Monthly Archives: اپریل 2024

پرچون کی دکان والا زکوۃ کس طرح نکالے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری پرچون کی دکان ہے، اُس میں بہت ساری چھوٹی چھوٹی چیزیں ہیں، مثلا:سوئیاں،کامن پنیں،کیل ،موتی وغیرہا۔ اُن کاحساب لگانااورگننامشکل ہے کہ یہ کتنی ہیں، ہاں بطورِ دکاندارایک اندازہ ضرور ہوتا ہے کہ یہ اتنے …

Read More »

کون سے جانوروں پر زکوۃ ہے اورکتنی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ اگر جانور بیچنے کے لیے نہ ہوں تو ان  کی زکوۃ بھی لازم ہے ؟ جواب: جانور جب افزائش  نسل یا دودھ کے حصول یا محض فربہ کرنے کےلیے ہوں اور سال کا اکثر حصہ خود سے …

Read More »

مکان بنانے کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کےپاس صرف روپیہ ہے لیکن وہ روپیہ زید مکان بنانے کے لئے جمع کرہا ہے، کیونکہ زید کا اپنا ذاتی مکان نہیں ہے۔  اس صورت میں اس رقم کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہوگا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔     پوچھی …

Read More »

صاحبِ نصاب عورت کی بالغ محتاج اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بالغ و خود مختار اولاد  محتاج و فقیر ہو جبکہ ماں محنت مزدوری کرکے  حج کے فریضہ کو پیسے جمع کرتی کرتی  غنی اور صاحب استطاعت ہو جائے۔ تو اس صورت میں کیا اس صاحبِ استطاعت عورت کی …

Read More »

شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری بیکری ہے، ہم شروع سال میں ہی اپنی دکان کے نام سے مٹھائی والی ٹوکریاں بنوا کر رکھ لیتے ہیں، یونہی دودھ دہی کا کام بھی کرتے ہیں، توبیکری کی آئٹمز اور دودھ …

Read More »

ادھار لے کر زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن کو مہینے کے آخر میں سیلری ملے گی، لیکن وہ ابھی ادھار لے کر زکوٰۃ ادا کرنا چاہتی ہے، پھر جیسے ہی اس کی سیلری آئے گی تو وہ ادھار واپس کردے گی۔    آپ سے …

Read More »

شرعی فقیر زکوٰۃ کی رقم سید کو دے، تو کیا سید اس رقم کو استعمال کرسکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر زکوٰۃ کی رقم کسی شرعی فقیر کو دے دی جائے، پھر وہ شرعی فقیر اس زکوٰۃ کی رقم میں سے کچھ رقم کسی سید کو دے، تو کیا سید کا اس زکوٰۃ کی رقم کو استعمال کرنا …

Read More »

کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جنات میں اگر کوئی صاحبِ نصاب ہو، تو اس پر زکاۃ واجب ہوگی یا نہیں؟ جواب: جنات بھی احکامِ شرع کےمکلف ہیں اورانہیں انسانوں کی طرح ہی احکامِ شرع کا مکلف مانا جائے گا، لہٰذا ان پر نماز …

Read More »

زکوۃ میں راشن دینا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جس کو زکوۃ دینی ہو کیا اس کو راشن یعنی آٹا دال چینی اور گھر کی تمام ضروریات کی اشیاء لے کر دینے سے زکوۃ ادا ہو جائےگی۔ جواب: زکوۃ کے طور  پر  رقم دینا ہی ضروری …

Read More »

تحفے کے نام پرزکوۃ دینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ کیا میں اپنی پھوپھی کو تحفے کے نام سے زکوۃ دے سکتا ہوں ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر  آپ کی  پھوپھی شرعی طور پر زکوۃ کی مستحق ہیں یعنی وہ شرعی فقیر ہیں اور ہاشمی …

Read More »