سوال: ایک شخص جس کے پا س زمین ہے اور اس نے کسی کا2لاکھ قرض دینا ہے ،لیکن زمین ابھی بک نہیں رہی اور قرض دینے کا وقت آگیا ہے تو کیا اسے 30 سے 40 ہزارزکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟. جواب:زکوٰۃ صرف مستحق زکوٰۃ (یعنی اس کی ملکیت میں …
Read More »Monthly Archives: اپریل 2024
فلموں ڈراموں میں نکاح کی حیثیت
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ فلموں، ڈراموں میں ہونے والے نکاح کی حیثیت کیا ہے؟ کیا یہ منعقد ہو جاتا ہے؟ دیوبندیوں کے بنوری افتاء کی ویب سائٹ پر ایک فتوی ہے جس میں لکھا ہے کہ یہ نکاح نہیں ہوگا ؛کیونکہ یہ بطور حکایت ہوتا …
Read More »کسی کی زکوۃ کی رقم اپنے پاس رکھ کراپنی رقم اس کی زکوۃ میں دینا
سوال: اگرکسی شخص نےزکوۃ کی رقم دی،اورکہاکہ ان پیسوں سےکسی مستحق کوسامان دلادینا،وکیل نےاپنےپاس سےاتنی رقم کاسامان مستحق شخص کودلوادیا،یہ سوچ کرکہ زکوۃ کی رقم والےپیسےمیں رکھ لوں گاکیااس طرح زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟ جواب: زکوۃ کے وکیل نے اپنے پیسے زکوۃ میں دیدیے یا موکل کے بتائے ہوئے طریقہ …
Read More »شوہر کا بیوی کی زکاۃ اداکرنا
سوال: شوہر اگر بیوی کے زیور کی زکوٰۃ خود نکال دیتا ہے جبکہ زیور بیوی کی ملکیت ہے اور وہ بیوی کو بتا کر اس کی زکوٰۃ نکالتا ہے ، تو کیا یہ طریقہ درست ہے ؟ جواب: جو شخص زکوٰۃ کے نصاب کا مالک ہو ، تو زکوٰۃ کی …
Read More »ساڑھے سات تولے سے کم سونے کے ساتھ کیش ہو ،تو زکوۃ کا حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ زید کے پاس تین تولہ سونا اور 50 ہزار روپے ہیں، اس کے علاوہ اس پر 50ہزار روپے ہی قرض ہے، تو اس پر زکوٰۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ جواب: صورتِ مسئولہ میں زید پر زکوٰۃ فرض ہو گی،کیونکہ اصول …
Read More »سال کے آخری دن نصاب کے برابر رقم نہ ہو ، تو زکوٰۃ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کا یکم رجب کو نصاب کا سال شروع ہوا، اب اگلی یکم رجب کو نصاب مکمل نہیں، کہ زکوۃ دے ، لیکن صِفر بھی نہیں ، یعنی کچھ نہ کچھ مال موجود ہے، مگر …
Read More »رشوت میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر ہوگی ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے بکر کو نوکری کے حصول کےلیےرشوت دی اور اس رشوت دینے پر کوئی گواہ نہیں اور عام طور پر بھی رشوت دینے پر گواہ نہیں بنایاجاتااوریہ رقم واپس بھی نہیں ملنی،اب یہ …
Read More »بیٹی کی شادی کے اخراجات کے لیے خریدے ہوئے پلاٹ پر زکوۃ
سوال: میں سعودی عرب میں ہوں اور اپنی بیٹی کے لیے ایک پلاٹ لینا چاہتا ہوں،اس کی ملک نہیں کروں گا،جب وہ بڑی ہوگی تو اسے بیچ کر اس کی شادی کروں گا۔کیا اس پلاٹ پر زکوۃ واجب ہوگی؟ جواب: وہ پلاٹ آپ بیٹی کی ملک نہیں کررہے بلکہ اپنی ہی …
Read More »عباسی حضرات کوزکوۃ دینا کیسا ؟
سوال: کیا عباسی کاسٹ حضرتِ سیِّدُنا عباس رضی اللہ تعالی عنہ کی کاسٹ ہے ، اگر ہیں تو کیا یہ ہاشمی ہیں اور انہیں زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب: عباسی حضرات ، حضرتِ سیِّدُنا عباس رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد سے ہیں اور ہاشمی ہیں ، لہٰذا انہیں زکوۃ …
Read More »بیوی کے زیورات کی زکاۃ کس پرہے؟
سوال: بیوی کےسونےکےزیورات کی زکوۃ شوہرکےذمہ ہے؟ جواب: سونےکے جو زیورات بیوی کی ملکیت ہیں ان کی زکوۃ اداکرنا،بیوی پرہی فرض ہے،شوہرپرنہیں،البتہ اگرشوہربیوی کی اجازت سےاس کےزیورات کی زکوۃ اداکردیتا ہے،توزکوۃ اداہوجائےگی۔فتاوی رضویہ میں ہے ” زیور کہ ملکِ زن ہے اس کی زکوٰۃ ذمہ شوہر ہرگز نہیں اگر چہ …
Read More »