سوال: میں نے اپنی زکوٰۃ اداکرنے کے لئے گھررقم بھجوائی تھی ،ابھی انہوں نے دی نہیں،توکیاوہ رقم گھروالوں کو استعمال کے لئے دے سکتاہوں اوراس رقم کے برابریہاں ہانگ کانگ میں زکوٰۃ اداکردوں،کیااس کی مجھے اجازت ہے؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں گھر بھیجی ہوئی رقم گھر والوں کودے کراس کے …
Read More »Monthly Archives: مارچ 2024
منت کی قربانی کے گوشت کوکیاکیاجائے؟
سوال: منت کی قربانی کے گوشت کوکیاکیاجائے؟ جواب: منت کی قربانی کے گوشت کونہ خود کھاسکتے ہیں اور نہ ہی کسی غنی کو کھلا سکتے ہیں ،یہ گوشت کسی فقیر شرعی پرصدقہ کرنا لازم ہے۔ یہاں امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں اب جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز …
Read More »نکاح میں مہر کی کم از مقدار کیاہے؟
سوال: نکاح میں مہر کی کم از مقدار کیاہے؟ جواب:شریعت مطہرہ میں مہر کی کم ازکم مقداردس درہم یعنی دوتولہ ساڑھے سات ماشہ (30.618گرام)چاندی یااس کی قیمت ہے،اس سے کم مہرنہیں ہوسکتا ۔اورزیادہ سے زیادہ کی کوئی حدنہیں جتنابھی دونوں فریقین کی باہمی رضامندی سے باندھاجائے وہ لازم ہوجائے گا۔ …
Read More »کیا بیڈ پر شیطان سوتا ہے
سوال:کہتے ہیں کہ بیڈ پر جب نہ سونا ہو تو اس پرکوئی چیز رکھ دیں ورنہ شیطان سو جاتا ہے بیڈ پر،اس کی کیا حقیقت ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ نظریے کی شریعت میں کوئی حقیقت نہیں ۔ یہاں امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں اب جمعہ کی …
Read More »ایسی جنگی مناظر کی ویڈیو جس میں میوزک بھی ہو اسے سوشل میڈیاپر اپلوڈ کر سکتے ہیں ؟
سوال: ایسی جنگی مناظر کی ویڈیو جس میں میوزک بھی ہو اسے سوشل میڈیاپر اپلوڈ کر سکتے ہیں ؟ جواب:ایسی ویڈیو جس میں میوزک ہو اسے سننے اور اسے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کی شرعاًاجازت نہیں۔ یہاں امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں اب جمعہ کی بجائے ظہر …
Read More »قربانی کی قضا کرنے کا طریقہ
سوال:اگر کسی کے ذمہ کئی سالوں کی قربانی ہے۔کیا وہ 7 ، 7 قربانیوں کی نیت سے بڑے جانوروں کی قیمت صدقہ کرسکتا ہے؟ جواب: جس کے ذمہ پر کئی سالوں کی قربانیاں ہیں ،تو اس پر ہر سال کے بدلے ایک ایسے بکرے کی قیمت صدقہ کرنا واجب ہوتاہے …
Read More »قصر نماز کی شرعی مسافت کیا ہے
سوال: ہم سب یہاں بمبئی میں رہتے ہیں،میرے بیٹے کی پیدائش میرے سسرال میں ہوئی تھی وہ یہاں سے 1000کلومیٹر کے فاصلے پرہے،تووہاں جاکر قصر نماز پڑھے گا؟یا پوری؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں آپ کا بیٹا اپنے ننھیال میں اگر 15 دن سے کم دونوں کے لئے جاتا ہے …
Read More »کیا 21 سال کی لڑکی نابالغ ہو سکتی ہے
سوال: عورت کی عمر 21 سال ہےابھی وہ نابالغہ ہے توکیا اس سے نکاح کرسکتاہوں؟اس سے اولاد پیدا ہوگی یا نہیں ؟ جواب: اولاًیہ یاد رہے کہ 21 سال کی عورت بالغ ہوتی ہے اور پوچھی گئی صورت میں اگر کوئی مانع شرعی نہیں ،تو اس عورت سے نکاح کرنا …
Read More »