سوال:عورت کا ہاتھوں پر مہندی لگانا کیسا ہے؟ جواب: عورتوں کااپنے ہاتھوں پرمہندی لگانانہ صرف جائزبلکہ سنت ہے،البتہ ایسی مہندی جوجرم دارہو ،ہاتھ پاؤں پر لگ جانے کی صورت میں پانی جسم تک نہ پہنچے، تو ایسی مہندی ہرگز نہ لگائی جائے، کیونکہ وضواورغسلِ فرض میں جن اعضاء کودھونافرض ہے …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
گھر کے خریدنے کا سلسلہ چل رہا ہو اور قیمت بھی فائنل ہوچکی ہو،تو اس کے لئے جو رقم ہے اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی ،جبکہ گھر کے لئے قرض بھی لیا ہوا ہے؟
سوال:گھر کے خریدنے کا سلسلہ چل رہا ہو اور قیمت بھی فائنل ہوچکی ہو،تو اس کے لئے جو رقم ہے اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی ،جبکہ گھر کے لئے قرض بھی لیا ہوا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر زکوٰۃ کا سال مکمل ہونے سے پہلے یہ گھر بیچنے کے …
Read More »سجدہ شکر کے لیے وضو ضروری تو نہیں؟
سوال: سجدہ شکر کے لیے وضو ضروری تو نہیں؟ جواب:سجدہ شکر کے لئے بھی وضوکرنا ضروری ہے ۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟
Read More »سنت نماز کی اور وتر نماز کی نیت کیسے کی جاتی ہے؟
سوال: سنت نماز کی اور وتر نماز کی نیت کیسے کی جاتی ہے؟ جواب: یادرہے کہ نیت دل کے ارادے کوکہتے ہیں، جو کچھ بھی پڑھنے کا ارادہ ہو اس کے لئے دل میں نیت کرلیناکافی ہےمثلاً دل کا ارادہ ظہر کی سنت قبلیہ پڑھنے کا ہے یا وتر پڑھنے …
Read More »بیعانہ ضبط کر لینا کیسا کہ جب خریدنے والا سودا منسوخ کردے تو بیعانہ ضبط کر لیا جاتا ہے ؟
سوال: بیعانہ ضبط کر لینا کیسا کہ جب خریدنے والا سودا منسوخ کردے تو بیعانہ ضبط کر لیا جاتا ہے ؟ جواب: بیعانہ لینادیناجائز مگرسودانہ ہونے کی صورت میں بیعانہ ضبط کرناحرام اوردوسرے کا مال باطل طریقہ سے کھانا ہے جوکہ صریح ظلم ہے ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا …
Read More »کھانا کھانے سے پہلے درمیان اور آخر میں پانی پینا کیسا ہے؟
سوال: کھانا کھانے سے پہلے درمیان اور آخر میں پانی پینا کیسا ہے؟ جواب:کھانا کھانے سے پہلے ،درمیان اور آخر میں پانی پینا جائز ہے ،لیکن طبی حوالے سے کہاجاتا ہے کہ بہتر یہ ہے کہ کھانے کے شروع میں پانی پیا جائے آخر میں پانی نہ پیا جائے کہ …
Read More »امام صاحب کے پیچھے تلاوت تو نہیں کرسکتے تو جب وہ تلاوت کر رہے ہوں تو ان کے پیچھے درودپاک یا کوئی ذکر کر سکتے ہیں ؟یا بالکل خاموش رہنا ہوگا؟
سوال: امام صاحب کے پیچھے تلاوت تو نہیں کرسکتے تو جب وہ تلاوت کر رہے ہوں تو ان کے پیچھے درودپاک یا کوئی ذکر کر سکتے ہیں ؟یا بالکل خاموش رہنا ہوگا؟ جواب: تلاوت خواہ جہری ہو یا سری ،امام صاحب جب تلاوت کر رہے ہوں ،اس دوران مقتدی پر …
Read More »نکاح کی تاریخ طے ہوگئی تھی ،اب وہ کہتے ہیں کہ جب تک چالیسواں نہ ہو جائے ،نکاح نہیں کرنا یہ ایسا بدشگونی کے طور پر کرتے ہیں ؟تو ایسا کرنا کیسا ہے؟
سوال: نکاح کی تاریخ طے ہوگئی تھی ،اب وہ کہتے ہیں کہ جب تک چالیسواں نہ ہو جائے ،نکاح نہیں کرنا یہ ایسا بدشگونی کے طور پر کرتے ہیں ؟تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ جواب:بدشگونی لینامسلمانوں کاشیوہ نہیں،یہ توغیر مسلموں کا طریقہ ہے جیساکہ حضرت عبداللہ بن مسعود رَضِیَ اللہ …
Read More »کافر الیکشن پر کھڑا ہو تو اسے ووٹ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
سوال: کافر الیکشن پر کھڑا ہو تو اسے ووٹ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب: کافر الیکشن پر کھڑا ہو تو اسے ووٹ دینے کی ہرگز اجازت نہیں ،لہذاووٹ صرف و صرف اس مسلمان کو دیں جو مسلمانوں کی بھلائی اور اسلامی نظام کے لئے جدوجہد کرنے والا ہو۔ …
Read More »ٹیسٹ ٹیوب بے بی کا کیسا حکم ہے؟
سوال:ٹیسٹ ٹیوب بے بی کا کیسا حکم ہے؟ جواب: ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعہ اولادحاصل کرنے کی صرف ایک ہی صورت جائز ہے اسکے علاوہ جتنے بھی معروف طریقے ہیں ناجائزوحرام ہیں۔جائزطریقہ یہ ہے کہ عورت کے رحم میں اسی کے شوہرکانطفہ بذریعہ ٹیوب پہنچایاجائے چاہے یہ کام شوہرکرے یابیوی خودکرے …
Read More »