے پیر کابغیروضو کے لگاتے ہواورہم تواپنے پیرکا نام بھی بغیروضو کے نہیں لیتے کسی نے مجھے ایسے کہا ہے؟ جواب: پیر صاحب  کانام لینے کے لئے  وضو کرنا شرعاً توضروری نہیں۔ (دعوت اسلامی) نماز میں اگر کسی نے بھولے سے یاجان بوجھ کر …

Read More »

پچھلے سال ایک لاکھ کی زکوٰۃ نکال دی تھی،اب اس سال بھی وہی ایک لاکھ موجود ہے توکیا اب دوبارہ بھی اس رقم کی زکوٰۃ نکالنی پڑے گی؟

سوال: پچھلے سال ایک لاکھ کی زکوٰۃ نکال دی تھی،اب اس سال بھی وہی ایک لاکھ موجود ہے توکیا اب دوبارہ  بھی اس رقم کی زکوٰۃ نکالنی پڑے گی؟ جواب:صاحب نصاب پر ہر سال زکوٰۃ کی شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ لازم ہے،لہذاپوچھی گئی صورت میں اگرچہ پچھلے سال اس …

Read More »

موبائل میں قرآن مجید ہوتواس موبائل کو باتھ روم میں لے جاکر واٹس ایپ کھولنا کیسا ہے؟

موبائل میں قرآن مجید ہوتواس موبائل  کو باتھ روم میں لے جاکر واٹس ایپ کھولنا کیسا ہے؟ جواب:موبائل میں قرآن پاک محفوظ ہو تو اس موبائل کو باتھ روم میں لے جانااور واٹس ایپ کھولنا اگرچہ جائز ہے،لیکن باتھ روم میں جاکرموبائل اسطرح استعمال کرنا ایک بُرا فعل ہے اس …

Read More »

میاں بیوی میں جدائی ہوگئی ان کاایک بچہ تھا4 سے 5 مہینے کاان کی دوسری جگہ شادی ہوگئی،دونوں کی دوسری شادی سے بھی اولاد ہوگئی تواب کس اولاد کا زیادہ حق ہے؟

سوال: میاں بیوی میں جدائی ہوگئی ان کاایک بچہ تھا4 سے 5 مہینے کاان کی دوسری جگہ شادی ہوگئی،دونوں کی دوسری شادی  سے بھی اولاد ہوگئی تواب کس اولاد کا زیادہ حق ہے؟ جواب: میاں بیوی کی جدائی سے  والدین پر بچے کےحقوق میں کوئی فرق نہیں آتا ،اسی طرح …

Read More »