سوال: زید نے ہندہ سے نکاح کیا اور اب زید دوسرا نکاح کرنا چاہتا ہے اب سوال یہ ہے کہ زید کا دوسرا نکاح کرنے کے لئے ہندہ کی اجازت ضروری ہوگی کیا ؟ جواب:اللہ تعالی نے مردکوایک وقت میں چارشادیاں کرنے کااختیارعطافرمایاہے اوراس اختیارکوپہلی بیوی سے اجازت لینے سے …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
ایک لڑکی ایک لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے ،لیکن لڑکی کے گھر والے راضی نہیں ہیں تو کیا وہ کسی مولانا سے اس کے لئے عمل کرواسکتی ہے تاکہ وہ راضی ہوجائیں
سوال: ایک لڑکی ایک لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے ،لیکن لڑکی کے گھر والے راضی نہیں ہیں تو کیا وہ کسی مولانا سے اس کے لئے عمل کرواسکتی ہے تاکہ وہ راضی ہوجائیں جواب:شادی کرنے میں والدین کی رضا کو مقدم رکھیں ،دریافت کردہ صورت میں جہاں یہ لڑکی …
Read More »میرے گھر والے طہارت کا خیال نہیں رکھتے ،ناپاک ہی کپڑے دھو دیتے ہیں اور پھر ناپاک ہی پہن لیتے ہیں،میں چھوٹی ہوں پاک کرنے کا کہتی ہوں ،لیکن نہیں مانتے میں کیا کروں ؟
سوال: میرے گھر والے طہارت کا خیال نہیں رکھتے ،ناپاک ہی کپڑے دھو دیتے ہیں اور پھر ناپاک ہی پہن لیتے ہیں،میں چھوٹی ہوں پاک کرنے کا کہتی ہوں ،لیکن نہیں مانتے میں کیا کروں ؟ جواب:دریافت کردہ صور ت میں آپ حکمتِ عملی سے سمجھائیں اور گھر میں مدنی …
Read More »عورت اپنے خاص ایام میں شوہر کا مادیہ منویہ اپنے ہاتھ سے نکال سکتی ہے؟
سوال: عورت اپنے خاص ایام میں شوہر کا مادیہ منویہ اپنے ہاتھ سے نکال سکتی ہے؟ جواب:بیوی کا اپنے ہاتھ سے شوہر کا مادہ منویہ نکالنا جائز ہے۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟
Read More »کیا فرشتے اللہ کے حکم کے پابند ہیں
سوال: وَ اِذْ قَالَ رَبُّکَ لِلْمَلٰٓئِکَۃِ اِنِّیۡ جَاعِلٌ فِی الۡاَرْضِ خَلِیۡفَۃً ؕ قَالُوۡۤا اَتَجْعَلُ فِیۡہَا مَنۡ یُّفْسِدُ فِیۡہَا وَیَسْفِکُ الدِّمَآءَ ۚ وَنَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِکَ وَنُقَدِّسُ لَکَ ؕ قَالَ اِنِّیۡۤ اَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُوۡنَ﴿۳۰﴾ ہم نے تو پڑھا ہے کہ فرشتے اللہ تعالیٰ کےحکم کے پابند ہیں تو پھر اس آیت …
Read More »منت کی رقم وصول کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: منت کی رقم وصول کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:کسی نیک کام کے لئے منت کی رقم وصول کرنے کا کوئی خاص طریقہ نہیں ،جس طرح عام چندے وصول کئے جاتے ہیں اسی طرح وصول کیا جائے اور اس میں یہ احتیاط رہے کہ جس مقصد کے لئے منت …
Read More »امام کے پیچھے مقتدی نے اگردرود شریف شروع کیا اور امام نے سلام پھیر دیا تو مقتدی بھی سلام پھیر دے یا مکمل درود شریف پڑھے پھر سلام بھیر ے؟
سوال: امام کے پیچھے مقتدی نے اگردرود شریف شروع کیا اور امام نے سلام پھیر دیا تو مقتدی بھی سلام پھیر دے یا مکمل درود شریف پڑھے پھر سلام بھیر ے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں مقتدی امام کے ساتھ ہی سلام پھیرے گا ،اس میں تاخیر نہیں کرے گا۔ ۔(دعوت …
Read More »زکوٰۃ کاحساب گھر کے افراد میں سے ہر ایک کا علیحدہ ہے یا سربراہ کا ہی کافی ہے؟
سوال: زکوٰۃ کاحساب گھر کے افراد میں سے ہر ایک کا علیحدہ ہے یا سربراہ کا ہی کافی ہے؟ جواب:گھر کے افراد میں سے جو بھی صاحب نصاب ہوگا ،اس پر زکوٰۃ کی شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ لازم ہوگی،دیگر پر زکوٰۃ لازم ہونے کی صورت میں صرف ایک فرد …
Read More »سری نماز مقتدی کب تک ثنا ءپڑھ سکتا ہے؟
سوال: سری نماز مقتدی کب تک ثنا ءپڑھ سکتا ہے؟ جواب:اگرسری نماز ہےاور امام قیام میں ہے تومقتدی تکبیر ِ تحریمہ کے بعدثناء پڑھے،سری نماز میں جب بھی پہلی رکعت میں شامل ہو ثناء پڑھ سکتا ہے ،یہاں تک کہ اما م اگر رکوع میں ہے اور اسے یقین ہے …
Read More »فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟
سوال: فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟ جواب:فاتحہ کہنے کی حیثیت ایصال ثواب کی ہے یعنی کوئی بھی نیک کام کر کے اس کا ثواب پہنچانا ایصال ثواب کہلاتا ہے ، اس کے لئے کوئی طریقہ شریعت کی طرف سے مخصوص نہیں کوئی قرآنی آیت یا ذکر کا ثواب پہنچایا …
Read More »