Monthly Archives: مارچ 2024

غیر مسلم مسجدمیں افطاری کروائے توکیامسجدمیں یہ افطاری کھانا جائز ہے؟

سوال: غیر مسلم مسجدمیں افطاری کروائے توکیامسجدمیں یہ افطاری کھانا جائز ہے؟ جواب: غیر مسلم اگرچہ مسجد میں ہی روزہ افطار کروائے،اس کی دعوت پر روزہ افطار کرنے کی اجازت نہیں کہ یہ افطارکروانا باہمی محبت  وقربت کااظہاراورسبب ہوتا ہے،اور مسلمان کو کافر سے محبت رکھنے ،اس کے ہاں دعوت …

Read More »

عورت کامخصوص ایام میں  قرآن کی آیات یا ان کے ترجمے کودیکھناجائزہے

سوال: عورت کامخصوص ایام میں  قرآن کی آیات یا ان کے ترجمے کودیکھناجائزہے؟ جواب: عورت کا مخصوص ایام میں  قرآن کی آیات یا ان کے ترجمے کوبغیر چھوئے دیکھناجائزہے۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)

Read More »

قہقہہ لگانے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: قہقہہ لگانے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: علاوہ نماز میں قہقہہ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا،ہاں البتہ  دورانِ نمازبالغ کاقہقہ لگانایعنی اتنی آوازسےہنسناکہ وہ خوداوراس کے آس پاس والے ہنسنے کی آوازسن لیں،وضواورنمازدونووں کو فاسد کر دیتا ہے۔اوراگراتنی آوازسے ہنسا کہ خودتوسنا مگرآس پاس والوں نے نہ سناتوبھی نمازفاسدہوجائے …

Read More »

چوتھی رکعت میں کھڑا ہونے کے بعد لوٹنے کا کیا حکم ہے

سوال: میں چار رکعت والی نمازمیں چوتھی رکعت میں بیٹھنے کی بجائے  سیدھا کھڑاہوا،توفوراًیادآنے پربیٹھ گیا اورتشہد پڑھ کر سلام پھیر دیا،سجدہ سہو نہیں کیا تو کیا میری نماز ہوگئی یا سجدہ سہو نہ کرنے کی وجہ سے دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں نمازکااعادہ(دوبارہ پڑھنا)واجب ہے کیونکہ آپ …

Read More »

میں اگر پیٹ بھر کر کھانا کھاؤں تو بار بار وضو ٹوٹتا ہے

سوال: میں اگر پیٹ بھر کر کھانا کھاؤں تو بار بار وضو ٹوٹتا ہے، نماز میں ہی ٹوٹ جاتا ہے اور اگر پیٹ بھر کر کھانا نہ کھاؤں تو وضو نہیں ٹوٹتا اس کا کوئی حل بتادیں؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اگر نماز میں وضو ٹوٹ جائے گاتونمازبھی ٹوٹ جائے …

Read More »

ایصال ثواب کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

سوال: ایصال ثواب کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب: ایصال ثواب کرناشرعاًجائزہے اوراس کاثبوت احادیث مبارکہ سے ہے چنانچہ سنن أبي داود  میں ہے:حضرت صالح بن درہم کہتے ہیں ہم حج کے ارادے سے جارہے تھے کہ ایک آدمی سے ملاقات ہوئی(اور یہ آدمی خود حضرت ابوہریرہ تھے) اس نے ہم …

Read More »

قعدہ اولیٰ میں اگرمقتدی التحیات پڑھ لے اورابھی امام کھڑا نہ ہوتومقتدی پیچھے کیا پڑھے گا؟

سوال:قعدہ اولیٰ میں اگرمقتدی التحیات پڑھ لے اورابھی امام کھڑا نہ ہو تو مقتدی پیچھے کیا پڑھے گا؟ جواب:مقتدی قعدۂ اولیٰ میں امام سے پہلے تشہد پڑھ لے،تومقتدی کے لئے حکم یہ ہے کہ  اب خاموش رہے،دروداوردعامیں سے کچھ بھی نہ پڑھے ۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)

Read More »

یہاں  امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں  اب  جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی جائے گی ؟

سوال: یہاں  امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں  اب  جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی جائے گی ؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اگراس کے علاوہ کسی اور جگہ جہاں کاامام امامت کی شرائط پرپورااترتا ہے،تو وہاں اس کے پیچھے جمعہ پڑھا جائے،اس فاسق امام  کے پیچھے  جمعہ …

Read More »