سوال:مجھے پیشاب کے فوراً بعد قطرے آتے ہیں ،تو میں حج کرنا چاہتا ہوں اس حوالے سے پریشان ہوں ،اس کا کوئی حل بتائیں کہ اگر احرام کو پیشاب کے قطرے لگ گئے تو احرام تو ناپاک ہو جائے گا؟ جواب: پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ …
Read More »Monthly Archives: مارچ 2024
چاند گرہن یا سورج گرہن میں کہتے ہیں کہ حاملہ عورت باہر نہ آئے اس سے نقصان ہونے کا اندیشہ ہے؟
سوال: چاند گرہن یا سورج گرہن میں کہتے ہیں کہ حاملہ عورت باہر نہ آئے اس سے نقصان ہونے کا اندیشہ ہے؟ جواب: سورج یا چاندگرہن کی وجہ سے حاملہ کو کوئی اثر ہو ،اس کی شرعاً کوئی اصل نہیں بلکہ یہ بدشگونی ہے اس سے ہر مسلمان کو بچنا …
Read More »میت کی آنکھوں پر برکت کے لئے کھجور کی گھٹلیاں رکھنا کیسا ہے؟
سوال: میت کی آنکھوں پر برکت کے لئے کھجور کی گھٹلیاں رکھنا کیسا ہے؟ جواب:مقدس و متبرک چیز سے نسبت رکھنے والی کھجوروں کی گھٹلیوں کو برکت کی نیت سے میت کی آنکھوں پر رکھنا جائز ہے۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)
Read More »نفل روزہ ٹوٹ جائے تو کیا اس کی قضا کرنا لازم ہے؟
سوال: نفل روزہ ٹوٹ جائے تو کیا اس کی قضا کرنا لازم ہے؟ جواب: نفل روزہ ٹوٹ جائے تو اس کی بھی قضا کرنا لازم ہے۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)
Read More »طلاق پر جرمانہ لینا کیسا
سوال:اگرکسی شوہرنے اپنی بیوی کو طلاق دی اورگاؤں والوں نے اس شوہر سے طلاق کا جرمانہ لیا،تو اس طرح سے جرمانہ لینادرست ہے؟کیااس جرمانہ کی رقم مسجد کی تعمیرات میں لگا سکتے ہیں؟ جواب: طلاق دینے پرجرمانہ وصول کرناجائزنہیں اوراس جرمانے میں وصول کی گئی رقم کومسجدمیں خرچ کرنے کی …
Read More »کپڑوں کے نیچے الٹی بنیان پہن کر نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
سوال: کپڑوں کے نیچے الٹی بنیان پہن کر نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب: کپڑوں کے نیچے الٹی بنیان پہن کر نماز پڑھی تو نمازہوجائے گی۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)
Read More »الکوحل والا پرفیوم لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: الکوحل والاپرفیوم لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:تعامل ناس کی وجہ سے علمائے کرام نے پرفیوم کے جوازپرفتوی دیا ہے،اس سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے،لہذا الکوحل ملا پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ،اس میں کوئی حرج نہیں۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)
Read More »اگر کوئی کفریہ سوچ یا وسوسہ آجائے تو کیا بندہ کافرہوجائے گا
سوال: اگرکوئی کفریہ سوچ یا وسوسہ آجائے تو کیا بندہ کافرہوجائے گا،جبکہ اس کے مطابق عقیدہ نہ بنایا ہو،عقیدہ اسلام والا ہی رکھا جائے؟ جواب: ذِہن میں کُفْرِیَّہ خیالات کا آنا اور انہيں بيان کرنے کو بُرا سمجھنا عَین اِیمان کی عَلامَت ہے کیونکہ کُفْرِیّہ وساوِس شَیْطان کی طرف سے …
Read More »حیض کی حالت میں خلع کا کیا حکم ہے
سوال: جب میرا خلع ہوا تو اس وقت میں حیض سے تھی،اس کا صرف مجھے ہی علم تھاکسی کو معلوم نہیں تھا،اب میں عدت میں ہوں تو بتائیں کہ میرا خلع ہوگیا یا نہیں؟یامجھے رجوع کرناپڑے گا؟ جواب: حیض کی حالت میں بھی خلع ہو جاتا ہے،البتہ یہ یاد رہے کہ …
Read More »قربانی کا گوشت کافر کو دینا کیسا
سوال: یہ کہاجاتاہے کہ قربانی کا گوشت کافر کو نہیں دے سکتے،توجو تقسیم کے لئے رکھا ہے اس میں سے نہ دیا جائے بلکہ جوخود کے لئے رکھا،کیااس میں سے دے سکتے ہیں؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں ایسے افراد کو قربانی کا گوشت خواہ اپنے لئے رکھے ہوئے گوشت میں …
Read More »