سوال: اگر ددیال میں کسی کا انتقال ہو جائے تو عورتوں کو 40دن کے اندر ہاتھوں پر مہندی لگانا صحیح ہے یا نہیں ؟ جواب: ددیال یاننیال میں کسی کے فوت ہونے پر مہندی لگانا منع نہیں ہوجاتا ،البتہ جس عورت کا شوہر فوت ہوجائے، اسے 4ماہ10دن تک ہاتھوں پرمہندی …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
الم اور لوح قرآنی کے کیا معنی ہیں ؟
سوال: الم اور لوح قرآنی کے کیا معنی ہیں ؟ جواب: ’’حروفِ مُقَطَّعَات‘‘کے بارے میں سب سے قوی قول یہ ہے کہ یہ حروف اللہ تعالیٰ کے راز ہیں اور متشابہات میں سے ہیں ، ان کی مراد اللہ تعالیٰ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جانتے ہیں اور …
Read More »مسلمان کو کسی کافر کے جنازے میں شرکت کرنا کیسا ہے؟
سوال: مسلمان کو کسی کافر کے جنازے میں شرکت کرنا کیسا ہے؟ جواب:کسی مسلمان کے لیے کسی غیر مسلم کے جناز ہ میں شرکت کرنا باوجود اس کے کہ میت کا کافر ہونا جانتا ہے پھر بھی بوجہِ حماقت و جہالت کسی دنیوی غرض سے کافر کے جنازے میں شریک …
Read More »لڑکی کا نام کنیز طہٰ رکھنا کیسا ہے؟
سوال: لڑکی کا نام کنیز طہٰ رکھنا کیسا ہے؟ جواب:لڑکی کا نام کنیز طہٰ رکھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟
Read More »شادی شدہ عورت کو چوڑیاں پہننا ضروری ہیں ؟
سوال: شادی شدہ عورت کو چوڑیاں پہننا ضروری ہیں ؟ جواب: کنواری یا شادی شدہ عورت کو چوڑیا ں پہننا ضروری نہیں ،البتہ جائز ہے زینت کیلئے پہننی چاہئے۔ (دعوت اسلامی) کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟
Read More »سبحان ربی العظیم کی جگہ سبحان ربی العزیم پڑھا تو ان کا کیا حکم ہے؟
سوال: سبحان ربی العظیم کی جگہ سبحان ربی العزیم پڑھا تو ان کا کیا حکم ہے؟ جواب: رکوع میں’’ سبحان ربی العظیم‘‘ کہنا سنت ہے، جس سے’’ العظیم ‘‘ (ظ کے ساتھ)درست نہ پڑھا جائے وہ ’’العظیم‘‘ کی جگہ’’ الکریم‘‘ پڑھ لےکہ ’’العظیم ‘‘کی جگہ اگر ’’العزیم‘‘(ز کے ساتھ) پڑھا …
Read More »پینٹ شرٹ ،ٹی شرٹ جو یہود نصاری پہنتے ہوں ان کا پہننا کیسا ہے؟
سوال: پینٹ شرٹ ،ٹی شرٹ جو یہود نصاری پہنتے ہوں ان کا پہننا کیسا ہے؟ جواب: ایسی پینٹ شرٹ پہننا جو ستر کو ڈھانپے نیز اتنی چست نہ ہو کہ اعضاء ستر کی ہیئت نمایاں کرے تواس کا پہننا شرعاً جائز ہے،البتہ بہتر یہ ہے کہ پینٹ شرٹ کی بجائے …
Read More »میں ایک کرسچن لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہو ں جو اٹلی میں ہے کیا میں اس سے شادی کر سکتا ہوں؟
سوال: میں ایک کرسچن لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہو ں جو اٹلی میں ہے کیا میں اس سے شادی کر سکتا ہوں؟ جواب: اگر وہ سچے دل اسلام قبول کرلے تو اس سے نکاح کیا جاسکتا ہے اور اگر اسلام قبول نہ کرے تو اس سے نکاح نہ کریں …
Read More »اگر کو ایسا مسئلہ ہو کہ اس کا وضو نہیں رہتا توکیا وہ وضو کر کے قرآن پاک کو ہاتھ لگا کر پڑھ سکتی ہے؟
سوال: اگر کو ایسا مسئلہ ہو کہ اس کا وضو نہیں رہتا توکیا وہ وضو کر کے قرآن پاک کو ہاتھ لگا کر پڑھ سکتی ہے؟ جواب:بغیر وضو کے قرآن پاک کو چھونا جائز نہیں ،البتہ اگر عذر کی حالت یہ ہے کہ وہ شخص نماز کا وقت شروع ہونے …
Read More »کیا نماز میں رکوع یا سجدے میں کوئی دعا مانگ سکتا ہے؟
سوال: کیا نماز میں رکوع یا سجدے میں کوئی دعا مانگ سکتا ہے؟ جواب: منفرد کے لئے فرض نماز کے رکوع و سجود میں تسبیحات کے علاوہ قرآن و حدیث میں موجود دعاؤں میں سے کوئی دعا پڑھنا اگرچہ جائز ہے ،لیکن بچنا چاہئے کہ رکوع و سجود میں صرف …
Read More »