Monthly Archives: اپریل 2024

بیمار مستحقِ زکاۃ شخص کے قرض مانگنے پر زکوٰۃ کی نیت سے رقم دینے کا حکم

سوال: کوئی شخص اپنی بیماری کا علاج کرنے کے لیے رقم مانگے اور بولے کہ بعد میں واپس کر دےگا ،تواسےرقم دے دی  اوردینے والے نے یہ کہا کہ واپس نہیں لوں گاتو کیا اس طرح زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟ جواب: کسی کو قرض دینے سے زکوٰۃ ادا نہیں ہوتی،ہاں اگر …

Read More »

واجب ہونے والی زکوٰۃ سے زیادہ زکوٰ ۃ ادا کرنا کیسا

سوال: اگر سال بعد زکوٰۃ کاحساب لگائیں، توجو رقم زکوٰۃ میں ادا کرنی ہے وہ5892 روپے بن رہی ہے، تو کیا جتنی بن رہی ہے، اتنی ہی دینا ضروری ہے یا راؤنڈ فگر پوراکرکے 6000 روپے بھی دےسکتے ہیں؟ جواب: جتنی زکوٰۃ بن رہی ہے ، اس سے  زیادہ دینے میں …

Read More »

اپنی ساس یاسسر کو زکاۃ دینے کا کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اپنی ساس یاسسر کو زکاۃ دینے کا کیا حکم ہے جبکہ وہ مستحقِ زکاۃ بھی ہوں۔ جواب: اپنے آباء  واجداد ، اپنی اولاد اور اپنی بیوی یا شوہر کے علاوہ ،ہر شرعی فقیررشتہ دار کو زکاۃ دینا جائز ہے،بشرطیکہ …

Read More »

صرف سات تولہ سونا ہو ،تو زکوۃ لازم ہونے کا حکم

سوال: میرے  پاس  صرف سات  تولے سونا ہے ،جس  پر سال بھی گزر چکا  ہے ، اس  کےعلاوہ کچھ   نہیں ہے، شرعی رہنمائی فرمائیے کہ کیا مجھ پر  زکوٰۃ  ادا کرنا لازم  ہے ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر آپ  کے پاس صرف یہی سونا ہے، اس کے علاوہ سونا ، چاندی، تجارت کا سامان اور رقم وغیرہ نہیں ہے …

Read More »

کیا زکوٰۃ میں حاصل شدہ رقم پر بھی زکوٰۃ فرض ہوسکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ  زید مستحقِ زکوٰۃ ہو،اس کے بھائی نے ڈالر کی صورت میں اسے زکوٰۃ کی رقم بطور ملکیت  دی ہو جس میں سے  کچھ رقم زید نے خرچ کردی ہو جبکہ باقی رقم کوزید نے  کسی صحیح وقت کے انتظار کے لیے رکھ دیا …

Read More »

مال زکاۃ پرسال گزرنے کی وضاحت

سوال: زید کے پاس 10 لاکھ روپے ہیں، جن میں سے 6 لاکھ پر سال گزرا ہے اور باقی 4 لاکھ پر چھ مہینے گزرے ہیں تو کیا وہ ابھی صرف چھ لاکھ کی زکوۃ دے گا یا 10 لاکھ سے ابھی زکوۃ دے گا؟ جبکہ سال گزرنا ضروری ہے؟ …

Read More »

کبوتروں پرزکاۃ کی تفصیل

سوال: میرے پاس کبوتر ہیں ۔کیا ان پر زکوۃ بنتی ہے؟ جواب: کبوتروں پر زکاۃ اس صورت میں فرض ہو گی جبکہ یہ مال تجارت ہوں، اور ان کے مال تجارت ہونے کے لئے ضروری ہے کہ انھیں خریدتے وقت ہی آگے بیچنے  کی  نیت ہو۔ لہذا اگر آپ نے وہ کبوتر …

Read More »

کرائے پردئیے ہوئے ٹرک کی زکاۃ

سوال: میرے پاس ایک ٹرک ہے، جسے کرائے پر دیا ہوا ہےا ور اس سے آمدنی آتی ہے، تو مجھے اس آمدنی کی زکوۃ دینی ہو گی یا پھر اس ٹرک کی مالیت پر زکوۃ فرض ہو گی؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں ٹرک کی ویلیو پر زکوۃ فرض نہیں …

Read More »

گھریلوکپڑوں اور جہیز کی اشیاء کی زکاۃ

سوال: کیا گھر میں رکھے ہوئے بھاری کپڑوں اور جہیز میں دئیے گئے برتن جیسے بڑے دیگ  وغیرہ پر بھی زکوۃ  دینا ہوگی، اگر چہ یہ استعمال  میں نہ ہوں؟اور  اگر استعمال  میں  ہوں تو تب کیاحکم ہوگا،یہ بھی بتا دیں۔ جواب: جہیز میں دئیے گئے بھاری کپڑے،برتن  ،دیگ وغیرہ پر زکوۃ نہیں ہے ،خواوہ وہ زیراستعمال …

Read More »

کپڑوں کے ذریعے زکوۃ کی ادائیگی

سوال: اگر کسی خاتون کے پاس سونے کا نصاب تو ہو مگر زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے فی الوقت نقد رقم کی وسعت نہ ہو، تو کیا وہ اپنے استعمال شدہ ملبوسات کی  بازار سے قیمت لگوا کر زکوٰۃ کی واجب الادا رقم کے مطابق ان ملبوسات کو نقد رقم کے …

Read More »