سوال: فرشی ٹائلز جو کہ ماربل کے علاوہ ہوتی ہیں جوکہ موجودہ دور میں کثیر الاستعمال ہیں تو کیا وہ بھی سوکھنے کے بعد پاک ہوجاتی ہیں جبکہ ان کے شاید یکسانیت برقرار رکھنے کے پالش یا رنگ بھی استعمال ہوتا ہے ؟ جواب:ایسی فرشی ٹائل جو فرش سے متصل …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
لڑکا و لڑکی نے تنہائی میں ایجاب و قبول کیا تو کیا بغیر گواہوں کے نکاح ہو جائے گا؟
سوال: لڑکا و لڑکی نے تنہائی میں ایجاب و قبول کیا تو کیا بغیر گواہوں کے نکاح ہو جائے گا؟ جواب:نکاح کے لئے گواہوں کا ہونا شرط ہے ،بغیر گواہوں کی موجودگی میں نکاح کرنے سے نکاح نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟
Read More »صوفیاء اوراولیاء اللہ میں کیا فرق ہے؟
سوال: صوفیاء اوراولیاء اللہ میں کیا فرق ہے؟ جواب:دونوں میں تعریف کے اعتبارسےتواگرچہ فرق ہے،لیکن دونوں کا مقصود ایک ہے اوروہ یہ ہے کہ جتنا ممکن ہواللہ کی فرما برداری کرنا،اس کی نافرمانی سے بچنااوراس کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کرنا۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟
Read More »گاؤں میں جمعہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: گاؤں میں جمعہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:اگرگاؤں کی آبادی اتنی زیادہ ہے کہ وہ لوگ کہ جن پر جمعہ فرض ہووہ اس گاؤں کی سب سے بڑی مسجدمیں پورے نہیں آئیں گےاور مسجد تنگ پر جائے ،تو اس گاؤں میں جمعہ پڑھنا جائر ہے،اوراگر گاؤں کی …
Read More »نمازمیں سورہ فاتحہ کی بجائے اگرکوئی دوسری سورت پڑھ دی اور کچھ آیتیں پڑھنے کے بعد یاد آگیا تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: نمازمیں سورہ فاتحہ کی بجائے اگرکوئی دوسری سورت پڑھ دی اور کچھ آیتیں پڑھنے کے بعد یاد آگیا تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب:سورۃ فاتحہ نماز میں پڑھنا واجب ہے ،اگر کسی نے بھولے سےسورۃ فاتحہ کی بجائے کوئی دوسری سورت پڑھنا شروع کر دی اور کچھ آیتیں …
Read More »شیطان کی قید سے رہائی پر ان مولويوں کی چکر میں شیطان بھی پریشان ہے. آزاد ہونا یا قید ہی رہنا ہے۔ کسی کا ایسا کہنا کیسا ہے۔۔؟
شیطان کی قید سے رہائی پر ان مولويوں کی چکر میں شیطان بھی پریشان ہے. آزاد ہونا یا قید ہی رہنا ہے۔ کسی کا ایسا کہنا کیسا ہے۔۔؟ جواب:سوال میں بیان کردہ جملہ انتہائی نامناسب اوردینی معاملات میں سخت بے باکی ہے،ایسا کہنے والا اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں …
Read More »الٹے کپڑے میں نمازپڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: الٹے کپڑے میں نمازپڑھ لی تو کیا حکم ہے؟ جواب: الٹے کپڑے پہن کر نمازپڑھنے سے اگرچہ نماز ہو جاتی ہے ،لیکن الٹے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟
Read More »ہم زاد کیا ہوتے ہیں ؟اور ان کو قابو کرنا کیسا ہے ؟
سوال: ہم زاد کیا ہوتے ہیں ؟اور ان کو قابو کرنا کیسا ہے ؟ جواب: ہمزاد شیطان جن ہوتا ہے اور جنات کو قبضہ میں رکھنا منع ہے کہ انکی صحبت سے آدمی میں تکبر آتا ہے۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟
Read More »صدقے کی رقم مسجد میں دے سکتے ہیں ؟
سوال: صدقے کی رقم مسجد میں دے سکتے ہیں ؟ صدقات واجبہ (مثلاً زکوٰۃ ،عشر ،صدقہ فطر اور کفارہ کی رقم) کہ جس میں فقیرِ شرعی کو مالک بنانا ضروری ہوتا ہے ،حیلہ شرعی کے بغیر مسجد کو دینا جائزنہیں،البتہ مسجد کی تعمیر ترقی کی حاجت ہو،تو صدقات واجبہ کی …
Read More »مرد کو عورت کی اور عورت کا مرد کی چپل پہن کر باتھ روم میں جانا کیسا ہے؟
سوال: مرد کو عورت کی اور عورت کا مرد کی چپل پہن کر باتھ روم میں جانا کیسا ہے؟ جواب: مرد کو عورت کی اور عورت کا مرد کی چپل پہننا کر باتھ روم میں جاناجائز نہیں،لہذا مرد مردانہ اور عورت زنانہ چپل پہن کرہی باتھ روم میں جائے۔ (دعوت …
Read More »